English to Urdu Translation
geo found in 78 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Geometries | n. تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری Noun جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔ |
52. | Geometrize | Verb ہندسانہ ۔ ہندسی طریقوں سے کام کا ہونا ۔ ہندسی طور پَر تَشکیل دینا ۔ |
53. | Geometry | n. تحریر۔ اقلیدس۔ ہند سہ۔ ریکھا گنت۔ جیومیٹری Noun جیومیٹری ۔ علمِ ہِندسہ ۔ علمِ ہِندسہ کا کوئی ایسا نِظام جِس میں مَخصُوص مَفروضوں کے تحت عمل کیا جاۓ ۔ |
54. | Geomorphic | Adjective ارض شکلہ ۔ زمین کی شکل کا ۔ اِس کے سطحی خدوخال کا ۔ زمین کی شکل سے مُتعلّق ۔ |
55. | Geomorphology | Noun شکلی جُغرافیہ ۔ شکلیاتِ ارض زمین کی اِبتدا ، اِرتقا اور سطحی خدوخال کی خصوصیات کا علم ۔ |
56. | Geophagist | n. مٹی کھانے والا |
57. | Geophagy | Noun گِل خوری ۔ ارضِ اشیا مثلاً چاک یا مٹّی کھانے کی عادت ۔ Noun گُل خوری ۔ مٹی کھانے کی بیماری ۔ |
58. | Geophysics | Noun ارضی طبیعیات ۔ طبیعیاتُ الارض ۔ زمین کا وہ علم جِس میں زمینی خدوخال اور اُن کی تَشکیل کَرنے والے عوامل کا مُطالعہ کیا جاتا ہے ۔ Noun ارضی طبیعیات ۔ طبیعیات الارض ۔ زمین کی طبیعی خصُوصیات کا عِلم ۔ |
59. | Geophyte | Noun ارضِ نبات ۔ ایک دوامی پودا جِس کے شگُوفے سردیوں میں زیر زمین محفُوظ رہتے ہیں ۔ زیر ارضی پودا ۔ زمین دوز پودا ۔ |
60. | Geopolitics | Noun ارضی سیاسیات ۔ جُغ سیاسیات ۔ جُغرافیائی سیاسیات ۔ |
61. | Geoponic | Adjective فلاحتی ۔ زرعی ۔ زراعتی ۔ زراعت سے مُتعلّق ۔ چَرواہوں کا ۔ |
62. | Geoponics | Noun فلاحَت ۔ فنِ زراعت ۔ کھیتی باڑی کا فَن ۔ کشاورزی ۔ |
63. | Geoprobe | Noun ارضِ جُو ۔ مَصنوعی سیارہ ۔ جِس کا مَقصَد کُرہٴ ارض کے اِرد گِرد کی خلا کا جائزہ لینا ہے ۔ |
64. | George | Noun, Name, Medical, Historical جارج، خلیفہ مامون الرشید نے ایک مسیحی طبیب جارج کو اپنے دربار میں بلا کر علم طب کی کتابوں کے ترجمے کرنے پر مامور کیا، اس نے ممتاز یونانی حکماء بقراط اور جالینوس کی کئی ایک کتابوں کا عربی میں ترجمہ کیا، |
65. | Georgette | adj. ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا۔ جارجٹ Noun جارجٹ ۔ ایک قِسم کا نفیس شفّاف ریشمی کپڑا ۔ |
66. | Georgian | Adjective جارجیائی ۔ جارجی ۔ بَرطانیہ کے پہلے چار جارج بادشاہوں کے عہد کے مُتعلّق ۔ جارجیا یا رُوسی علاقوں کے مُتعلّق ۔ |
67. | Georgic | n. دہقانی نظم۔ اشعار جس میں زراعت کے قواعد مذکور ہوتے ہیں Adjective جارجیائی ۔ کاشتکاری سے مُتعلّق ۔ زرعی ۔ فلاحتی ۔ |
68. | Geostrategic | Adjective جُغرافیائی حِکمتِ عملی سے مُتعلّق ۔ |
69. | Geostrategist | Noun ماہرِ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔ |
70. | Geostrategy | Noun جُغ تزویرات ۔ جُغرافیائی تَدبیر ۔ جُغرافیائی سیاسَت کا وہ حِصّہ جِس کا تعلُّق حِکمتِ عملی سے ہو ۔ جُغرافیائی حِکمتِ عملی ۔ |
71. | Geostrophic | Adjective ارضِ بَلّی ۔ زمین کی گَردِش سے پیدا شُدہ اِنحرافی قُوت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
72. | Geostrophic wind | Noun ہوا جِس کی حرکت کی سِمت زمین کی گَردِش کے تابع ہو ۔ |
73. | Geosyncline | Noun کاسِ ارض ۔ ایک کاسی الف جو زمین کے خاصے حِصّے پَر مُحیط ہو ۔ Noun کاس ارض ۔ زمین اندر دھنس جانے کی وجہ سے اِس کی سطح پر گہرا شگاف پیدا ہونا ۔ |
74. | Geotaxis | Noun ثَقلی تَقسیم ۔ ارضی تَرتیب ۔ ثقل کے سَمتی مُہیّج کے نتیجہ میں کِسی نامیے کی حَرکَت ۔ |
75. | Geotaxy | Noun ارضی ترتیب ۔ ثقلی تقسیم ۔ کَشِش زمین کے اثرات کی وجہ سے کِسی جِسمیہ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔ |
geo found in 78 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.