English to Urdu Translation
| therm found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
| 51. | Thermoplasticity | Noun حر ملائمت ۔ نرم و ملائم اشیا ۔ |
| 52. | Thermos | n. تھرماس |
| 53. | Thermos bottle , thermos | Noun تھر ماس ۔ حرقائم بوتل ۔ دُہرے شیشے کی بوتل ۔ جس کے دونوں شیشوں کے درمیان خلا ہوتا ہے ۔ |
| 54. | Thermoscan | Noun کِسی ایریا پَر تَقسیمِ حَرَارَت کی سَکَینِنگ کے اہَل سامان ۔ کَئی حَالتَیں جو اِس کی مَدَد سے مُطالِعَہ کی جا سَکتی ہَیں ۔ اِن میں رَوَانی خُون کی خَرَابی ، جِلدی پَیوَند کاری اور چھاتی کے ناسُور وَغَیرَہ شامَل ہَیں |
| 55. | Thermoscope | n. آلہ دریافت درجہٴ گرمی۔ فرق تپش نما |
| 56. | Thermoscopic , thermoscopical | Adjective حَر نُما کے مطابق ۔ |
| 57. | Thermoses | n. تھرماس |
| 58. | Thermosetting | Adjective حرجماوٴ ۔ ایسے مادے سے متعلق جو حرارت کے زیر اثر نو نرم ہو جائے ۔ جیسے بہت سے پلاسٹک ۔ |
| 59. | Thermosphere | Noun کرہ حرارت ۔ زمینی فضا سے اوپر کا کرہ ۔ جو وسطی فضا میں واقع ہے ۔ |
| 60. | Thermostability | Noun حَر پائیداری ۔ حَر مظبوطی ۔ حَر پختگی ۔ |
| 61. | Thermostable | Adjective حر پائیدار ۔ حر ناحساس ۔ وہ چیز جسے معمولی حرارت دینے سے اُس کی مخصوص صفات ضائع نہ ہو سکیں ۔ |
| 62. | Thermostat | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| 63. | Thermostated | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| 64. | Thermostatic | Adjective حر سکونی ۔ تیش قراری ۔ توازن حرارت کا ۔ |
| 65. | Thermostatically | Adverb حر سکونی طور پر ۔ توازن حرارت کی رو سے ۔ |
| 66. | Thermostating | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| 67. | Thermostats | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| 68. | Thermostatted | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| 69. | Thermostatting | n. تپش قرار Noun تیش قرار ۔ حَر سکون ۔ درجہ حرارت کو منضبط کرنے کا خود کار آلہ ۔ |
| 70. | Thermotactic , thermotaxic | Adjective حر لمسہ ۔ حر حسیہ ۔ |
| 71. | Thermotaxis | Noun حر ترتیب ۔ حر حسی ۔ ضبط حرارت غریزی ۔ |
| 72. | Thermotherapy | Noun حَرَارتی عِلَاج ۔ حَرَارَت کے ذَریعے عِلَاج |
| 73. | Thermotropic | Adjective حر رخانہ ۔ حر رخ کا ۔ |
| 74. | Thermotropism | Noun حر رُخی ۔ اجسام نامیہ کی اپنے کسی حصے کو حرارت کے رخ پر یا اس سے دور رکھنے کی خاصیت ۔ جیسے نمو کی حالت میں ۔ |
| 75. | Therms | n. حرارہ۔ حرارت کی عملی اکائی۔ تھرم |
| therm found in 75 words & 3 pages. Previous 1 2 3 | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.