English to Urdu Translation
gas found in 119 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
51. | Gasped | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
52. | Gasper | Noun گھَٹیا سگریٹ ۔ |
53. | Gasping | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
54. | Gaspingly | Adverb ہانپتے ہوۓ ۔ ہچکی لیتے ہوۓ ۔ |
55. | Gasps | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
56. | Gasscrubber | Noun کوئلے کی گیس سے کثافتیں دھو کر صاف کرنے کا آلہ ۔ |
57. | Gassed | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
58. | Gasser | Noun گیس کُنواں ۔ وہ جو ہَوا خارِج کَرے ۔ کُنواں جِس سے قدرتی گیس نِکلے ۔ ہوائی جہاز کا گیس دان ۔ {عوامی} خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔ |
59. | Gasserectomy | Noun گَیسرین کو اُبھار کَر آپرَیشَن کے ذَریعے کاٹنا |
60. | Gasserian ganglion | Noun گیسری عقدہ ۔ عصب پنجم کا اِس مقام پر بڑھ جانا جہاں وہ دماغ کے زیریں حِصّے کے اندر داخِل ہوتا ہے ۔ |
61. | Gasses | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
62. | Gassiness | Noun لفّاظی ۔ زبانی جمع خَرچ ۔ |
63. | Gassing | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
64. | Gassy | Adjective گیس کا ۔ گیس سے بھَرا ہُوا ۔ گیس کی مانِند ۔ {عوامی} خالی خولی لفّاظی کَرنے والا ۔ گَپّی ۔ |
65. | Gasterentrology | Noun مِعدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا مُطالِعہ |
66. | Gastero | Noun سابقہ بمعنی پیٹ کا ۔ شِکمی ۔ |
67. | Gastight | Adjective گیس بَند ۔ گیس کا داخلہ روکنے والا ۔ گیس کا اِخراج روکنے والا ۔ |
68. | Gastractomy | Noun سارا مِعدہ یا اِس کا ایک حِصّہ خَتَم کَرنا |
69. | Gastral | Adjective معدی ۔ شِکمی ۔ معدے کی نالی سے مُتعلّق ۔ ہاضمے سے مُتعلّق ۔ |
70. | Gastralgia | n. درد شکم۔ پیٹ پیڑا Noun دردِ معدہ ۔ خصوصاً عصبی درد ۔ Noun مِعدہ میں دَرد |
71. | Gastrectomy | Noun معدہ براری ۔ معدہ یا اُس کا کوئی حِصّہ نکالنے کا عمل ۔ |
72. | Gastric | adj. پیٹ۔ شکمی Adjective شِکمی ۔ معدی ۔ ریاحی ۔ معدے سے مُتعلّق ۔ Noun ایک ہارمُون جِس سے گَیسٹرِک جُوس کے بَہاو میں اِضافہ ہو جاتا ہے |
73. | Gastric juice | Noun رطوبتِ معدی ۔ عصیرِ معدہ ۔ تیزابی ہاضَم سیّال مَادّہ ۔ |
74. | Gastric ulcer | Noun معدے کا اَلسَر ۔ قروح معدہ ۔ زخمِ معدہ ۔ |
75. | Gastrin | Noun گسٹرن ۔ عصیرِ معدہ خارِج کَرنے میں معاون غُدود ۔ |
gas found in 119 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.