English to Urdu Translation
exo found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Exordium | n. دیباچہ۔ مقدمہ۔ تمہید۔ مطلع۔ آغاز۔ بھومکا Noun سُر نامَہ ۔ تَمہِيد ۔ شُرُوع ۔ مُقَدمَہ ۔ پيش لَفَظ ۔ آغاز ۔ اِبتَدا ۔ |
52. | Exoricism | Noun جَنتَر مَنتَر ۔ جھاڑ پُھونک ۔ جادُو ۔ دُعا ۔ جادُوئی عَمَل ۔ |
53. | Exoskeletal | Adjective ہَر کالبَدی ۔ |
54. | Exoskeleton | Noun برکالبد ۔ کالبد ظاہِری ۔ ہڈی یا کھال سے بنا ہوا بیرونی پرت کا ڈھانچہ ۔ Noun بَرکالبُد ۔ کالبُد ظاہری ۔ کھال کا بَيرُونی حِصّہ ۔ جِلد کا بَيرُونی حِصّہ ۔ بَيرُونی حِفاظَتی غَلاف ۔ |
55. | Exosmoses, exosmose | Noun بروں ۔ ولوج ۔ سکايت ۔ ولوج ميں مائع کا عمل ۔ |
56. | Exosmotic | Adjective بَرُوں وُلُوجی ۔ |
57. | Exosphere | Noun فضائے بالا ۔ فضا کا بالا ترين طبق ۔ طبق بالا ۔ ذمين سے بعيد ترين فضا ۔ کرہٴ ہوائی ۔ |
58. | Exosporal, exosporous | Adjective بروں بذری ۔ |
59. | Exospore | Noun تَخمَک کی بَيرونی پَرت ۔ برُوں بَذرَہ ۔ |
60. | Exostosis | Noun بروں تُعظّم ۔ دانت کا غير طَبعی اُبھار ۔ ہڈی کا بَڑھاوٴ ۔ Noun برون تعظم ۔ کِسی ہڈی کا باہِر کی طرف بڑھ جانا ۔ Noun اِستَخوانی ہَڈّی کا بَڑھاو ۔ جِس سے ناسُور بَن جاتا ہے |
61. | Exoteric | adj. بیرونی۔ باہری۔ پر گھٹ۔ عیاں۔ کھلا ہوا Adjective عاميانہ ۔ خارجی ۔ عوامی ۔ عامی عياں ۔ عام ۔ سادہ ۔ |
62. | Exoterical | adj. بیرونی۔ باہری۔ پر گھٹ۔ عیاں۔ کھلا ہوا Adjective عاميانہ ۔ خارجی ۔ عوامی ۔ عامی عياں ۔ عام ۔ سادہ ۔ |
63. | Exoterically | Adverb عوامی فہم کے مطابق ۔ عامی طور پر ۔ جہری طور پر ۔ |
64. | Exoterics, exoterica | Noun عام فہم عقائد ۔ تقريريں ۔ تحريريں ۔ عوامی عقائد ۔ تصانيف ۔ |
65. | Exothermic compound | Noun حرارت زا مُرکَّب ۔ ایسا مُرَکَّب جِس کی ساخت کے وقت حرارت باہِر نِکل جاۓ ۔ |
66. | Exothermic process | Noun حرارت زا عمل ۔ ایسا عمل جِس میں حرارت باہِر نِکلے ۔ |
67. | Exothermic, exothermal | Adjective حرارت زا ۔ حرارت اميز ۔ جاذب حرارت ۔ حرارت گير ۔ |
68. | Exotic | n. پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ adj. پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا Adjective بديسی ۔ بيگانہ ۔ پرديسی ۔ انجانا ۔ اجنبی ۔ نا واقف ۔ پر اسرار ۔ مختلف ۔ عجيب ۔ غير ملک سے لايا ہوا ۔ |
69. | Exotical | n. پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ adj. پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا Adjective بديسی ۔ بيگانہ ۔ پرديسی ۔ انجانا ۔ اجنبی ۔ نا واقف ۔ پر اسرار ۔ مختلف ۔ عجيب ۔ غير ملک سے لايا ہوا ۔ |
70. | Exotically | Adverb بديسی طور پر ۔ اجنبيانہ ۔ پر اسرار طور پر ۔ اجنبيت کے طور پر ۔ بيگانگی کے طور پر ۔ |
71. | Exoticism | Noun پرائے کو اپنانے کا رجحان ۔ بديسی خصوصيت ۔ اجنبيت ۔ کوئی بديسی چيز ۔ کوئی دخيل لفظ ۔ |
72. | Exoticness | Noun بديسی پن ۔ بيگانہ پن ۔ اجنبيانہ پن ۔ نا واقف پن ۔ انجانا پن ۔ |
73. | Exotics | n. پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ adj. پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا Adjective بديسی ۔ بيگانہ ۔ پرديسی ۔ انجانا ۔ اجنبی ۔ نا واقف ۔ پر اسرار ۔ مختلف ۔ عجيب ۔ غير ملک سے لايا ہوا ۔ |
74. | Exotosis | Noun ہَڈّی کی بافت پَر گوشت کا لوتھڑا جو رَسولی بَننے والا ہو |
75. | Exotoxin | Noun جَراثیم سے بَننے والا زہریلا مادّہ Noun سم خارجی ۔ برون سم ۔ Noun بروں سم ۔ سم خارجی ۔ کسی غير مسمم خورد ناميے کے اندر بننے والا حل پذير ذہر ۔ |
exo found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.