English to Urdu Translation

al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Allilluminatingadj.
جگت اجاگر
502.Allisionn.
ٹکر ۔ رگڑ ۔ رگڑا
503.AlliterateVerb, Interjection
لَفظوں کا ايک جيسا سَرِ حَرف يا آواز رَکھنا ۔ اِس صَنعت سے کام لينا ۔
504.Alliterationn.
آد انچھری النکار ۔ تجنیس ۔ تجنیس حرفی یا لفظی
Noun
شعر ميں ايک جيسے حَرُوف يا ايک جيسی آوازوں کو بار بار لانا ۔ تَجنيسِ حَرفی / لَفظی ۔
505.Alliterationsn.
آد انچھری النکار ۔ تجنیس ۔ تجنیس حرفی یا لفظی
Noun
شعر ميں ايک جيسے حَرُوف يا ايک جيسی آوازوں کو بار بار لانا ۔ تَجنيسِ حَرفی / لَفظی ۔
506.AlliterativeAdjective
جِس ميں صَنعتِ تَجنيس سے کام لِيا گَيا ہو ۔
507.AlliteratorNoun
اِس صَنعت سے کام لينے والا ۔
508.Alliumn.
لہسن ۔ لسن ۔ پیاز
Noun
ايلِيئم جِنس کا کوئی گَنٹھَل پودا ۔ زَنيق جِنس کا تيز بُو دار ۔
509.Allknowingadj.
انتر جامی ۔ سرو ویدی ۔ سروگیا ۔ عالم الغیب
510.Alllovingadj.
سرو پریا ۔ محب انام
511.Allmercifuladj.
دیا سندھو ۔ دیا ساگر ۔ رحیم الرحمٰن ۔
512.AlloNoun
سابقہ بمعنی مُختَلِف دُوسرا مثلاً ایلومارفس ۔
Adjective
سے مُتعلِق ۔ کے بَرابَر ۔ ہَم تَرکيب ۔
513.Allo- pathNoun
ايلو پيتھی پَر عمَل پيرا ۔ عِلاج بالضَد سے کام لينے والا ۔
514.Allocable, allocatableAdjective
قابِلِ تَقسيم ۔ جِسے بانٹا جاسَکے ۔
515.Allocatev. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
516.Allocatedv. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
517.Allocatesv. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
518.Allocatingv. a.
مقرر کرنا ۔ قائم کرنا ۔ تجویز کرنا ٹھیرانا
Verb
مُقَرَر کَرنا ۔ مُتَعيَن کَرنا ۔ ٹھہرانا ۔ تَجويز کَرنا ۔ آلاٹ کَر دينا يا بانٹنا ۔
519.Allocationn.
تقرری ۔ تجویز
Noun
تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔
Noun
تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔
520.Allocationsn.
تقرری ۔ تجویز
Noun
تعین ۔ تقسیم ۔ تعین ۔
Noun
تَجويز ۔ آلاٹ کَرنے يا سُپُرد کَرنے کا عمَل ۔ تَفويض ۔ بَٹوارَہ ۔ تَقسيم ۔
521.Allocaturمقرر کرنا ۔ تجویز کرنا ۔ متعین کرنا۔ مخصوص کرنا ۔ مختص کرنا ۔
Noun
یہ منظور ہو گیا ۔کلمہ منظوری عدالت ۔ اس کی اجازت ہے ۔
522.AllocheiriaGreek
دَگر دَستی ۔ چھُونے کے حِس کی ایک غیر مَعمُولی قِسَم
523.AllochromaticAdjective
کئی رَنگ پيش کَرنے والا کوئی قيمتی پَتھَر ۔
524.AllocuteVerb
بیان ۔ تقریر ۔ اظہار ۔
525.AllocutionNoun
کِسی سے کَلام يا گُفتَگُو ۔ خِطاب ۔
al found in 805 words & 33 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.