English to Urdu Translation
| on found in 160 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 51. | On the shelf | ایک طرف رکھ دی گئی کوئی شے ۔ استعمال میں نہ لائی جانے والی شے ۔ |
| 52. | On the side | اِضافی طور پر ۔ ضمنی طور پر ۔ |
| 53. | On the skids | تُباہی کے دہانے پَر ۔ شِکَست کے دہانے پَر ۔ |
| 54. | On the sly | دزدیدہ طریقے سے ۔ در پردہ طریقے سے۔ |
| 55. | On the spot | مو قع پر ۔ فی الفور ۔ |
| 56. | On the spur of the moment | ارتجالا ۔ جلد بازی میں ۔ بے سوچے سمجھے |
| 57. | On the square | دیانت دار ۔ صاف گو ۔ سچ بولنے والا |
| 58. | On the tip of one, s tongue | نوکِ زبان پر ۔ لبوں تک آئی ہوئی بات ، جو حافظے میں نہ آئی ہوئی ہو ۔ |
| 59. | On the top of the world | (بول چال) بہَت خُوش ۔ مَسرُور ۔ شادمان ۔ نازاں ۔ |
| 60. | On the town | Verb تفریح کرنا ۔ میونسپل کمیٹی سے اِمداد حاصِل کرنا ۔ |
| 61. | On the track of | Verb کِسی کے تعاقب میں ۔ کِسی کا پیچھا کرتے ہوۓ ۔ |
| 62. | On the whole | اصُولی طَور پَر ۔ سارے کو ديکھتے ہُوئے ۔ مَجمُوعی طَور پَر ۔ |
| 63. | On the wing | دوران پَرواز ۔ دورانِ حَرکَت ۔ ہَوائی سَفَر ميں ۔ |
| 64. | On the wrong side of the tracks | غربت زدہ علاقے میں ۔ |
| 65. | On thin ice | پريشان کن ۔ پر خطر حالت |
| 66. | On this account, a duty on silk | پر مبنی یا کی بنیاد پر ۔ |
| 67. | On tiptoe | اوپر کی طرف زور دے کر ۔ مشتاق ۔ محتاط یا دبے قدموں سے ۔ |
| 68. | On top | چوٹی پر ۔ اوّل ۔ فاتح ۔ کامیاب ۔ غالب ۔ |
| 69. | On top of | Verb اُوپر اور سہارا لیے ہوۓ ۔ علاوہ ازیں ۔ دبا لینا ۔ نتیجہ نِکالنا ۔ |
| 70. | On view | مُعائنے کے لیے کُھلم کُھلا پیش کیا ہوا ۔ جیسے عوام کے سامنے ۔ |
| 71. | On welfare | حکومت کی مدد پر بھروسا کرنا ۔ زِندگی بسر کرنا ۔ |
| 72. | On wheels or on foot | لٹکا ہوا ۔ سہارا لیے ہوئے ۔ نقشے پر معین ۔ |
| 73. | On your mark | شُروع کَرنے کے لیے تیار ہو جاو ، بِالخَصُوص دوڑ ۔ |
| 74. | On-line | Adjective یک سَمتی ۔ سَمت پر ۔ |
| 75. | Onager | n. گورخر۔ حمار وحشی۔ جنگلی گدھا Noun گورخر ۔ جنگلی گدھا ۔ گدھے کی ایک نسل ۔ |
| on found in 160 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.