English to Urdu Translation

resp found in 64 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.ResponderNoun
ردِ عمل ظاہر کرنے والا شخص یا کرنے والی شے ۔ کسی آلے کا وہ حصہ جو جواب دیتا ہو ۔
52.Respondingv. n.
1.
2. ٹوٹا بھرنا۔ عوض دینا۔
n.
سرود جو کتاب پڑھنے کے بیچ میں گایا جائے۔
Verb
جواب دینا ۔ تحریری جواب لکھنا ۔ کسی بھی طریقے کا جواب ہونا ۔ ردِ عمل دینا ۔
53.Respondsv. n.
1.
2. ٹوٹا بھرنا۔ عوض دینا۔
n.
سرود جو کتاب پڑھنے کے بیچ میں گایا جائے۔
Verb
جواب دینا ۔ تحریری جواب لکھنا ۔ کسی بھی طریقے کا جواب ہونا ۔ ردِ عمل دینا ۔
54.Responsen.
جواب۔ اتر۔ پاسخ۔
Noun
جواب ۔ جواب دینے یا رد عمل دینے کی کیفیت ۔ اپنے ساتھی کے پتے پر لگائے گئے داو کا جواب ۔
55.Responsesn.
جواب۔ اتر۔ پاسخ۔
Noun
جواب ۔ جواب دینے یا رد عمل دینے کی کیفیت ۔ اپنے ساتھی کے پتے پر لگائے گئے داو کا جواب ۔
n.
1. جواب دہی۔ ذمے واری۔ فرض منصبی۔ ذمہ داری۔
2. مواخذہ۔ کفالت۔
Noun
ذمے داری ۔ جواب دہی ۔ وہ جس کی ذمے داری کسی پر ہو ۔ امانت ۔ فرض ۔
56.Responsibilityn.
1. جواب دہی۔ ذمے واری۔ فرض منصبی۔ ذمہ داری۔
2. مواخذہ۔ کفالت۔
Noun
ذمے داری ۔ جواب دہی ۔ وہ جس کی ذمے داری کسی پر ہو ۔ امانت ۔ فرض ۔
57.Responsibleadj.
جواب دہ۔ کفیل۔ مواخذہ دار۔ ضامن۔ ذمے وار۔ ذمے دار۔ مکلف۔
Adjective
ذمے دار ۔ کسی فرض کی ادائیگی ۔ امانت کا جواب دہ ۔ اپنے رویے کے بارے میں جواب دہ ۔
58.ResponsiblenessNoun
ذمے داری محسوس کرنے کا عمل یا کیفیت ۔ ذمہ داری ۔ جواب دہی ۔
59.ResponsiblyAdverb
ذمے داری سے ۔ ذمے دارانہ طور پر ۔ جوابدہی سے ۔
60.ResponsionsNoun
انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں بی اے کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے پہلا امتحان جس میں کامیاب ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
61.Responsiveadj.
جواب دہ۔ لائق۔ مقابل۔ موافق۔ ذمہ داری کا۔
Adjective
رد عمل ظاہر کرنے والا ۔ جوابی ۔ جلد متاثر ہونے والا ۔ مثالی طور پر جواب دینے والا ۔
62.ResponsivelyAdverb
جوابانہ ۔ جواب کے انداز میں ۔ رد عمل کے طور پر ۔ رد عمل دیتے ہوئے ۔
63.Responsivenessn.
رد عمل کی صلاحیت۔ اثر پزیر۔ زود حسی۔ ہمدردی۔
64.Responsivenessesn.
رد عمل کی صلاحیت۔ اثر پزیر۔ زود حسی۔ ہمدردی۔
resp found in 64 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.