English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Coiner | n. 1. سکہ زن ۔ ضراب ۔ ٹکسالیا ۔ مُدریا 2. موجد ۔ مخترع ۔ بانی ۔ اُبجاؤ |
502. | Coiners | n. 1. سکہ زن ۔ ضراب ۔ ٹکسالیا ۔ مُدریا 2. موجد ۔ مخترع ۔ بانی ۔ اُبجاؤ |
503. | Coinheritance | Noun مشترکہ وراثت۔ وراثت باہمی۔ شراکت مشترکہ۔ |
504. | Coinheritor | Noun شریک میراث۔ ہم ورثہ۔ ہم میراث۔ |
505. | Coining | n. v. a. 1. سکہ ڈھالنا ۔ سکہ یا پیسہ بنانا ۔ سکہ مارنا ۔ ضرب دینا 2. ایجاد کرنا ۔ اختراع کرنا ۔ بنانا ۔ نکالنا ۔ گھڑنا Noun سکّہ۔ زر۔ کٹا روپیہ۔ Noun سکہ ۔ n. 1. روپیہ ڈھالنا ۔ سکہ زنی کرنا ۔ ضرب سکہ ۔ مُدرا ڈھلنت 2. سکہ 3. گھڑت ۔ گھڑنت ۔ بناوٹ ۔ ایجاد ۔ اختراع ۔ بندش ۔ ساخت ۔ افترا پردازی 4. ڈھلوائی ۔ بنوائی Noun نسکیک۔ سِکہ ڈھلائی۔ ضرب سکہ۔ |
506. | Coins | n. v. a. 1. سکہ ڈھالنا ۔ سکہ یا پیسہ بنانا ۔ سکہ مارنا ۔ ضرب دینا 2. ایجاد کرنا ۔ اختراع کرنا ۔ بنانا ۔ نکالنا ۔ گھڑنا Noun سکّہ۔ زر۔ کٹا روپیہ۔ Noun سکہ ۔ |
507. | Coinstantaneous | Adjective بیک وقت واقع ہونے والا۔ ہم ساعت۔ ہم آن۔ |
508. | Coinstantaneously | Adverb ہم ساعتی۔ بیک وقت۔ ہم زمانی طور پر۔ |
509. | Coinsurance | Noun بیمہ مشترکہ۔ ہم ردیف بیمہ۔ متوازی بیمہ۔ |
510. | Coinsure | Verb کسی دوسرے کے ساتھ مشترکہ بیمہ کرانا۔ |
511. | Coir | n. ناریل کی رسی Noun نارا۔ لیف ناریل۔ بان۔ |
512. | Coital | Adjective مجامعتی۔ مباشرتی۔ بھوگی۔ |
513. | Coition | n. بھوگ ۔ بشے ۔ میتُھن ۔ صحبت داری ۔ جماع ۔ مجامعت وصل ۔ مباشرت ۔ کام ۔ ڈولا ۔ کھیل (Slang) Noun وصل۔ جماع۔ مباشرت۔ Noun جِنسی اتصال ۔ |
514. | Coitus | Noun جماع۔ جنسی جماع۔ وصلت۔ Noun جماع ۔ جِنسی فعل کا عمَل ۔ مُباشرَت ۔ جِنسی مَیل مَلاپ ۔ مُحَبَّت ۔ جِنسی رابطَہ ۔ اخلاط |
515. | Coke | n. پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں Noun کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ Noun کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔ |
516. | Coke. | Noun کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ نیم سوختہ کوئلہ ۔ |
517. | Coked | n. پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں Noun کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ Noun کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔ |
518. | Cokes | n. پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں Noun کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ Noun کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔ |
519. | Coking | n. پتھر کا کوئلا جس کو جلا کر بجھا لیتے ہیں Noun کوک۔ کوکین۔ مشروب کوکا کولا۔ Noun کوک ۔ پتھر کا وہ کوئلہ جِسے آنچ دے کر اِس سے کاربن خارِج کر دیتے ہیں ۔ |
520. | Col | Noun تنگ گھاٹی۔ شگاف۔ بین۔ Noun تنگ گھاٹی جو پہاڑ کی دو بُلند چوٹیوں کے درمیان ہوتی ہے ۔ |
521. | Cola | Noun کولا۔ تیزابوں اور کولا درخت کے بیجوں کے ست۔ n. 1. بڑی آنت 2. پڑھنے میں ٹھہرنے کا ایک نشان (:) ۔ بسرام Noun قولون۔ شرحہ۔ بڑی آنت۔ Noun قولون ۔ سیکَم سے ریکٹَم تَک کا حِصّہ |
522. | Colander | n. چھلنی ۔ چھنّی ۔ چلنی Noun چھلنی۔ پونی۔ چھنّی۔ |
523. | Colanders | n. چھلنی ۔ چھنّی ۔ چلنی Noun چھلنی۔ پونی۔ چھنّی۔ |
524. | Colatitude | Noun عرض التمام۔ نوّے ڈگری کے درمیان فرق۔ |
525. | Colcannon | Noun ایک آئر ستانی کھانا جسے تیار کرنے کے لیے کرم کلہ اور آلووٴں کو جوش دینے سے پکایا جاتا ہے۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.