English to Urdu Translation
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
| 51. | Thrice | adv. 1. تین گنا۔ تگنا۔ تین دفعہ۔ سہ بارہ۔ سہ چند 2. بہت Adverb تین بار ۔ تین گنا ۔ سہ چند ۔ تگنا ۔ |
| 52. | Throes | n. سخت درد۔ درد زہ۔ پیڑ۔ درد وضع۔ کرب Noun سخت قسم کی اینٹھن ۔ شدید درد ۔ کرب ۔ دردِ زہ ۔ |
| 53. | Through | prep. 1. ایک سرے سے دوسرے سرے تک۔ آر پار۔ سراسر 2. میں سے۔ ہو کر۔ میں۔ سے۔ سوں بیچ میں۔ اندر 3. بوسیلہ۔ معرفت۔ بذریعہ۔ بواسطہ۔ بہ توسط۔ بہ وساطت۔ دوارے 4. کل میں۔ سارے۔ سب جگہ۔ سراسر adv. 1. اس سرے سے اس سرے تک۔ اول سے آخر تک 2. بالکل۔ سراسر۔ سربتر |
| 54. | Throughway | Noun بے روک گزر گاہ ۔ |
| 55. | Throw rug | Noun پھیلائے ہوئے غالیچے ۔ |
| 56. | Throwers | n. پھینکنے والا۔ بٹنے والا Noun پھینکنے والا ۔ ہٹنے والا ۔ |
| 57. | Throws | n. 1. پھینک۔ اچھال 2. داؤں 3. ٹپا۔ فاصلہ 4. زور۔ ضرب۔ صدمہ v. a. 1. اچھالنا 2. چلانا۔ دھکیلنا۔ چھوڑنا 3. بٹنا۔ بل دینا 4. گھڑنا۔ بتانا۔ اتارنا 5. پھینکنا۔ اچھالنا 6. ڈالنا۔ اڑھانا۔ گیرنا 7. جننا۔ بیانا۔ خرگوش کا بیانا۔ ڈالنا 2. ناپسند کرنا۔ نا منظور کرنا 2. خارج کرنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا 2. مرتبہ کم کرنا۔ درجہ گھٹانا۔اتارنا 2. لحاظ نہ کرنا۔ خیال نہ کرنا۔ ترک کر دینا 2. اچارن کرنا۔ منہ سے نکالنا۔ بولنا 2. قے یا رد کرنا۔ چھانڈنا۔ ڈالنا Verb پھینکنا ۔ اچانک جھٹکے یا بازو سیدھا کرکے ہوا میں کوئی چیز اُچھالنا یا پھینکنا ۔ دے مارنا ۔ |
| 58. | Thrush | n. 1. ایک قسم کی چڑیا۔ طوطی 2. گھوڑے کے پیر کی بیماری 3. منہ کے چھالے۔ تپخالہ۔ منہ آنا۔ قلاع Noun طُوطی ۔ جنگلی چڑیا جو بہت خوش الحان پرندہ خیال کیا جاتا ہے ۔ جیسے آبی پرندہ ۔ Noun قلاع ۔ مُنہ کا پَک جانا ۔ کینڈی ڈیاسِس ۔ مَنہ آنا ۔ بَچّے کے مُنہ میں سَفَید چھالا سا نَظَر آتا ہے ۔ تالُو اور زُبان پَر چھالے ہوتے ہَیں |
| 59. | Thrushes | n. 1. ایک قسم کی چڑیا۔ طوطی 2. گھوڑے کے پیر کی بیماری 3. منہ کے چھالے۔ تپخالہ۔ منہ آنا۔ قلاع Noun طُوطی ۔ جنگلی چڑیا جو بہت خوش الحان پرندہ خیال کیا جاتا ہے ۔ جیسے آبی پرندہ ۔ Noun قلاع ۔ مُنہ کا پَک جانا ۔ کینڈی ڈیاسِس ۔ مَنہ آنا ۔ بَچّے کے مُنہ میں سَفَید چھالا سا نَظَر آتا ہے ۔ تالُو اور زُبان پَر چھالے ہوتے ہَیں |
| 60. | Thyrsus | Noun گنجان پھولداری ۔ پھولوں یا پھلوں کے گنجان گُچھے ۔ جن میں تنے اور دوسرے حِصّوں میں تمیز کرنا مشکل ہو ۔ |
| 61. | Tierce | n. بیالیس گیلن کا ایک پیپا Noun مقدار ناپنے کا پُرانا پیمانہ ۔ جو شراب کے پیپے کی ایک تہائی گیلن کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| 62. | Tiers | n. باندھنے والا n. درجہ۔ قطار۔ صف۔ سطر Noun درجہ ۔ قطار ۔ صف ۔ سطر ۔ |
| 63. | Tires | n. 1. صف۔ قطار۔ بنگت 2. کلاہ۔ تاج۔ مکٹ 3. پوشاک۔ لباس۔ کپڑا۔ بچے کا بن باہوں کا لمبا کرتا 4. ہال۔ دھر۔ ٹائر v. a. تھکانا۔ ہرانا۔ تھکا مارنا v. n. تھکنا۔ ہارنا۔ اکتانا Verb تھک ہار جانا ۔ جیسے محنت سے ۔ تھک جانا ۔تھکاوٹ محسوس کرنا ۔ |
| 64. | Titters | n. دبی ہوئی ہنسی۔ ٹھی ٹھی v. n. منہ داب کر ہنسنا۔ ٹھی ٹھی کرنا Verb دبی ہنسی ہسنا ۔ منہ دبا کر ہنسنا ۔ ٹھی ٹھی ۔ کھی کھی ۔ |
| 65. | Torch | n. فلیتہ۔ مشعل Noun مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔ |
| 66. | Torches | n. فلیتہ۔ مشعل Noun مشعل ۔ ٹارچ ۔ موم بتّی ۔ شمع ۔ دیپ ۔ |
| 67. | Toric | Adjective توری ۔ نیم مُدوّر حاشیے کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
| 68. | Torose | Adjective توریہ ۔ پھولا ہوا ۔ آماسیا ۔ گُومڑے دار ۔ اُستوانی شکل کا پودا ۔ |
| 69. | Torque | Noun پیچہ ۔ مروڑ ۔ وہ جو مروڑ یا گردِش پیدا کرے ۔ Noun قیمتی دھات کا بنا ہوا کالر یا نکلس یا اسی قسم کا کوئی مروڑی دار زیور جو قدیم گال اور برطانوی قوم پہنا کرتی تھی ۔ |
| 70. | Torsi | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
| 71. | Torso | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
| 72. | Torsoes | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
| 73. | Torsos | n. مجسمے کا دھڑ۔ نامکمل چیز Noun دھڑ ۔ اِنسانی جِسم کا دھڑ ۔ مُجسّمے کا دھڑ ۔ بدنہ مُجسمہ ۔ |
| 74. | Torus | n. نیم مدور حاشیہ۔ پھول کی کرسی Noun ہلالی گولا ۔ نیم مدوّر حاشیہ ۔ {نباتیات } طبق ۔ پیندی ۔ پھول کی پیندی ۔ |
| 75. | Totters | v.n. ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا Noun بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔ |
| tudor arch found in 151 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.