English to Urdu Translation
as found in 515 words & 21 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 | ||
501. | Asunder | adv. علیحدہ ۔ علیحدہ علیحدہ ۔ الگ ۔ الگ الگ ۔ جدا ۔ جدا جدا ۔ بچّھے سے ۔ فرق سے ۔ خلاصہ خلاصہ Adjective, Adverb الَگ ۔ جُدا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے ۔ پارَہ پارَہ ۔ الَگ الَگ صُورَت ميں ۔ |
502. | Asylum | n. 1. جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا 2. خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ Noun جائے پناہ ۔ پناہ گاہ ۔ Noun مُحتاج خانَہ ۔ دارُالامان ۔ ٹھِکانا ۔ پَناہ گاہ ۔ تَحَفُظ کی جَگَہ یا اِدارَہ ۔ |
503. | Asylum lunatic | پاگل خانہ ۔ |
504. | Asylums | n. 1. جائے پناہ ۔ سرن استھان ۔ پناہ ۔ دارالامان ۔ ملجا 2. خیرات خانہ ۔ لنگر خانہ Noun جائے پناہ ۔ پناہ گاہ ۔ Noun مُحتاج خانَہ ۔ دارُالامان ۔ ٹھِکانا ۔ پَناہ گاہ ۔ تَحَفُظ کی جَگَہ یا اِدارَہ ۔ |
505. | Asymmetric, asymmetrical | Adjective بے آہنگ۔ نا موزوں۔ ناقابِلِ مصالِحَت ۔ |
506. | Asymmetries | n. عدم موزونیت ۔ عدم تناسب ۔ غیر متشکل ۔ بے جوڑ پن Greek عدَم تَشاکَل ۔ ہَر جانِب اعضاء یا حِصّوں کی یَکسانیت کی کَمی ۔ دو بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم نہ ہونے کی کیفیَت Noun بے جوڑ پَن ۔ بے آہَنگی ۔ بے تناسبی |
507. | Asymmetry | n. عدم موزونیت ۔ عدم تناسب ۔ غیر متشکل ۔ بے جوڑ پن Greek عدَم تَشاکَل ۔ ہَر جانِب اعضاء یا حِصّوں کی یَکسانیت کی کَمی ۔ دو بَرابَر حِصّوں میں تَقسیم نہ ہونے کی کیفیَت Noun بے جوڑ پَن ۔ بے آہَنگی ۔ بے تناسبی |
508. | Asymptomatic | Greek علامات کے بَغَیر |
509. | Asymptote | Noun (ریاضی) مُتقارِب ۔ وہ خَط جو کِسی خَم کے قريب سے قريب تَر ہوتا جائے ليکِن اُس سے کَبھی مِل نَہ سَکے ۔ |
510. | Asymptotic , asymptotical | Adjective مُتقاربی ۔ مُتقارَب کی خَصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔ |
511. | Asymptotically | Adverb مُتقارِبی انداز سے ۔ |
512. | Asynchronism | Noun ناہَم زَمانی ۔ ناہَم دُوری ۔نا ہَم عصری ۔ |
513. | Asynchronous | Adjective نا ہم وقت ۔ ناہَم زَمان ۔ بَيَک وَقَت ظاہر نَہ ہونے والا ۔ |
514. | Asyndetic , asyndetical | Adjective نامَعطُوف ۔ بے عطف ۔ حَروف عطف کے اِستَعمال سے خالی ۔ |
515. | Asyndeton | Noun صَنَعت بے عطفی ۔ حَرُوف عطَف سے خالی انداز خَطَابَت ۔ |
as found in 515 words & 21 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.