English to Urdu Translation

go found in 438 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Gobbledv. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
52.GobbledygookNoun
نُمائشی ، بھَرتی کی اور غیر واضح تَقریر یا تحریر ۔ بے معنی گُفتگُو ۔
53.Gobblern.
1. بڑے بڑے لقمے کھانے والا۔ پیٹو۔ پیٹارتھو۔ بڑا کھانے والا۔ پیٹ کا دکھیا
2. پیرو
Noun
ٹَرکی ۔ بوقلموں نر ۔
54.Gobblersn.
1. بڑے بڑے لقمے کھانے والا۔ پیٹو۔ پیٹارتھو۔ بڑا کھانے والا۔ پیٹ کا دکھیا
2. پیرو
Noun
ٹَرکی ۔ بوقلموں نر ۔
55.Gobblesv. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
56.Gobblingv. a.
بڑے بڑے گتے یا نوالے کھانا۔ بھگوسنا۔ دڑکنا۔ ہاتھ مارنا۔ ڈھکوسنا
v.n.
بطخ کا بولنا
Verb
لپ لپ کھانا ۔ بھَکوسنا ۔ دھکسنا ۔ ہڑپ کر جانا ۔ جلدی میں نِگلنا ۔
57.GobelinNoun
گاہلن ۔ پھُلکاری ۔ ایک عُمدہ قِسم کی پھُلکاری جِس پَر نُمائشی خُوش نُما مناظَر کے نمونے بنے ہوتے ہیں ۔
58.Gobelin stitchNoun
کینوس کے کام میں مُستَعمِل عمودی ٹانکا ۔ سُوئی کے کام میں مُستَعمِل تِرچھا ٹانکا ۔
59.Gobetweenn.
بچولیا۔ درمیانی۔ دوت۔ دلال۔ کٹنی۔ مشاطہ
60.Gobletn.
کٹورا۔ پیالہ۔ قدح۔ جام۔ ساغر۔ آبخورہ
Noun
شیشے کا ساق دار اور پیندے والا گلاس ۔ ساغر ۔ پیمانہ ۔ قَدَح ۔ پیالہ ۔
61.Goblet cellsNoun
میُوکَس جھِلّیوں میں پائے جانے والے مَخصُوص اخراجی خُلیے
62.Gobletsn.
کٹورا۔ پیالہ۔ قدح۔ جام۔ ساغر۔ آبخورہ
Noun
شیشے کا ساق دار اور پیندے والا گلاس ۔ ساغر ۔ پیمانہ ۔ قَدَح ۔ پیالہ ۔
63.Goblinn.
بھوت۔ پریت۔ بھتنا۔ جن۔ آسیب
Noun
شریر بَدشکل رُوح ۔ غول ۔ بَدرُوح ۔
64.Goblinsn.
بھوت۔ پریت۔ بھتنا۔ جن۔ آسیب
Noun
شریر بَدشکل رُوح ۔ غول ۔ بَدرُوح ۔
65.GoboNoun
آنچل ۔ نقاب ۔ تاریک پَردہ جو سایہ کَرنے اور کیمرے کے عدسے کو براہ راست روشنی سے بچانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔ ایک صوتی تَرکیب جِس کے ذریعے مائیکروفون کو غیر ضروری آواز سے بچایا جاتا ہے ۔
66.Gobsn.
1. گسا۔ گراس۔ لقمہ۔ کور۔ نوالہ
2. تھوک۔ رال۔ لعاب
Noun
امریکی بحریہ کا کوٴئی ملاح ۔ تودہ ۔ ڈھیر ۔ بہت زیادہ مِقدار میں ۔ بہ اِفراط ۔
67.Gobyn.
1. ٹال مٹول۔ حیلہ حوالہ
2. درگزر۔ اغماض
Noun
گوبی مَچھلی ۔ سمُندر کے تازہ پانیوں کی ایک قِسم کی چھوٹی مَچھلی ۔
68.Gocartn.
پہئے دار کل جس سے بچے چلنا سیکھتے ہیں۔ گڈولنا
Noun
گڈولنا ۔ ہتھ گاڑی ۔ بچوں کو چَلنا سِکھانے کے لیے چھوٹے پہیوں والا فریم ۔
69.Godگاڈ ۔ خدا ۔ اللہ ۔ پوری کائنات کا مالک ۔
Noun
اللہ ۔ رب ۔ خُدا ۔ کائنات کا خالق ۔ حاکمِ مُطلق ۔
70.God keep us محفُوظ رَکھنا ۔ حِفاظَت کَرنا ۔ نِگہداشت کَرنا ۔
71.God's pennyn.
بیعانے کا روپیہ۔ سائی کا پیسا
72.God, s acreNoun
قَبرَستان ۔ گِرجے کا قَبرَستان ۔
73.God-fearingAdjective
مُتقی ۔ خُدا تَرس ۔ حق شناس ۔ باخُدا ۔ نیک ۔ دین دار ۔
74.Godchildn.
دھرم کا بچہ
Noun
دینی بَچّہ ۔ ایسا بَچّہ جِس کے بِپتَسمہ کے وقت کوئی شخص کفالت کی ذِمہ داری قبول کَرے ۔
75.Godchildrenn.
دھرم کا بچہ
Noun
دینی بَچّہ ۔ ایسا بَچّہ جِس کے بِپتَسمہ کے وقت کوئی شخص کفالت کی ذِمہ داری قبول کَرے ۔
go found in 438 words & 18 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.