English to Urdu Translation
top found in 94 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
51. | Topknots | n. چوٹی کی گرہ۔ سر کا جوڑا۔ چوٹی Noun چوٹی کی گِرہ ۔ بالوں کا گُچھا ۔ پَرندے کی کَلغی ۔ جُوڑا ۔ |
52. | Topless | Adjective چھت بغیر ۔ انگیا بغیر ۔ جس کا رجحان بے پایاں بُلندی کی طرف ہو ۔ |
53. | Toploftily | Adverb غرُور سے ۔ تکبُّر سے ۔ |
54. | Toploftiness | Noun غرُور ۔ خُود پسندی ۔ تفاخُر ۔ |
55. | Toplofty | Adjective مَغرُور ۔ خُود پسند ۔ گھُمنڈی ۔ خُود بیں ۔ نخوّت شعار ۔ |
56. | Topmast | n. دوسرا مستول Noun دُوسرا مستول ۔ نچلے مستول سے اُوپر کا مستول جو عام طور پر اُوپر کے مستول کو سہارا دینے کی گُلّی کا کام کرتا ہے ۔ |
57. | Topmasts | n. دوسرا مستول Noun دُوسرا مستول ۔ نچلے مستول سے اُوپر کا مستول جو عام طور پر اُوپر کے مستول کو سہارا دینے کی گُلّی کا کام کرتا ہے ۔ |
58. | Topminnow | Noun بیض زا خاندان ۔ بچہ زا خاندان کی چھوٹی مچھلی جو سطح سے غذا حاسل کرتی ہے ۔ |
59. | Topmost | adj. سب سے اونچا۔ بالا تر Adjective سب سے اونچا ۔ بالائی ۔ بالاتر ۔ بالاترین ۔ |
60. | Topnotch | Adjective اعلیٰ درجے کا ۔ بڑھیا ۔ بہترین ۔ عُمدہ ۔ |
61. | Topographer | n. کسی جگہ کا بیان لکھنے والا۔ نقشہ ساز Noun مقام نِگار ۔ نقشہ بنانے والا ۔ کسی مقام کا جغرافیائی مطالعہ کرنے والا ۔ |
62. | Topographers | n. کسی جگہ کا بیان لکھنے والا۔ نقشہ ساز Noun مقام نِگار ۔ نقشہ بنانے والا ۔ کسی مقام کا جغرافیائی مطالعہ کرنے والا ۔ adj. کسی جگہ کے تذکرے سے متعلق۔ نقشہ سازی یا جغرافی مطالعہ کے متعلق |
63. | Topographic | adj. کسی جگہ کے تذکرے سے متعلق۔ نقشہ سازی یا جغرافی مطالعہ کے متعلق |
64. | Topographical | Adjective مقام نِگارانہ ۔ مقامی جُغرافیائی ۔ علمِ جُغرافیہ سے مُتعلّق ۔ adj. کسی جگہ کے تذکرے سے متعلق۔ نقشہ سازی یا جغرافی مطالعہ کے متعلق |
65. | Topographically | Adverb جُغرافیائی حالت یا نقشے کے لحاظ سے ۔ جُغرافیائی مُطالعہ کی رُو سے ۔ |
66. | Topographies | n. تذکرہٴ طول بلد۔ مقاموں کا بیان۔ نقشہ سازی۔ جغرافی حالات یا خصوصیات Noun مقام نگاری ۔ مقامی جغرافیہ ۔ کسی خطے کا تفصیلی جغرافیہ بیان ۔ Noun ناحیَہ عُضو نِگاری ۔ جِسَم کے حِصّوں کی تَفصیل |
67. | Topography | n. تذکرہٴ طول بلد۔ مقاموں کا بیان۔ نقشہ سازی۔ جغرافی حالات یا خصوصیات Noun مقام نگاری ۔ مقامی جغرافیہ ۔ کسی خطے کا تفصیلی جغرافیہ بیان ۔ Noun ناحیَہ عُضو نِگاری ۔ جِسَم کے حِصّوں کی تَفصیل |
68. | Topologic | Adjective مقامیاتی ۔ |
69. | Topologically | Adverb مقامیات کی رُو سے ۔ |
70. | Topologist | Noun مقامیات کا ماہِر ۔ |
71. | Topology | Noun مقامیات ۔ علمِ مقامات ۔ |
72. | Toponym | Noun مقامی نام ۔ تسمیہ مقام ۔ علاقائی نام ۔ |
73. | Toponymic | Adjective تسمیہ مقامات و اعضا سے مُتعلّق ۔ جس کا نام کسی خاص نسبت سے رکھا گیا ہو ۔ |
74. | Toponymy | Noun تسمیہ مقامات ۔ مقامات کے ناموں کا مطالعہ ۔ اعضاۓ جسمانی کے نام ۔ |
75. | Topped | v. a. 1. سر ڈھکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا لگانا 2. ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا 3. فوق لے جانا۔ ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا۔ اونچا ہونا۔ لمبا ہونا 4. پھلنگ تراشنا۔ قلم کرنا n. 1. چوٹی۔ پھلنگ۔ سکھر۔ کلاہ۔ چندیا۔ سر۔ سب سے اونچا سرا 2. بلندی۔ غایت درجہ۔ منتہا 3. درجہ اول۔ اعلی مرتبہ 4. چندیا۔ ٹانٹ۔ بال چھتری 5. بال۔ خوشہ۔ ڈھینڈی۔ درخت کی پھلنگ 6. صاف کی ہوئی اون 7. لٹو۔ بنگی 8. ڈھکن۔ ڈھکنا۔ سرپوش ٹاپ ۔ چوٹی ۔ لَٹُّّو ۔ بالائی حِصَّہ ۔ مُنتَہا ۔ Noun چوٹی ۔ کسی چیز کا بالائی حِصّہ ۔ کسی چیز کا اُونچا سِرا ۔ بالائی سِرا ۔ پھُنَنگ ۔ مُنتہا ۔ راس ۔ Noun لٹُّو ۔ بچوں کا ایک قِسم کا کھِلونا ، جو قُبّہ نُما ہوتا ہے ۔ اسپرنگ سے گھُمانے والا لٹُّو ۔ |
top found in 94 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.