English to Urdu Translation
| water found in 197 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
| 51. | Water of hydration | Noun آبیدگی کا پانی ۔ آبیدگی کا وہ حِصّہ جِسے پانی کہا جا سکتا ہے ۔ |
| 52. | Water ouzel | Noun شامار آبی ۔ پِن ڈبی ۔ روغنی پروں والے پرندوں کی دو اِقسام جو یورپ اور شمالی امریکا کے مغربی عِلاقوں میں پائی جاتی ہیں ۔ |
| 53. | Water ox | Noun بھینسا ۔ |
| 54. | Water pepper | Noun فلفل آبی ۔ کثیر الساق خاندان کا ایک پودا جو بالعموم گیلی زمینوں میں اُگتا ہے ۔ |
| 55. | Water pipe | Noun پانی کا نل ۔ پانی کے نِکاس کی نالی ۔ تمباکُو نوشی کے پائپ کی ایک قِسم ۔ |
| 56. | Water pistol | Noun آبی پِستول ۔ کھِلونا پستول جو بالعموم پلاسٹک کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔ |
| 57. | Water plantain | Noun بارتنگ ۔ آبی اسپغول ۔ السما خاندان کی آبی جڑی بوٹی ، بالخصوص اِسپغول ۔ |
| 58. | Water polo | Noun آبی پولو ۔ سات سات تیراکوں کی دو ٹیموں کے درمیان پانی میں کھیلا جانے والا ایک کھیل ۔ |
| 59. | Water power | Noun آبی طاقت ۔ پانی کی قُوَّت جِس سے کوئی مشین چلائی جانے کے قابِل ہو ۔ |
| 60. | Water proofing | Noun پن روک بنانے کا عمل ۔ کوئی شے جیسا کہ ربڑ جو کِسی چیز کو پن روک بناۓ ۔ |
| 61. | Water rat | Noun پن چوہا ۔ چوہے کی قِسم کا جانور جو اکثر پانی میں رہتا ہے ۔ |
| 62. | Water resistant | Adjective مزاحم آب ۔ ایسی شے جو پانی کا مُقابلہ تو کر سکے مگر پوری طرح پانی کا نفوذ نہ روک سکے ۔ |
| 63. | Water right | Noun آبی حقوق ۔ پانی سے قُوت حاصِل کرنے کے لیے کِسی مخصوص منبع ۔ |
| 64. | Water sapphire | Noun آبی نیلم کی ایک قِسم جو شفاف اور نیلے رنگ میں مِلتا ہے ۔ |
| 65. | Water scorpion | Noun آبی بِچھو ۔ نیم پردار خاندان کے حشرات آبی میں سے کوئی ایک جِس کا نِظام تنفُس ایک دُم نُما نالی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| 66. | Water shield | Noun ایک قِسم کا آبی پودا ۔ کنول کے خاندان کا آبی پودا ۔ |
| 67. | Water skier | Noun پانی پر پھسلنے والا شخص ۔ |
| 68. | Water skiing | Noun پانی پر پھِسلنے کا کھیل ۔ آبی اسکی ۔ |
| 69. | Water snake | Noun پانی کا سانپ ۔ مارآبی ۔ پانی میں رہنے والے مُختَلِف سانپوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| 70. | Water softner | Noun مُتعدد کیمیائی مادوں میں سے کوئی جِس کے عمل سے بھاری پانی موجود دھاتیں ۔ |
| 71. | Water spaniel | Noun گھُنگریالے بالوں والے کُتّوں کی دو قِسمیں جو بِلا جِھجِھک پانی میں چلے جاتے ہیں ۔ |
| 72. | Water spout | Noun سَطح سمُندر پر بُخاراتی ستُون ۔ زور کی آندھی کی طرح کا سطح سمُندر پر طُوفان جو ہوا ، دُھند اور بُخارات سے لدی ہوئی ۔ |
| 73. | Water sprite | Noun دریائی پری ۔ جل پری ۔ پانی کا بُھوت ۔ |
| 74. | Water strider | Noun مُزلِج ۔ لُقمہ ماہی ۔ وہ آبی حشرات جو اپنی لمبی اور پَتلی ٹانگوں کی مدد سے پانی کی سَطح پر بڑی آسانی کے ساتھ دوڑتے پھِرتے ہیں ۔ |
| 75. | Water supply | Noun آب رَسانی ۔ رسد آب ۔ ذخیرہ آب ۔ پانی کی وہ مجموعی مقدار جو کِسی آبادی کو مُہیا کی جاتی ہو ۔ |
| water found in 197 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.