English to Urdu Translation

mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Marconi rig, bermuda rigNoun
مَستُول جِس میں تَکونے بادبان لَگے ہوں اور اُس کا نِکاسا چوڑا ہو ۔
52.Marcorn.
دبلاپن۔ لاغری۔ سوکھاپن
53.Mardan-railway stationمردان ريلوے جنکشن۔ (اسٹيشن) ۔
54.Mardi graNoun
مارڈی گِرا ۔ توبَہ کا مَنگَل ۔ استَغفاری سَہ شُنبَہ ۔
55.Maren.
گھوڑی۔ مادیان
ميئر ۔ گھوڑی
Noun
گھوڑی ۔ مادہ اسپ ۔ گھوڑے ، گَدھے یا زیبرے کی مادہ ۔
56.Mare clausumNoun
بَحیرہ محرُوسَہ ۔ بحر محرُوسَہ ۔ کِسی قوم کے زیرتَسَلُّط آبی عِلاقَہ ۔
57.Mare liberumNoun
بَحیرہ غَیر محرُوسَہ ۔ بحر غَیر محرُوسَہ ۔ بحیرہ آزاد ۔ کھُلا سَمُندَر ۔
58.Mare's nestn.
بیہودہ اور بےاصل چیز۔ (سراب آسا انکشاف)
59.Mare's-nestNoun
بیہودہ چیز ۔ بے اصَل چیز ۔ سَراب آسا اِنکشاف ۔ سَراب ۔ ہَوائی قِلعہ ۔
60.Mare's-tailNoun
لَمبا ، پَتلا اور خُوبصُورَت سَفید بادَل ۔ سُنبلی بادَل ۔ مادیان مُو پودا ۔ ایک عام دَلدَلی پودا ۔
61.MaremmaNoun
کَچھار ۔ ساحلی دَلدَلی زَمین ۔ تَرائی ۔ کھادَر ، خاص طَور پر اِٹلی کے ساحِل سَمُندر پَر جَہاں ایک طَرَح کی بَدبُو ہوتی ہے ۔
62.Marenan.
ایک قسم کی مچھلی
63.Maresn.
گھوڑی۔ مادیان
ميئر ۔ گھوڑی
Noun
گھوڑی ۔ مادہ اسپ ۔ گھوڑے ، گَدھے یا زیبرے کی مادہ ۔
n.
بیہودہ اور بےاصل چیز۔ (سراب آسا انکشاف)
64.MarevanNoun
آہِستَہ عمَل کَرنے والا ۔ خُون نَہ جَمنے دَینے والا
65.Marfan`s syndromeNoun
نامَعلُوم سَبَب کی تَواثری جینی خَرابی
66.MargaravialAdjective
مارگریو سے مُتعَلِّق ۔
67.Margaricadj.
صابن۔ پانی اور تیزاب کے مرکب کا۔ موتی سا آبدار
68.Margaric acidNoun
مَرواریدی تیزاب ۔ چَربی کے تیزاب سے مِلتا جُلتا سَفید روغنی تیزاب جو کائی یا مَصنُوعی طَور پَر بَنایا جاتا ہے ۔ موتی سا آبدار تیزاب ۔
69.Margarine, margarin, oleomargarineNoun
مارجرین ۔ مَصنُوعی مَکّھَن ۔ مَکّھَن کا بَدَل جو سَبزیوں کے تیل سے حاصِل کَردہ روغنیات کے مُرَکَّب سے بَنتا ہے ۔
70.MargariteNoun
آبیدہ ایلومینم کیلسئیم سِلی کیٹ ۔ بِلوری ساختمان جو ایسی آتشیں چَٹّانوں میں نَمُودار ہوتا ہے ۔ جِن میں مَدَوّر بِلور مَنکوں کی طَرَح یَک جا ہوتے ہیں ۔
71.MargayNoun
گُربَہ شیر ۔ شیر بِلا ۔ مارگے ۔ ایک چھوٹی چِتّی دار بِلّی جو امریکا کے گَرَم عِلاقوں میں پائی جاتی ہے ۔
72.Marginn.
1. کنارہ۔ سنجاف۔ کور۔ گوٹ۔ لب۔ تیر۔ تٹ۔ گھاٹ۔ کول۔
2. حاشیہ۔ سماس
3. فرق ۔ بیچ۔ گنجائش
v. a.
1. حاشیہ رکھنا۔ کنارہ یا سنجاف لگانا
2. حاشیہ لکھنا
Noun
حاشیہ ۔ کِنارہ ۔ سِرا ۔ سَنجاف ۔ گوٹ ۔
73.Marginaladj.
1. حاشیے کا۔ متعلق حاشیہ
2. مندرجہٴ حاشیہ
Adjective
حاشیائی ۔ مُتعلِّق بہ حاشیہ ۔ کِنارے کا ۔ سِرے کا ۔ حَدی ۔
74.Marginal utilityNoun
حاشیائی افادیت ۔ اضافی فائدہ ۔ کِسی مُعاشی خِدمَت سے گاہک کو مِلنے والا فالتُو فائدہ ۔
75.Marginalian.
حواشی۔ حاشیہ پر لکھی ہوئی تشریحات
Noun
حَواشی ۔ حاشیے پَر لِکھی ہُوئی توضیحات ، تَشریحات ۔
mar found in 299 words & 12 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.