English to Urdu Translation

tit found in 72 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.TitoismNoun
قوم پرستانہ اشتراکیت جیسے مارشل ٹیٹونے یوگوسلاویہ میں شروع کرکے عمل کیا تھا ۔ کہ روسی قبضے کے خلاف بغاوت کرکے انھیں آزاد کرایا جائے ۔
52.Titratable , titrableAdjective
معائرہ پذیر ۔
53.TitrateVerb
عیّار بنانا ۔ معائرہ کرنا ۔
54.TitrationNoun
کسی محلول میں کسی جز کی مقدار کا یقینی تعین کرنے کا ایک طریقہ ۔ جیسے رنگ کی تبدیلی ۔
55.TitreNoun
طاقَٹ فی حُجَم کا مَعیار
56.Titsn.
1. ٹٹو
2. عورت۔ گھوڑی۔ بچھیری
3. لقمہ۔ نوالہ۔ گراس
Noun
بُھٹنی ۔ چوچی ۔ حلمہ ۔ سرپستان ۔ چھاتی جس سے بچہ ماں کا دُودھ چُوستا ہے ۔
57.Tittern.
دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی
v. n.
منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا
Verb
دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔
58.Titteredn.
دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی
v. n.
منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا
Verb
دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔
59.TittererNoun
دبی ہنسی ہنسنے والا ۔
60.Titteringn.
دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی
v. n.
منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا
Verb
دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔
61.TitteringlyAdverb
دبی دبی ہنسی سے ۔
62.Tittersn.
دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی
v. n.
منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا
Verb
دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔
63.TittleNoun
ذرّہ ۔ رتّی ۔ اعرابی نشانات ۔ زِیر ۔ زَبر ۔ پیش میں سے کوئی ایک ۔
64.Tittle , tattleNoun
فضول گپ شپ ۔ بکواس ۔ بے فائدہ گفتگو ۔ ایسی گپ شپ ۔ بکواس کرنے والا ۔
65.Tittle , tattlerNoun
گپ شپ ہانکنے والا ۔ بکواسی ۔ یاوہ گو ۔ بکّی ۔
66.Tittletattlen.
یاوہ گوئی۔ بک جھک۔ گپ شپ
67.Tittupv. n.
اچھلنا۔ کودنا
Noun
بویہ جال ۔ ہلکی دُلکی جیسے گوڑے کی ۔ اِترا کر چلنے والی حرکت ۔ لنگوری چال ۔
68.Titubationn.
لکنت۔ لڑکھڑاہٹ۔ اضطراری حرکت
69.Titularadj.
منہ بولا۔ برائے نام۔ صرف کہنے کے لیے۔ نام چارکو۔ متعلق بہ خطاب۔ مبنی پر خطاب
Adjective
محض خطاب یا نام کا حامل ۔ برائے نام ۔ نام کا ۔ خطاب کا ۔ خطاب یافتہ شخص ۔
70.Titularlyadv.
صرف بولنے میں۔ محض برائے نام
Adverb
برائے نام ۔ خطاب کے طور پر ۔
71.Titularsadj.
منہ بولا۔ برائے نام۔ صرف کہنے کے لیے۔ نام چارکو۔ متعلق بہ خطاب۔ مبنی پر خطاب
Adjective
محض خطاب یا نام کا حامل ۔ برائے نام ۔ نام کا ۔ خطاب کا ۔ خطاب یافتہ شخص ۔
72.Titularyn.
حق دار۔ خطاب دار
adv.
متعلق بہ خطاب۔ متعلق بہ نام۔ متعلق بہ استحقاق
tit found in 72 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.