English to Urdu Translation

ret found in 215 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
51.Retentivenessn.
قوت آخذه۔ قوت ماسکہ۔ امساک قائم رکھنے کی دوا۔
Noun
برقراری ۔ حفظ ۔ حفظ کی قوت یا کیفیت ۔ قوتِ ماسکہ ۔ قوتِ ضبط ۔
52.Retentivenessesn.
قوت آخذه۔ قوت ماسکہ۔ امساک قائم رکھنے کی دوا۔
Noun
برقراری ۔ حفظ ۔ حفظ کی قوت یا کیفیت ۔ قوتِ ماسکہ ۔ قوتِ ضبط ۔
53.RetentivityNoun
برقرار رکھنے ۔ حافِظے کی قوت یا صلاحیت ۔ قوتِ حافِظہ ۔
54.Retenuen.
رکھ رکھاؤ۔ طبیعت پر قابو۔ ضبط نفس۔
55.Reti n eneNoun
ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے پردہ چشم کا زرد یا نارنجی کیروٹین مادہ ۔
56.RetiariusNoun
قدیم روما کے قہرمان ۔ جن کے پاس دشمن پر ڈالنے کے لیے جال بھی ہوتا تھا ۔
57.RetiaryAdjective
جال یا جالی کو استعمال کرنے والا ۔ جال بنانے والی ۔ جیسے مکڑی ۔ جالا ساز ۔ شبکہ ۔
58.Reticencen.
1. اخفا۔ کم گوئی۔ چھپاؤ۔ کم سخنی۔
2. وہ صفت جس میں متکلم ایک بات کہتا ہے اور ظاہر کرتا ہے کچھ نہیں کہتا۔ تجاہل عارفانہ۔
59.Reticence , reticencyNoun
تکلف ۔ خاموش طبعی ۔ گُھنا پن ۔ کم گوئی ۔ محتاط طبعی ۔
60.Reticencyn.
1. اخفا۔ کم گوئی۔ چھپاؤ۔ کم سخنی۔
2. وہ صفت جس میں متکلم ایک بات کہتا ہے اور ظاہر کرتا ہے کچھ نہیں کہتا۔ تجاہل عارفانہ۔
61.Reticentadj.
کم گو۔ کم سخن۔ ضابط۔ اعتدال پسند۔ خاموش۔
Adjective
کم گو ۔ کم سخن ۔ خاموش طبع ۔ چُپ چاپ ۔
62.ReticentlyAdverb
خاموش طبعی سے ۔ خاموشی سے ۔ چُپ چاپ طریقے سے ۔
63.Reticleadj.
جالی کی مانند۔ جھنجری دار۔مشبک۔
Noun
شبکہ ۔ کسی دُوربین کے ماسکہ میں رکھا ہوا باریک لکیروں یا تاروں کا جال ۔
64.ReticulacyteNoun
شَبکَہ خُلیَہ ۔ ایک نَو عُمَر گَردَشی خُونی خُلیَہ جِس میں اِس مَرکَزَہ کی باقیات ہوں جو ہَڈّی کے گُودے میں بَننے والے خُلیے میں موجُود تھا
65.ReticularAdjective
شکبی ۔ جال ۔ جالی جیسا ۔ جالی دار ۔ جال کی شکل کا ۔
66.ReticularlyAdverb
اُلجھے ہوئے طریق پر ۔ انداز سے ۔ باریکی سے ۔ دقیق طور پر ۔
67.Reticulateadj.
جالی دار۔ جال دار۔
Adjective
شبکہ دار ۔ مشبک ۔ جال دار ۔ جالی دار ۔ جالی نما ۔ جال جیسا ۔ جالی سے بھرا ہوا یا جال میں بند ۔
68.Reticulatedadj.
جالی دار۔ جال دار۔
Adjective
شبکہ دار ۔ مشبک ۔ جال دار ۔ جالی دار ۔ جالی نما ۔ جال جیسا ۔ جالی سے بھرا ہوا یا جال میں بند ۔
69.ReticulationNoun
جال جیسی بناوٹ ۔ ترتیب یا شکل و صورت ۔ جال داری ۔
70.Reticulen.
جالی کی چھوٹی تھیلی۔ ہمیانی۔
Noun
عورتوں کا ایک تھیلا یا بٹوہ ۔ پرس جو پہلے جالی کا بنایا جاتا تھا ۔ لیکن اب ہر قسم کا بنایا جاتا ہے ۔
71.ReticulocytomaNoun
ایوَنَنگ کی رَسولی
72.ReticulocytosisNoun
شَبکَہ خُلویَت ۔ جانبی خُون میں رَیٹیکو سائیٹس کی زیادتی
73.Reticuloendothelial systemNoun
خُلیوں کا مُنتَشَر سِلسِلَہ جا جاندار ٹیکَہ لَگانے سے رَنگ پَکَڑنے کی خَصُوصیَت رَکھتا ہے ۔ وہ گَردِش میں جَراثیم اور دُوسرے بَیرُونی اجسام کے بھی لَیتے ہَیں
74.ReticulosisNoun
رَیٹیکو اینڈو تھَیلیَل نَظَام کا مَرض
75.ReticulumNoun
شبکہ ۔ جالی ۔ جال ۔ کوئی بھی جالی دار نظام یا ڈھانچا ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا دوسرا معدہ ۔
ret found in 215 words & 9 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.