English to Urdu Translation
test found in 55 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
51. | Testosterone | Noun فوطیرون ۔ مردانہ فوطے کا اندرونی افراز جو خون میں مل کر تحریک اعضا کا باعث بنتا ہے ۔ |
52. | Tests | n. 1. کٹھالی 2. پرکھ۔ امتحان۔ آزمائش۔ کس۔ جانچ 3. کسوٹی۔ عیار۔ محک۔ معیار 4. تمیز۔ جانچ۔ فرق v. a. 1. سودھنا 2. آزمانا۔ امتحان کرنا۔ کسنا۔ جانچنا۔ پرکھنا Noun آزمایش ۔ امتحان ۔ معیار ۔ کسوٹی ۔ پرکھ ۔ علم ۔ Noun بعض بے فقر جانوروں جیسے بحری خار پُشت اور صدقے کا سخت ۔ حفاظتی غلاف یا خول ۔ |
53. | Testudinate | adj. حدبی۔ سنگ پشتی۔ ڈھلواں Adjective حدبی ۔ کچھوے کی پیٹھ کی طرح ڈھلوان ۔ ڈھال کا سا ۔ سنگ پُشتی ۔ سنگ پُشت یا کچھوا ۔ |
54. | Testudo | Noun سپر بند گاڑی ۔ اس پر بہت وزنی آگ روک چھت ہوتی تھی ۔ سپر بندی آڑ جو دفاع کا کام دیتی تھی ۔ |
55. | Testy | adj. زود رنج۔ تنک مزاج۔ چڑچڑا Adjective زُود حِس ۔ تُنک مزاج ۔ چڑچڑا ۔ بہت جلد غُصے میں آ جانے والا ۔ |
test found in 55 words & 3 pages. Previous 1 2 3 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.