English to Urdu Translation
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 51. | Hobnails | n. 1. گل میخ۔ پھول دار کیل۔ گھنڈی دار کیل 2. دہقانی۔ گنوار۔ گاؤں والا Noun گُل میخ کوکا ۔ موٹی کیل ۔ |
| 52. | Hobnob | n. باہم شراب پینے کے بلانے کا کلمہ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ |
| 53. | Hobnobbed | n. باہم شراب پینے کے بلانے کا کلمہ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ |
| 54. | Hobnobbing | n. باہم شراب پینے کے بلانے کا کلمہ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ |
| 55. | Hobnobs | n. باہم شراب پینے کے بلانے کا کلمہ۔ ہم پیالہ و ہم نوالہ |
| 56. | Hobo | Noun سیلانی ۔ بنجارہ ۔ آوارہ گرد ۔ نقل مکانی مزدور ۔ |
| 57. | Hoboism | Noun آوارہ گردی ۔ بنجارہ پن ۔ |
| 58. | Hobs | n. 1. انگیٹھی کا چپٹا کنارہ 2. گنوار۔ دہقانی۔ دیہاتی Noun گل میخ ۔ کھونٹی ۔ میخ ۔ Noun شطرنگڑا ۔ بُھتنا ۔ شیطان بچہ ۔ بُھوٹ ۔ جن پری ۔ Verb کھونٹیوں ۔ اوزار ۔ مشین سے دئداۓ بنانا ۔ |
| 59. | Hobson, s choice | Noun انگلستان کے تھامس ہابسن کے نام پر ۔ جو گھوڑے کرائے پر دیتا تھا ۔ |
| 60. | Hock | n. 1. جانور کی پچھلی جانگھ 2. ایک قسم کی شراب Noun مابِض ۔ گُھٹنا ۔ جانگھ کا ایک حصہ ۔ جانور کی پچھلی جانگھ ۔ گھوڑے ۔ Noun سفید رائن شراب ۔ کوئی سی سفید رائن ۔ شراب ۔ Noun گِرو ۔ رہن ۔ قید خانہ ۔ گروی رکھنا ۔ |
| 61. | Hocked | n. 1. جانور کی پچھلی جانگھ 2. ایک قسم کی شراب Noun مابِض ۔ گُھٹنا ۔ جانگھ کا ایک حصہ ۔ جانور کی پچھلی جانگھ ۔ گھوڑے ۔ Noun سفید رائن شراب ۔ کوئی سی سفید رائن ۔ شراب ۔ Noun گِرو ۔ رہن ۔ قید خانہ ۔ گروی رکھنا ۔ |
| 62. | Hocker | Noun گروی رکھنے والا ۔ |
| 63. | Hockey | n. ہاکی ہوکی ۔ ہاکی ۔ پاکستان کا قومی کھيل ۔ Noun ہاکی ۔ ہاکی کا کھیل ۔ |
| 64. | Hockey stick | ہاکی ۔ گیند کو کنٹرول کرنے کے لیے ۔ ہاکی کے کیھل میں استمال ہونے والی لکڑی ۔ |
| 65. | Hockeys | n. ہاکی ہوکی ۔ ہاکی ۔ پاکستان کا قومی کھيل ۔ Noun ہاکی ۔ ہاکی کا کھیل ۔ |
| 66. | Hocking | n. 1. جانور کی پچھلی جانگھ 2. ایک قسم کی شراب Noun مابِض ۔ گُھٹنا ۔ جانگھ کا ایک حصہ ۔ جانور کی پچھلی جانگھ ۔ گھوڑے ۔ Noun سفید رائن شراب ۔ کوئی سی سفید رائن ۔ شراب ۔ Noun گِرو ۔ رہن ۔ قید خانہ ۔ گروی رکھنا ۔ |
| 67. | Hocks | n. 1. جانور کی پچھلی جانگھ 2. ایک قسم کی شراب Noun مابِض ۔ گُھٹنا ۔ جانگھ کا ایک حصہ ۔ جانور کی پچھلی جانگھ ۔ گھوڑے ۔ Noun سفید رائن شراب ۔ کوئی سی سفید رائن ۔ شراب ۔ Noun گِرو ۔ رہن ۔ قید خانہ ۔ گروی رکھنا ۔ |
| 68. | Hocus | v. جل دینا۔ فریب دینا۔ دم دینا۔ نشہ ملا دینا۔ Verb جُل دینا ۔ فریب دینا ۔ دم دینا ۔ نشہ ملا دینا ۔ دھوکا دینا ۔ |
| 69. | Hocus-pocus | Noun مادری کا شُعبہ ۔ نظر بندی ۔ ہاتھ کی صفائی ۔ دھوکا ۔ |
| 70. | Hocuspocus | n. 1. چھلیا۔ بٹے باز۔ بھان متی۔ فسوں گری۔ شعبدہ بازی 2. ہتھ پھیر۔ چھل بٹا۔ ڈھٹ بندی v. a. ٹھگنا۔ فریب دینا۔ بتا دینا۔ ڈھٹ بندی کرنا۔ بٹے بازی کرنا |
| 71. | Hod | n. چونا اٹھانے کی کشتی یا ٹوکری Noun تفار ۔ تسلا ۔ ٹوکری ۔ کشتی کی ایک قسم ۔ |
| 72. | Hodge podge | Noun بگڑی ہوئی شکل ۔ خلط ملط ۔ کھچڑی ۔ |
| 73. | Hodgepodge | n. باؤلی ہنڈیا۔ چھچکی۔ کھچڑی |
| 74. | Hodgepodges | n. باؤلی ہنڈیا۔ چھچکی۔ کھچڑی |
| 75. | Hodgkin`s disease | Noun لَمفَیٹِک گلَینڈ بَڑھ جاتے ہَیں خُون کی کَمی اور بُخار ہو جاتا ہے ۔ لَمفاڈ نوما ۔ |
| ho found in 918 words & 37 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.