English to Urdu Translation

men found in 118 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
51.MeniscectomyGreek
گھُتنے کے جوڑ کی ایک چُسنی ہَڈّی کا قَطَع
52.MeniscoidAdjective
ہلالی
53.MeniscusNoun
ہلال ۔ ہلال کی شکل کا جِسم ۔ ہلالی جِسم ۔ ہلالی سطح
54.Meno mossoAdjective, Adverb
آہِستہ تر ۔ دھیمی ۔ کم عُجلت سے
55.Menologiumn.
مہینوں کی یادداشت۔ (تقیم۔ جنتری)
56.MenologyNoun
مہینوں کی یاد داشت ۔ تقویم ۔ جنتری ۔
n.
مہینوں کی یادداشت۔ (تقیم۔ جنتری)
57.MenoniteNoun
اِس عیسائی فِرقے کے بانی کے نام پر مینو نائٹ
58.MenonitismNoun
نظریہ مینو نائٹ ۔ اِس فِرقے کا نظریہ
59.MenopausalAdjective
حیض سے مُتعَلِق یا اِس کا
60.MenopauseNoun
حیض کا بند ہو جانا ۔ سنِ یاس ۔ عورت کی زِندگی میں تبدیلی
61.MenorahNoun
نو بازُوٴوں والا شمع دان
62.MenorrhagiaNoun
جریانِ حیض ۔ کثرتِ حیض ۔ رحم سے جریانِ خُون ۔ ماہواری کا زیادہ مِقدار میں بہنا
63.MenorrhagicAdjective
کثرتِ حیض سے مُتعَلِق ۔
64.Mensa et thoro ایک قسم کی طلاق جس میں رشتہٴ ازدواج نہیں ٹوٹتا
65.MensalAdjective
ماہوار ۔ ماہانہ ۔ مہینے میں ایک بار ہونے والا
66.MenseNoun
اعزاز ۔ اعزاز دینا ۔ آراستہ کرنا ۔
67.MensefulAdjective
مُزیّن ۔ اعزاز یافتہ ۔ باوقار
68.MenselessAdjective
عاری ۔ بے اعزاز ۔ بے وقار
69.Mensesn. pl.
Noun
ماہواری ۔ حیض ۔ نہانی ۔ ایّام
70.Menshevik, menshevistNoun
منشیوک ۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے کم اِنقلابی فِرقے کا رُکن ۔
71.MenshevismNoun
منشیویّت
72.Menstrualadj.
1. ماہواری۔ مہینے کا
2. حیضی۔ حیض کا۔ حیض سے متعلق
3. ماہواری۔ ماہانہ۔ (ماہوار)
73.Menstrual, menstruousAdjective
حیضی ۔ ماہواری ۔ ماہانہ ۔ مہینے کا ۔ ماہوار ۔ حیض سے مُتعَلِق
74.Menstruantadj.
1. مہینے کے مہینے ہونے والی۔ (حائضہ)
75.Menstruatev. n.
ایام ماہواری کا جاری ہونا۔ حیض کا جاری ہونا
Verb
حیض آنا ۔ ماہواری آنا ۔ ایّامِ طمث جاری ہونا
men found in 118 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.