English to Urdu Translation
tor found in 125 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
51. | Torpedoes | n. 1. ایک مچھلی 2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو Noun تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔ |
52. | Torpedoing | n. 1. ایک مچھلی 2. جہاز تباہ کرنے کی ایک کل۔ تارپیڈو Noun تار پیڈو ۔ دشمن کے جہازوں کو تباہ کرنے والا زیرِ آب دھماکہ خیز آلہ ۔ سگار کی شکل کا خود کار میزائل ۔ |
53. | Torpescence | n. سستی۔بے حرکتی |
54. | Torpescent | adj. بے حس و حرکت ہو جانے والا |
55. | Torpid | adj. 1. سن۔ بے حس و حرکت۔ ٹھٹھرا ہوا۔ خوابیدہ۔ سویا ہوا 2. سست۔ کاہل۔ مجہول Adjective بے حِس و حرکت ۔ سُن ۔ بے حِس ۔ کاہل ۔ ماندہ ۔ |
56. | Torpidily | Adverb سُستی کے ساتھ ۔ بے حِسی کے ساتھ ۔ |
57. | Torpidiness, torpitude, torpor | n. سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی Noun بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔ |
58. | Torpidity | n. سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی Noun بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔ |
59. | Torpids | adj. 1. سن۔ بے حس و حرکت۔ ٹھٹھرا ہوا۔ خوابیدہ۔ سویا ہوا 2. سست۔ کاہل۔ مجہول Adjective بے حِس و حرکت ۔ سُن ۔ بے حِس ۔ کاہل ۔ ماندہ ۔ n. سستی۔ کاہلی۔ مجہولی۔ بے حس و حرکتی Noun بے حِسی ۔ خدر ۔ کاہلی ۔ سُستی ۔ مجہولی ۔ |
60. | Torpify | v. a. بے حس کرنا۔ معطل کر دینا |
61. | Torpor | n. سستی یا بے حسی کی حالت Noun تخدّر ۔ جِسمانی قُوّت اور عمل کی مُعطل کیفیت ۔ سُستی یا بے حِسی کی کیفیت ۔ |
62. | Torporific | adj. سستی یا بے حسی پیدا کرنے والی Adjective مخدر ۔ سُستی یا بے حِسی پیدا کرنے والی ۔ بے حِسی آور ۔ |
63. | Torpors | n. سستی یا بے حسی کی حالت Noun تخدّر ۔ جِسمانی قُوّت اور عمل کی مُعطل کیفیت ۔ سُستی یا بے حِسی کی کیفیت ۔ |
64. | Torquate | Adjective طوق دار ۔ کَنٹھ والا ۔ پَرندہ ، جِس کی گردن یا پَروں پر خاص رنگ کا حلقہ بنا ہُوا ہو ۔ |
65. | Torque | Noun پیچہ ۔ مروڑ ۔ وہ جو مروڑ یا گردِش پیدا کرے ۔ Noun قیمتی دھات کا بنا ہوا کالر یا نکلس یا اسی قسم کا کوئی مروڑی دار زیور جو قدیم گال اور برطانوی قوم پہنا کرتی تھی ۔ |
66. | Torque converter | Noun ماقوائی آلہ جو رفتار گھٹا کر گردش بڑھاتا ہے ۔ |
67. | Torrefaction | n. آگ سے خشک کرنے کا عمل۔ فلزات کے جلنے کا عمل۔ احتراق Noun خُشکاوٴ ۔ سُوکھنے کا عمل ۔ سُکھانے کا عمل ۔ بریاں کرنے کا عمل ۔ |
68. | Torrefy | v. a. آتش سے خشک کرنا۔ محروق کرنا۔ جلانا۔ تپانا۔ بریاں کرنا Verb حرارت دے کر سکھانا ، بھوننا ، تڑکانا یا بریاں کرنا ، جیسے دواوٴں یا کچ دھاتوں کا ۔ |
69. | Torrent | n. سیلان۔ سیلاب۔ سیل۔ دھار۔ دھارا۔ ندی۔ دھڑلا۔ بوچھاڑ۔ طوفان Noun, Adjective تیز دھارا ۔ سَیل ۔ بڑی تیزی اور شدّت سے بہتی ہوئی پانی کی رو ۔ بہاوٴ ۔ سیلاب ۔ |
70. | Torrential | Adjective طوفانی ۔ سیلابی ۔ سیلاب کا ۔ سیلاب سے مُتعلّق ۔ |
71. | Torrentially | Adverb سیلاب کی طرح ۔ تندی و تیزی سے ۔ بہت زور کے ساتھ ۔ |
72. | Torrents | n. سیلان۔ سیلاب۔ سیل۔ دھار۔ دھارا۔ ندی۔ دھڑلا۔ بوچھاڑ۔ طوفان Noun, Adjective تیز دھارا ۔ سَیل ۔ بڑی تیزی اور شدّت سے بہتی ہوئی پانی کی رو ۔ بہاوٴ ۔ سیلاب ۔ |
73. | Torrid | adj. محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ Adjective حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔ |
74. | Torrid zone | Noun مُنطقہ حارہ ۔ خطِ سرطان کے دونوں طرف خطِ جدی اور خطِ سرطان کے درمیان کی سر زمین ۔ |
75. | Torrider | adj. محروقہ۔ بریاں۔ گرم۔ حارہ Adjective حارّ ۔ سُورج کی سخت گرمی یا حرارت کے زیرِ اثر ۔ جلتے ہوۓ اور تپتے ہوۓ ۔ |
tor found in 125 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.