English to Urdu Translation
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Adventitiousness | Noun اجنَبِيَت ۔ عارضی موجُودگی وَغيرَہ ۔ |
502. | Adventive | Adjective خارجی ۔ بيرونی (نَباتِيات و حيوانِيات ) غَير مُقامی ۔ |
503. | Advents | n. آمد Noun آمد يا وَرُود ۔ يَسُوع مَسيح کا دُنِيا ميں آنا ۔ |
504. | Adventure | v. a. جوکھوں میں ڈالنا ۔ جان جھوکنا یا ہمت کرنا ۔ جان پر کھیلنا n. جان جوکھوں ۔ سرگزشت ۔ ماجرا ۔ واقعہ ۔ مہم Noun مُہِم ۔ کارنُماياں ۔ ماجرا ۔ جوکھَم ۔ واقِعہ ۔ سانِحَہ ۔ |
505. | Adventured | v. a. جوکھوں میں ڈالنا ۔ جان جھوکنا یا ہمت کرنا ۔ جان پر کھیلنا n. جان جوکھوں ۔ سرگزشت ۔ ماجرا ۔ واقعہ ۔ مہم Noun مُہِم ۔ کارنُماياں ۔ ماجرا ۔ جوکھَم ۔ واقِعہ ۔ سانِحَہ ۔ |
506. | Adventurer | n. جان باز ۔ سر باز ۔ جودھا Noun مُہِم جو ۔ جانباز ۔ جَواری ۔ سَرباز ۔ |
507. | Adventurers | n. جان باز ۔ سر باز ۔ جودھا Noun مُہِم جو ۔ جانباز ۔ جَواری ۔ سَرباز ۔ |
508. | Adventures | v. a. جوکھوں میں ڈالنا ۔ جان جھوکنا یا ہمت کرنا ۔ جان پر کھیلنا n. جان جوکھوں ۔ سرگزشت ۔ ماجرا ۔ واقعہ ۔ مہم Noun مُہِم ۔ کارنُماياں ۔ ماجرا ۔ جوکھَم ۔ واقِعہ ۔ سانِحَہ ۔ |
509. | Adventuresome | Adjective جاں باز ۔ خَطرے مُول لينے کا رُجحان رَکھنے والا ۔ دِلير ۔ جُراّت مَند ۔ |
510. | Adventuress | Noun مُہِم جُو عوَرت ۔ جان باز عورَت ۔ |
511. | Adventuring | v. a. جوکھوں میں ڈالنا ۔ جان جھوکنا یا ہمت کرنا ۔ جان پر کھیلنا n. جان جوکھوں ۔ سرگزشت ۔ ماجرا ۔ واقعہ ۔ مہم Noun مُہِم ۔ کارنُماياں ۔ ماجرا ۔ جوکھَم ۔ واقِعہ ۔ سانِحَہ ۔ |
512. | Adventurism | Noun مُسَلَّمَہ قَواعِد اور اُصُولوں کے خِلاف سَرتاب رَوَيَہ ۔ مُہِم جوئی ۔ اِنحِراف ۔ |
513. | Adventurous | adj. سورما ۔ سوربیر ۔ دل گردہ والا ۔ دل والا ۔ دل چلا ۔ ہمت والا ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ جان باز ۔ جوان مرد ۔ اولوالعزم Adjective مُہِم جُو ۔ مُہِم طَلَب ۔ دِلير ۔ خَطروں بھَرا ۔ سُورما ۔ دِلاوَر ۔ |
514. | Adventurously | Adverb مُہِم جُويانَہ ۔ اِنجام نا شَناسی کے ساتھ ۔ |
515. | Adverb | n. کریا بشیشن ۔ متعلق فعل ۔ تابع فعل Noun متعلق فعل ۔ Noun (گرامَر) مُتَعلِقِ فعل ۔ |
516. | Adverbial | adj. متعلق فعل کے |
517. | Adverbially | Adverb مُتَعلِق فعل کے انداز ميں ۔ |
518. | Adverbials | adj. متعلق فعل کے |
519. | Adverbs | n. کریا بشیشن ۔ متعلق فعل ۔ تابع فعل Noun متعلق فعل ۔ Noun (گرامَر) مُتَعلِقِ فعل ۔ |
520. | Adverbum | Adverb لَفَظ بَہ لَفَظ ۔ ہُو بَہُو ۔ حَرف بَہ حَرف ۔ |
521. | Adverdial | Adjective مُتَعلِق فعل کی ساخت يا خُصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
522. | Adversaries | n. برودھی ۔ بادی ۔ دشمن ۔ مخالف ۔ حریف ۔ مخاصم ۔ مقابل ۔ اڑنے والا ۔ بادی پرتی بادی Noun حریف ۔ مقابل ۔ دشمن ۔ مخالف ۔ Noun دُشمَن ۔ مُخالِف ۔ عنادی ۔ حَريف ۔ |
523. | Adversary | n. برودھی ۔ بادی ۔ دشمن ۔ مخالف ۔ حریف ۔ مخاصم ۔ مقابل ۔ اڑنے والا ۔ بادی پرتی بادی Noun حریف ۔ مقابل ۔ دشمن ۔ مخالف ۔ Noun دُشمَن ۔ مُخالِف ۔ عنادی ۔ حَريف ۔ |
524. | Adversary proceeding | امر متنازعہ ہونا ۔ |
525. | Adversative | Adjective اِختِلاف ۔ نا مَوافِقَت ۔ عداوَت کا اِظہار کَرتا ہُوا ۔ |
ad found in 601 words & 25 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.