English to Urdu Translation
eu found in 112 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
51. | Eupeptic | Adjective عُمدہ ہاضمہ رکھنے والا ۔ ہشَاش بشاش ۔ |
52. | Euphemism | n. بری بات کا اس طور پر کہنا جس سے کوئی ناراض نہ ہو۔ کومل بانی۔ شکر ریزی Noun خوش کلامی ۔ حُسن تعبیر ۔ حسن ادا ۔ |
53. | Euphemisms | n. بری بات کا اس طور پر کہنا جس سے کوئی ناراض نہ ہو۔ کومل بانی۔ شکر ریزی Noun خوش کلامی ۔ حُسن تعبیر ۔ حسن ادا ۔ |
54. | Euphemist | Noun حُسن کلام کرنے والا ۔ |
55. | Euphemistic | Adjective خوش کلامی کا ۔ |
56. | Euphemistically | Adverb خوش کلامی سے ۔ خُوش تعبیری سے ۔ |
57. | Euphemize | Verb سخت بات کو گوارا بنا دینا ۔ حُسن ادا سے کام لینا ۔ |
58. | Euphonic | Adjective خوش آہنگ ۔ متعلق بہ خوش آہنگی ۔ |
59. | Euphonically | Adverb خوش آوازی سے ۔ خوش آہنگی سے ۔ |
60. | Euphonies | n. خوش آوازی۔ حسن تلفظ۔ سروں کا میل۔ سندھی۔ تعلیل Noun خوش صوتی ۔ خوش نوائی ۔ خوش آوازی ۔ خوش آہنگی ۔ |
61. | Euphonious | Adjective کانوں کو بھلا لگنے والا ۔ خُوش الحان ۔ خوش آہَنگ ۔ خوش صوت ۔ |
62. | Euphonium | Noun ارگن باجے کی طرح کا ایک آلہ موسیقی جس کی آواز دھیمی لیکن سُر رسیلا ہوتا ہے ۔ |
63. | Euphonize | Verb خوش آہنگ بنانا ۔ حسن صوت پیدا کرنا ۔ حسن صوت کی خاطر بدلنا ۔ |
64. | Euphony | n. خوش آوازی۔ حسن تلفظ۔ سروں کا میل۔ سندھی۔ تعلیل Noun خوش صوتی ۔ خوش نوائی ۔ خوش آوازی ۔ خوش آہنگی ۔ |
65. | Euphorbia | Noun یوفوربیا ۔ جنس فریبون ۔ جنس آملہ ۔ |
66. | Euphorbiaceous | Adjective یوفوربیائی ۔ پودوں کے فربیونی خاندان سے تعلّق رکھنے والا ۔ |
67. | Euphoria | Noun بشاشت ۔ احساس خوش حالی ۔ احساس سلامتی ۔ احساس راحت ۔ لغوی معنی راحت محسوس کرنا ۔ Noun راحَت ۔ جَنُونی بَشَاشَت ۔ نَفسیات میں بہتری کے لیے مُبالغَہ آمَیزی |
68. | Euphotic | Adjective کامل ضیائی ۔ آبی مادّے کا وہ جزو جس کے اندر ضیائی تالیف کے لیے کافی روشنی موجود ہو ۔ |
69. | Euphuism | n. غیر واجبی نازک کلامی Noun مُقفی ۔ مُسجع ۔ مرصع نگارش ۔ انشاۓ مرصّع ۔ صنعت گری ۔ |
70. | Euphuist | Noun مرصّع نگار ۔ |
71. | Euphuistic | Adjective مرصّع ۔ |
72. | Euphuistically | Adverb مُسجّع طور پر ۔ |
73. | Euplastic | Adjective کامل تکوینی ۔ منظم نسیج میں تبدیل ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
74. | Eupnea | Noun طبعی تنفُس ۔ بلا رکاوَٹ فِطری تنفس ۔ |
75. | Eurasian | n. وہ شخص جو ہندوستانی عورت اور فرنگی مرد سے پیدا ہو۔ کرانی۔ دوغلا |
eu found in 112 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.