English to Urdu Translation
ac found in 793 words & 32 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Acorn tube | Noun (بَرقِيات) بَلُوط پھَل کی شَکَل کی ايک خَلا دار ٹيوب ۔ |
502. | Acorns | n. بلوط کا پھل Noun بَلُوط کا پھَل ۔ يَک خَولی ۔ |
503. | Acosmism | Noun (فَلسَفَہ) مادی کائنات کے وُجُود کا اِنکار ۔ |
504. | Acoustic mine | Noun جَہاز کے اِنجَنوں دھُرے اور دھَکيلچوں وَغيرَہ سے زيرِ آب پھَٹ جانے والی سُرُنگ ۔ |
505. | Acoustic properties of a hall | Noun صوتی خصائص ۔ وہ اثر جو کِسی ہال کی ساخت کا آواز پر پڑتا ہے ۔ |
506. | Acoustic velocity | Noun کِسی مَخصُوص ماحول ميں آواز کی لہروں يا اُس جيسی اور لہروں کی رَفتار ۔ |
507. | Acoustical | Noun بہرے پَن يا گَراں گوشی کا دَرماں /عِلاج ۔ |
508. | Acoustically | Adverb سَماعت سے مُتَعلِق ۔ |
509. | Acoustician | Noun ماہِر سَماعيات ۔ ماہِرُ الصُوت ۔ |
510. | Acoustics | n. شبد ۔ صوتی ۔ سماعتی Noun سَمعيات ۔ صُوتی اسباب ۔ حَقيقَت کا عِلم ۔ |
511. | Acquaint | v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
512. | Acquaintance | n. 1. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ ملاقات ۔ واقفیت 2. آگاہی ۔ خبر ۔ واقفیت ۔ ربط ۔ علم ۔ دخل 3. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ دوست ۔ صاحب سلامتی ۔ ملاقاتی ۔ واقف کار ۔ رفیق Noun شَناسائی ۔ تَعارُف ۔ جان پہچان ۔آشنائی ۔ ذاتی عِلَم ۔ |
513. | Acquaintances | n. 1. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ ملاقات ۔ واقفیت 2. آگاہی ۔ خبر ۔ واقفیت ۔ ربط ۔ علم ۔ دخل 3. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ دوست ۔ صاحب سلامتی ۔ ملاقاتی ۔ واقف کار ۔ رفیق Noun شَناسائی ۔ تَعارُف ۔ جان پہچان ۔آشنائی ۔ ذاتی عِلَم ۔ |
514. | Acquainted | adj. آگاہ ۔ واقف ۔ محرم ۔ معلوم Adjective شَناسا ، جو بے تَکَلُف نَہ ہو ۔ آگاہ ۔ واقَف ۔ محرَم ۔ جانکار ۔ v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
515. | Acquainting | v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
516. | Acquaints | v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
517. | Acquest | Noun حُصُول ۔ دَريابی ۔ حاصَل شُدَہ چيز ۔ |
518. | Acquiesce | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
519. | Acquiesce, | Verb, Interjection مُطمَعِن ہو جانا ۔ خاموشی سے مان جانا ۔ |
520. | Acquiesced | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
521. | Acquiescence | n. منظوری ۔ رضا ۔ مرضی ۔ رضامندی Noun رَضا مَندی ۔ سَہَر اندازی ۔ مَنظُوری ۔ رَضا ۔ |
522. | Acquiescences | n. منظوری ۔ رضا ۔ مرضی ۔ رضامندی Noun رَضا مَندی ۔ سَہَر اندازی ۔ مَنظُوری ۔ رَضا ۔ |
523. | Acquiescent | Adjective خاموشی سے مان جانے والا ۔ |
524. | Acquiesces | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
525. | Acquiescing | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
ac found in 793 words & 32 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.