English to Urdu Translation
psycho found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Psychopathologist | Noun ذہنی امراض کا ماہر ۔ |
52. | Psychopathology | n. علم امراض دماغی۔ نفسی مرضیات۔ Noun نفسی امراضیات ۔ ذہنی علم الامراض ۔ Noun عِلمِ امرَاضِ دَمَاغی ۔ غَیر مَعمُولی ذہنی طَریقوں کی پِتھَالوجی |
53. | Psychopathy | Noun غیر طبیعی ذہنی حالت ۔ Noun دیوَانَہ ۔ دَمَاغی مَریض ۔ اِخلَاقی طَور پَر غَیر ذِمَّہ دَار فَرد ۔ دَمَاغی عارضَہ ۔ کوئی ذہنی مَرض |
54. | Psychopharmaceutical | Noun نفسی ادویہ سازی ۔ کوئی دوا جس کا مقصد ذہنی حالت کو متاثر کرتا ہو ۔ |
55. | Psychopharmacology | Noun ادویَات کا اِستَعمَال جو جَذبَاتی حَالَت پَر اثَر اندَاز ہوتی ہَیں |
56. | Psychophysical | Adjective نفسی طبیعی ۔ |
57. | Psychophysical parallelism | Noun نفسی طبعی مطابقت ۔ یہ نظریہ کہ طبیعی اور ذہنی اعمال کے درمیان سخت مطابقت ہے ۔ مگر تعامل نہیں ہے ۔ |
58. | Psychophysically | Adverb نفسی طبیعیات کی رُو سے ۔ |
59. | Psychophysicist | Noun نفسی طبیعیات دان ۔ |
60. | Psychophysics | Noun نفسی طبیعیات ۔ مہیجوں اور حسیت کے درمیانی رابطے کا تجرباتی مطالعہ ۔ Noun نَفسی طَبیعات ۔ تَجَرباتی نَفسیَات کی ایک شَاخ جِس میں مُحَرَّک اور حِس کا مُطَالِعَہ کیا جاتا ہے |
61. | Psychoses | n. دماغی عارضہ۔ نفسی مرض۔ Noun دماغی عارضہ ۔ نفسی مرض ۔ نفسیت ۔ ایک بڑا ذہنی انتشار ۔ Noun دَمَاغی حَالَت ۔ ایک ذہنی مَرض جو خُود ذہن میں اُبھَرتا ہے |
62. | Psychosis | n. دماغی عارضہ۔ نفسی مرض۔ Noun دماغی عارضہ ۔ نفسی مرض ۔ نفسیت ۔ ایک بڑا ذہنی انتشار ۔ Noun دَمَاغی حَالَت ۔ ایک ذہنی مَرض جو خُود ذہن میں اُبھَرتا ہے |
63. | Psychosomatic | Noun مَرض جَہَاں جَذبَاتی عوَامَل پَیدا کَرتے ہَیں |
64. | Psychosomatically | Adverb ذہنی یا جذبات سے دی ہوئی جسمانی حالت سے ۔ |
65. | Psychosomatics | Noun علم نفسی جسمانی ۔ علمِ طب کی ایک شاخ جو طبیعی مرض اور اس کے ذہنی و جذباتی اسباب کے مابین روابط سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
66. | Psychosomimetic | Noun سائیکوسِس جَیسی علَامَات پَیدا کَرنے والی ادویَات |
67. | Psychosurgery | نفسی جراحی ۔ دماغ کی جراحی جو بعض ذہنی امراض کی علامات میں تخفیف کرئے یا انھیں دور کرنے کے لیے کی جاتی ہے ۔ |
68. | Psychotherapeutically | Adverb نفسیاتی علاج سے ۔ |
69. | Psychotherapies | n. علاج بذریعہ عمل توجہ۔ Noun نَفسیَاتی عِلاج ۔ ذہنی خَرَابی کا عِلَاج n. (سابقہ) نفس۔ دماغ۔ روح۔ |
70. | Psychotherapy | n. علاج بذریعہ عمل توجہ۔ Noun نَفسیَاتی عِلاج ۔ ذہنی خَرَابی کا عِلَاج |
71. | Psychotherapy , psychotherapeutics | Noun نفسی معالجہ ۔ نفسیاتی طریقہ علاج ۔ |
72. | Psychothrapist | Noun ماہر نفسیاتی علاج ۔ |
73. | Psychotic | Noun, Adjective ذہنی انتشار والا ۔ نفسیتی ۔ |
74. | Psychotically | Adverb ذہنی انتشار سے ۔ |
75. | Psychotropic | Adjective منقلب نفسی ۔ ذہنی حالت کی اصلاح کرنے والی دوا کے متعلق ۔ Adjective جو دَمَاغی خُلیوں پَر اپنا مَخصُوص اثَر ڈالے |
psycho found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.