English to Urdu Translation

manatee, sea cow found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next
51.MidweekNoun
وَسطِ ہَفتہ ۔ ہَفتے کا دَرمیان
52.Mimeticadj.
1. نقلی
2. نقلی۔ ہنسی کا۔ (مصنوعی)
Adjective
نَقَل پَسَند ۔ نَقّالی ۔ بہانہ سازی
53.Mind's eyeNoun
دِل کی آنکھ ۔ یاد ۔ حافظہ ۔ تَصَوّر
54.Mindsv. n.
راغب ہونا۔ مائل ہونا۔ میل کرنا
n.
1. ہردا۔ ہیا۔ جی۔ دل۔ من۔ ضمیر۔ قلب۔ (نفس۔ دماغ۔ قلب۔ روح۔ باطن)
2. سمجھ۔ ادراک۔ فہم۔ عقل۔ بدھ۔ ذہن۔ گیان۔ بوجھ۔ (صاحب نفس۔ صاحب دماغ)
3. رائے۔ بچار۔ مت۔ تجویز۔ دھیان۔ خیال۔ (صاف صاف رائے۔ اصلی منشا)
4. میلان۔ توجہ۔ چاہ۔ مرضی۔ اچھا۔ خواہش۔ طبیعت۔ رغبت۔ (دھیان۔ میلان خاطر)
5. یاد۔ چیتا۔ یادداشت۔
v. a.
1. لحاظ کرنا۔ غور کرنا۔ دھیان کرنا۔ خیال کرنا۔ ماننا
2. ماننا۔
3. یاد دلانا۔ جتانا
مائينڈ ۔ دماغ ۔ عقل ۔ ذہن ۔ سوچ ۔ خافظہ ۔
Noun
ذِہَن ۔ سوچ ۔ یاد ۔ حافظہ ۔ ضَمیر ۔ عقَل ۔ خواہِش
55.Mintagen.
سکے کی بنوائی۔ ڈھلوائی
Noun
ڈھلائی ۔ سِکّہ سازی ۔ گھڑائی ۔ ٹَکسال کی پَیدا وار
56.Mintagesn.
سکے کی بنوائی۔ ڈھلوائی
Noun
ڈھلائی ۔ سِکّہ سازی ۔ گھڑائی ۔ ٹَکسال کی پَیدا وار
57.Mintsn.
1. ٹکسال۔ دارالضرب
2. کھان۔ خزانہ
v. a.
1. سکہ ڈھالنا۔ روپیہ بنانا۔ (مضروب کرنا۔ ٹھپا لگا کر سکہ بنانا)
2. ایجاد کرنا۔ قلب کرنا۔ بنانا۔ (اختراع کرنا)
n.
پودینہ۔ لعناع
منٹ ۔ پودينہ
Noun
ٹَکسال ۔ ٹھَپّا لگانا ۔ سِکّے بنانے کی سَرکاری جگہ ۔ سِکّہ ڈھالنا
58.Minuetsn.
ایک قسم کا ناچ
Noun
مُجرا تال ۔ کُوچَک قَدم رَقص ۔ فرانسیسی سُست رَفتار رَقَص
59.Minutesadj.
1. ذرا سال۔ نہایت چھوٹا۔ مہین۔ باریک۔ دقیق۔ (خفیف۔ معمولی۔ جزوی۔ ادنیٰ)
2. جز رس۔ باریک بیں۔ نازک طبع
n.
1. لمحہ۔ پل۔ دقیقہ۔ گھنٹے کا ساٹھواں حصہ۔ (منٹ)
2. درجے کا ساٹھواں حصہ
3. یادداشت تحریر۔ خلاصہٴ رائے۔ شرح۔
v. a.
یادداشت لکھنا
Noun
مِنٹ ۔ دقیقہ ۔ ایک گھَنٹے کا ساٹھواں حِصّہ ۔
60.Minutewatchn.
گھڑی جس میں دقیقے کے نشان ہوتے ہیں
61.MioticNoun, Adjective
آنکھ کی پُتلی کے سُکڑاو کے مُتَعلِق یا سُکڑاو پَیدا کَرنا
62.Mitesn.
1. ریزہ۔ ذرہ۔ رجمہ۔ کن
2. ایک نہایت چھوٹا سکہ۔ پائی
3. خشخاش
4. کیڑا۔ جُوں۔ لیک۔ ننھی سی جان
Noun
کرمک ۔ کیڑا ۔ جُوں ۔ لیکھ ۔
n.
1. بڑے پادری کا تاج
2. نصف قائمہ
v. a.
1. تاج پہنانا
2. زاویہ یا کونا بنانا
63.MitosisNoun
بِالواسطہ تقسیم بِلاراست تَقسیم ۔ خُلیوں کی عام تقسیم ۔ خُلیَہ کی تَقسیم کا طَریقَہ جو غَیر تولیدی خُلیوں میں ہوتا ہے ۔ ایک سے دو خُلیے بَنتے ہَیں اور کَروموسوم کی تَعداد پہلی جَیسی ہی رہتی ہے
64.MitoticAdjective
بِالواسطہ تقسیم سے مُتعَلِق
65.Moatsn.
پانی سے بھری ہوئی کھائی یا خندق
v. a.
کھائی سے گھیرنا۔ خندق بنانا
Noun
کھائی ۔گَڑھا ۔ خَندق ۔ فصیل
66.Modesn.
1. طرز۔ طریق۔ طور۔ وضع۔ طرح۔ اسلوب۔ بدھی۔ (ڈھنگ۔ انداز)
2. رواج۔ چال۔ ریت۔ دستور۔ روش۔ بیوہار۔ آچار۔
3. درجہ۔ رتبہ۔ پایہ
4. صفات۔ تعریف۔ بشیشن
5. صورت لکار
6. اصول۔ شکل
7. راگ۔ راگ کا مقام۔ پردہ۔ گت
8. ایک قسم کا ریشمی کپڑا
Noun
کام کرنے کا انداز ۔ طور ۔ اسلُوب ۔ طریقہ ۔ ڈھنگ ۔ رواج
67.Modishadj.
رسمی۔ رواجی۔ (طرحدار۔ فیشن کے مطابق)
Adjective
فیشن ایبل ۔ وضع دار ۔ طرح دار ۔ جدید دور کے مُطابق
68.Moietiesn.
آدھا۔ نیم۔ ادھیار۔ ادھواڑ۔ نصف
Noun
نیم ۔ نِصف ۔ ادھواڑ ۔ ادھیار ۔ آدھا
69.Momentousadj.
عظیم۔ بھاری۔ (مہتمم بالشان)
Adjective
عظیم لمحے ۔ یادگاری
70.MonanthousAdjective
ایک پھُول پیدا کرنے والا
71.MondaysAdverb
پیر کے دِن
72.MonetizeVerb
سِکّہ بنانا ۔ سِکّے کے طور پر جاری کرنا
73.MonodicAdjective
ماتمی ۔ بین یا نُوحہ سے مُتعَلِق
74.Monodiesn.
دردناک اشعار جنہیں ایک ہی آدمی گائے۔ سوز۔ مرثیہ۔ (نوحہ)
Noun
مرثیہ ۔ یونانی المیہ کا ایک راگ جِسے ایک شَخَص گاتا ہے۔
75.MontageNoun
ایک عکسی تصویر میں کئی تصویری عناصر کو یکجا کرنے کا فن یا عمل ۔ کئی تصویروں سے مُرکب تصویر ۔ مُرکب تصویر سازی ۔
manatee, sea cow found in 94 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.