English to Urdu Translation
up found in 163 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
51. | Upholsterer | n. فرش فروش بیچنے والا Noun کمروں کے لیے سازوسامان جیسے فرنیچر ، پردے ، قالین وغیرہ فروخت کرنے والا ۔ |
52. | Upholsteries | n. اسباب خانہ Noun اسباب خانہ ۔ فرش فروش ۔ کپڑا ۔ صوفہ سازی ۔ |
53. | Upholstery | n. اسباب خانہ Noun اسباب خانہ ۔ فرش فروش ۔ کپڑا ۔ صوفہ سازی ۔ |
54. | Uphroe | n. لکڑی کا سوراخ دار کندا |
55. | Upkeep | Noun نِگہداشت کا عمل۔ خبر گیری کا عمل ۔ کِسی ادارے کو اِس کی مطلوبہ حالت میں مرمت کے ساتھ چلانے کا عمل ۔ |
56. | Upland | n. اونچی زمین adj. اونچی جگہ کا Noun اُونچی زمین ۔ کِسی خِطّے کی بُلند زمین ۔ |
57. | Upland cotton | Noun چھوٹے ریشے کی کپاس اور دوسری بہت سی اِقسام جو اِس کی نسل سے ہیں ۔ |
58. | Upland plover | Noun ٹٹیری ۔ سینڈ پائبر ۔ |
59. | Uplands | n. اونچی زمین adj. اونچی جگہ کا Noun اُونچی زمین ۔ کِسی خِطّے کی بُلند زمین ۔ |
60. | Uplift | v. a. اونچا کرنا۔ اٹھانا Verb اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ |
61. | Uplifted | v. a. اونچا کرنا۔ اٹھانا Verb اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ |
62. | Uplifter | Noun اُوپر اُٹھانے والا شخص ۔ سماجی ، اخلاقی اور تہذیبی طور پر بُلند کرنے والا شخص ۔ |
63. | Uplifting | v. a. اونچا کرنا۔ اٹھانا Verb اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ |
64. | Uplifts | v. a. اونچا کرنا۔ اٹھانا Verb اُونچا کرنا ۔ اُوپر اُٹھانا ۔ اُٹھانا ۔ بُلند کرنا ۔ |
65. | Upmost | Adjective سب سے اُوپر کا ، بالا ترین ۔ سے سے اُونچا ۔ سب سے برتر ۔ |
66. | Upon | prep. 1. اوپر۔ پر۔ بالا 2. مصروف۔ مشغول 3. بہ خلاف۔ بہ اعتبار اپ اون ۔ اُوپر ۔ بالا ۔ Preposition اُوپَر ۔ پر ۔ بالا ۔ |
67. | Upped | adv. 1. اوپر۔ بالا 2. جانب بلندی۔ اوج پر۔ بحالت سرکشی۔ چڑھاؤ پر۔ طغیانی پر۔ نکلا ہوا۔ اٹھا ہوا۔ طلوع شدہ 3. تک۔ تلک۔ قریب۔ پاس 4. بالکل۔ تمام۔ یک لخت۔ ایک دم n. بلندی۔ اونچائی prep. اوپر۔ تک۔ پر int. اٹھو۔ برخیز Adverb اُوپَر ۔ بالا ۔ اوج پر ۔ بُلندی کی طرف ۔ |
68. | Upper | adj. بالاتر۔ اوپر کا۔ اوپرلا Adjective اُوپر کا ۔ اُوپرلا ۔ بالا تر ۔ |
69. | Upper case | Noun بالائی تختہ ۔ جلی حروف ۔ کمبوز کرنے والے کا اُوپرلا حروف دان ۔ |
70. | Upper crust | Noun سماج کا سب سے اعلیٰ طبقہ ۔ |
71. | Upper hand | Noun بالادستی ۔ برتری ۔ غلبہ ۔ اعلیٰ تر رُتبہ ۔ |
72. | Upper-case | Adjective جلی ۔ بالائی تختے کا ۔ کِسی بڑے حروف سے مُتعلق ۔ شروع کا حرف ۔ |
73. | Upper-class | Adjective اُونچا طبقہ ۔ بالائی طبقہ ۔ طبقہ خواص ۔ مُعاشِرے کے سب سے اُوپر والے طبقے سے مُتعلّق ۔ |
74. | Upperclassman | Noun کِسی ہائی اسکول میں جونیئر ۔ |
75. | Uppercut | Noun مُکّہ بازی میں ٹھوڑی پر اُوپر کی طرف تیز ضرب ۔ جبڑے پر اُوپر کی طرف ضرب لگانا ۔ |
up found in 163 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.