English to Urdu Translation
| ab found in 713 words & 29 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
| 501. | Absentee ballot | Noun فاصلاتی رائے پَرچی ۔ |
| 502. | Absentee landlord | Noun مَزروعہ ۔ زَمین پَٹّے پَر دے کَر خُود کَہیں اور سَکُونَت رَکھنے والا زَمیندار ۔ غائب باش ۔ |
| 503. | Absentee voter | Noun عدَم موجُود رائے دہَندَہ ۔ |
| 504. | Absenteeism | Noun کام یا جَماعت سے اکثَر غائب رہنے کی عادَت ۔ Noun غَير حاضَر باشی ۔ |
| 505. | Absentees | n. شخص غیر حاضر غیر حاضر ۔ Noun, Adjective غَیر حاضَر خَصُوصاً کِسی کام یا اسکول سے ۔ Noun غَير حاضَر ۔ غائب باش ۔ |
| 506. | Absenteeship | Noun کام یا جَماعت سے اکثَر غائب رہنے کی عادَت ۔ غائب باش ۔ |
| 507. | Absenter | Noun غَیر حاضَر شَخص ۔ وَقت پَر غائب ہو جانے والا ۔ Noun غَير حاضری کَرنے والا ۔ |
| 508. | Absenting | adj. 1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں 2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل Adjective غیر حاضر ۔ غائب ۔ Noun, Verb, Adjective صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔ Verb دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔ Adjective غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔ |
| 509. | Absention | Noun روک لینے کا عمل ۔ لے لینے کا عمل ۔ |
| 510. | Absently | Adverb مُنتَشَر خیالی سے ۔ پَراگَندگی سے ۔ بے خیالی سے ۔ Adverb عدَم توجِہی ۔ غائب دِماغی سے ۔ |
| 511. | Absentminded | adj. کھویا ہوا ۔ گم ۔ غوطہ میں ۔ پراگندہ دماغ Adjective کھوياہوا،گُم۔مستغرق۔غافل۔پراگندہ دماغ |
| 512. | Absentness | Noun غائب دَماغی ۔ اِنتشار ذِہنی ۔ پَریشاں خَیالی ۔ |
| 513. | Absents | adj. 1. غیر حاضر ۔ غائب ۔ موجود نہیں 2. ان چت ۔ اچیت ۔ غافل Adjective غیر حاضر ۔ غائب ۔ Noun, Verb, Adjective صِف : غَیر حاضَر ۔ لا موجود ۔ ناپید ۔ غافِل ۔ کھویا ہُوا ۔ غَیر موجود ۔ Verb دُور رہنا ۔ نِکَل آنا ۔ باہِر ہونا ۔ تَرک کَرنا ۔ Adjective غَير حاضَر ۔ اوجھَل ۔ غائب ۔ |
| 514. | Absey | Noun حَرُوف تَہَجّی ۔ کِسی مَضمُون کی مُبادیات ا ب ت ۔ تَرتیب تَہَجّی پَر مَبنی اِشاریہ و ہَدایت نامَہ وَغَیرہ ۔ |
| 515. | Absinth | Noun ایک بُوٹی ۔ افسَنتین ۔ ناگدون ۔ ناگدانہ یا اِس کا سَت نیز ۔ سونف کے ذائقے کی سَبز شَراب جو پانی مِلانے پَر سَفید ہو جاتی ہے اور وَرم وُڈ سے بَنتی ہے ۔ |
| 516. | Absinthe | Noun افسَنتين ۔ ناگ دانَہ ۔ فرانس کی مَقبُول شَراب ۔ |
| 517. | Absinthial | Adjective افسَنتين کی طَرَح ۔ |
| 518. | Absinthium | Noun ایک پودا ۔ افسَنتین کا پودا ۔ وَرم وُڈ کا پودا ۔ |
| 519. | Absis | Noun اُن دو نُقطوں میں سے کوئی جَہاں سیارہ اُس جِسم سے جِس کے گِرد وہ گھُوم رَہا ہے قَریب تَرین فاصلے پَر ہو ۔ اوج و حَضیض ۔ |
| 520. | Absit omen | Interjection خُدا نہ کَرے ۔ دُور پار ۔ آئی بَلا ٹَل جائے ۔ سَچ مُچ نہ ہو گُزرے ۔ |
| 521. | Absolute | adj. 1. قائم بالذات ۔ فرد ۔ اصلی 2. بے لگاؤ ۔ غیر نسبت ۔ علیحدہ ۔ واجب الوجود ۔ بے تعلق 3. خود مختار ۔ کل مختار ۔ مطلق العنان ۔ مطلق ۔ کل سوادھین ۔ کل کلاں 4. واقعی ۔ قطعی ۔ ناطق ۔ شافی ۔ صاف ۔ دو ٹوک 5. بلا قید یا شرط ۔ غیر مشروط 6. ذوالحال Adjective پابندی کے بغیر ۔ Adjective مطلق۔خودمختار۔حتمی۔يقينی۔پکاوعدہ Noun, Adjective صِف : مُکَمَّل ۔ کامِل ۔ مُطلَق ۔ غَیر مَشرُوط ۔ لامحدُود ۔ ہَمَہ گیر ۔ تَسلیم شُدہ ۔ ناطَق ۔ اِسَم : فَلسفَہ : کوئی قَدَر یا مَعیار جو مَعروضی ، قائم بِالذات اور تَسلیم شُدہ ہو نہ کہ اِضافی ، داخلی یا موضوعی ۔ ذات باری ۔ حَقیقَت اصلی ۔ خُداوَند تعالٰی ۔ Adjective مُطلِق ۔ بے نِسبَت ۔ پابَندی يا حَد سے آزاد ۔ غَير مَشرُوط ۔ |
| 522. | Absolute acceptance | حتمی قبولیت ۔ |
| 523. | Absolute alcohol | Noun کیمیا : خالِص ، بے آمیزَش ایتھنول ۔ |
| 524. | Absolute assignment | مکمل منتقل ہونا ۔ |
| 525. | Absolute authority | Noun مُکَمَّل اِختیار ۔ |
| ab found in 713 words & 29 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.