English to Urdu Translation

epi found in 176 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next
51.Epididymo-orchitisNoun
خُصیے اور ایپڈایڈائمَس کی سوزِش
52.EpididymusGreek
ایپڈایڈائمَس کی سوزِش
53.EpidoteNoun
سبز رنگ کی سلیکائی معدنی اشیا کا مجموعہ جو متغیر پہلووٴں میں پائی جاتی ہے ۔
54.EpidpadiasNoun
عُضو تَناسَل کی بالائی جانِب یُوریتھرا کا سوراخ
55.EpiduralNoun
ڈیُورا کے اُوپَر یا بَیرُونی
56.EpidurographyNoun
مُتضاد واسطے کا اِنجیکشَن دے کَر لی ہُوئی ایکسرے فِلمَیں
57.EpigastricAdjective
برشکمی ۔ برمعدی ۔ شکم کے بالائی اور اگلے حصّے سے متعلق ۔
58.EpigastriumNoun
برمعدہ ۔ شراسیف ۔ برشکمہ ۔ شکم کے اوپر کا حصّہ ۔
Noun
معدہ کے اُوپَر بَراہِ راست بَطنی حِصّہ ۔ حِصَّہ شِکَم جو معدے کے اُوپَر واقع ہے
59.EpigealNoun
برزمینہ ۔ زمیں گیر ۔ ایسا پودا جِس کا بیج پتہ یعنی اکھوا اُوپر اُبھر آۓ ۔
60.EpigeneAdjective
برزمینہ ۔ سطح زمین سے نکلنے والا ۔ اس سے پیدا ہونے والا ۔
61.EpigenesisNoun
برتولید ۔ تولید متوالی ۔ برزائی ۔ نظریہ بر تولید ۔
62.EpigeneticAdjective
برتولیدی ۔ اس قسم کی تبدیلی سے متعلّق ۔
63.EpigeneticsNoun
بر تولیدیات ۔ یہ عِلم کہ ایک باروَر بیضے سے کِسی طرح مُختَلِف قِسموں کے خُلیے پیدا ہوتے ہیں ۔
64.EpigenicAdjective
کسی محیط چٹان کی تشکیل کے بعد کی تکوین سے متعلّق ۔
65.EpigenousAdjective
بالا بقچی ۔ بامادی ۔ کسی سطح پر اُگنے والا ۔
66.EpigeousAdjective
برزمینہ ۔ زمین گیر ۔ سطح زمین پر اُگنے والا ۔
67.EpiglotittisNoun
ایپی گَلاٹَس کی سوزِش
68.EpiglottisNoun
مکب ۔ کوّا ۔ لِسان المز مار ۔ برمزمار ۔ زبان کی جڑ میں حِفاظتی کرکری جو مزمار ، فم حلق کے بالائی حِصّے کو محفُوظ رکھتی ہے ۔
Noun
زُبان کے پیچھے نِگَلنے کے دوران لیرَنکس کی طَرَف جانے والے سوراخ کو ڈھَکنے والا
69.EpignathousNoun
برفکی مسخُوطہ ۔ جِس کا بالائی جبڑا زیریں جبڑے سے زیادہ لمبا ہو ۔
70.EpigonNoun
برتُخمہ ۔ وہ تھیلی جو جگر نُما پودے کے بزرہ دان کا احاطہ کرتی ہے ۔
71.EpigoneNoun
طفیلی فن کار ۔ کسی ادیب کار کا معمولی نقل کرنے والا ۔
72.Epigramn.
چٹکلا۔ لطیفہ۔ نکتہ۔ مضمون واحد کے اشعار جن کے آخر میں ظرافت ہو
Noun
جُگت ۔ نکتہ ۔ لطیفہ ۔ مختصر مزاحیہ بات ۔
73.Epigrammaticadj.
نکتے یا لطیفے کے متعلق۔ ظرافت آمیز
74.Epigrammaticaladj.
نکتے یا لطیفے کے متعلق۔ ظرافت آمیز
75.EpigrammaticallyAdverb
لطیف انداز میں ۔ مزاحیہ طور پر ۔
epi found in 176 words & 8 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.