English to Urdu Translation
mi found in 1,187 words & 48 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Microelectronics | Noun خُرد برقیات ۔ بَرقیاتی پُرزوں کا عِلم |
52. | Microfiche | Noun مائیکرو فِش ۔ دَستاویز کی مُختصر کردہ فوٹو گرافی کا ایک طریقہ |
53. | Microfilm | Noun مائیکرو فِلم ۔ خُرد فِلم ۔ خُرد فِلم بنانا |
54. | Microgamete | Noun خُرد گُمٹہ ۔ نَر گُمٹہ ۔ |
55. | Micrognathia | Greek صَغَر اللِحمی ۔ چھوٹا جَبڑا ۔ جَبڑوں کا چھوٹا پَن |
56. | Microgram | Noun خُرد گرام ۔ مائیکرو گرام ۔ خُرد بینی تصویر ۔ |
57. | Micrograph | Noun خُرد نِگار ۔ مائیکروگراف ۔ اِنتہائی چھوٹی تحریر |
58. | Micrography | n. بیان اشیا کا جو خردبین سے نظر آتی ہیں Noun خُرد نِگاری ۔ بُہت چھوٹے حُرُوف میں لِکھنے کا فَن |
59. | Microgroove | Noun خُرد جھری |
60. | Micrometeorite | Noun خُرد شہابیہ ۔ شہاب یا شہابیہ کا ذرّہ |
61. | Micrometeoroid | Noun خُرد شہابِ فِضا ۔ چھوٹا شہابِ فِضا |
62. | Micrometer | n. چھوٹی چیزوں کے ناپنے کا آلہ۔ خرد پیما Noun خُرد پیما ۔ خُردہ پیما ۔ ایک آلہ جو خُوردبین کے ساتھ لگا دیا جاتا ہے |
63. | Micrometer caliper | Noun خُرد پیما چاپ ۔ جو نہایت دَرُست پیمائش کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
64. | Micrometer screw | Noun خُرد پیما پیچ ۔ نہایت باریک چوڑیوں والا پیچ |
65. | Micrometers | n. چھوٹی چیزوں کے ناپنے کا آلہ۔ خرد پیما Noun خُرد پیما ۔ خُردہ پیما ۔ ایک آلہ جو خُوردبین کے ساتھ لگا دیا جاتا ہے |
66. | Micrometry | Noun خُرد پیمائی ۔ خُردہ پیمائی |
67. | Micromicron | Noun مائیکرو مائیکرون ۔ ایک اکائی |
68. | Micromillimeter | Noun مائیکرو مِلی میٹر ۔ مِلی مائیکرون ۔ مِلی میٹر کا دَس لاکھواں حِصّہ |
69. | Micron | Greek میٹَر کا دَس ہَزارواں حِصَّہ ۔ اِس کا سابقَہ نام مائیکرو میٹَر ہے ۔ اِس کو یونانی حَرَف u سے ظاہَر کیا جاتا ہے |
70. | Micron, mikron | Noun مائیکرون ۔ لمبائی کی اکائی |
71. | Micronesian | Adjective مائیکرو نیشن ۔ مائیکرون نیشیا کا یا اِس کے مُتعَلِق |
72. | Micronuclear | Adjective نوات، اصغر کا یا اِس کے مُتعَلِق |
73. | Micronucleus | Noun نواتِ اصغر ۔ چھوٹا نوات جو گُمٹوں کا سَرچَشمہ ہوتا ہے |
74. | Micronutrient | Noun قلیل مُغَذّی ۔ وہ مُغَذّی جِس کی قلیل مِقدار نشو و نُما اور صِحت کے لیے کافی ہو |
75. | Microorganism, micro-organism | Noun جُرثُومہ ۔ خُرد عضویہ ۔ خُرد نامیہ |
mi found in 1,187 words & 48 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.