English to Urdu Translation
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
| 501. | Conformed | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
| 502. | Conformer | Noun مَقلَد ۔ کلیساۓ اِنگلستان کا پیرو ۔ پیروی کَرنے والا ۔ |
| 503. | Conforming | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
| 504. | Conformism | Noun مُطابقَت ۔ تَقلید ۔ مَقلدّیت ۔ |
| 505. | Conformities | n. میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق Noun مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔ Noun مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔ |
| 506. | Conformity | n. میل ۔ موافقت ۔ مطابقت ۔ مشابہت ۔ تطابق Noun مُطابقَت ۔ ہم آہنگی ۔ میل ۔ Noun مطابقت تعمیل ۔ اطاعت ۔ |
| 507. | Conforms | v. a. 1. ایک ساں ہونا ۔ موافق کرنا ۔ مطابق کرنا ۔ ایک میل کنا ۔ ہم شکل کرنا 2. ماننا ۔اطاعت کنا Verb مُطابق کَرنا ۔ موافق کَرنا ۔ ہم شکل کَرنا ۔ Verb کے مطابق یا موافق ہونا یا بنانا ۔ ماننا ۔ تعمیل کرنا ۔ |
| 508. | Confound | v. a. 1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا 2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا 3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا Verb مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔ |
| 509. | Confounded | adj. نپٹ ۔ نرا ۔ پاک ۔ پکا ۔ سخت Adjective جنجالی ۔ ناگوار ۔ لعنتی ۔ v. a. 1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا 2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا 3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا Verb مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔ |
| 510. | Confoundedly | Adverb گُڈمُڈ کَرکے ۔ |
| 511. | Confounding | v. a. 1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا 2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا 3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا Verb مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔ |
| 512. | Confounds | v. a. 1. ملانا ۔ درہم برہم کرنا ۔ گڑبڑ کرنا ۔ گھال میل کرنا ۔ مخلوط کرنا 2. ہکّا بکّا کرنا ۔ متحیّر کرنا ۔ سرگرداں کرنا ۔ پریشان کرنا ۔ حیران کرنا 3. ناس کرنا ۔ ستیاناس کرنا ۔ برباد کرنا ۔ تباہ کرنا Verb مُنتشر کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ تباہ کَرنا ۔ |
| 513. | Confraternity | Noun مواخات ۔ کِسی مَقصد کےلیے بننے والی جماعت ۔ تَبلیغی کام کَرنے والی برادری ۔ |
| 514. | Confree | Noun معطی لہ ۔ وہ شخص جسے کوئی چیز عطا کی جاۓ ۔ |
| 515. | Confrere | Noun ساتھی ۔ ہم پیشہ ۔ ہم مذہب ۔ Noun ہم پیشہ ۔ |
| 516. | Confront | v. a. 1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا 2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا Verb سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ Verb روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔ |
| 517. | Confrontation | Verb ملزم ۔ شہادت کا موازنہ کرنا ۔ تقابل کرنا ۔ کوگواہ کے روبرو لانا ۔ Noun مُقابلہ ۔ روبروئی ۔ مُقابلہ کَرنے کا عمل ۔ |
| 518. | Confronted | v. a. 1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا 2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا Verb سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ Verb روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔ |
| 519. | Confronter | Noun مُقابل ۔ مُخالِف ۔ مُقابلہ کَرنے والا ۔ |
| 520. | Confronting | v. a. 1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا 2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا Verb سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ Verb روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔ |
| 521. | Confronts | v. a. 1. سامنے ہونا ۔ سنمکھ ہونا ۔ رو برو ہونا ۔ مقابل ہونا 2. سامنا کرنا ۔ مٹھ بھیڑ کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ مقابلہ کرنا Verb سامنا کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ Verb روبرو ہونا یا کرنا ۔ دو چارہونا ۔ سامنے رکھنا ۔ |
| 522. | Confucian | Adjective چینی فلسفی کنفیوشس کے مُتعلّق ۔ کنفیوشس کے نظریات کا ۔ کنفیوشس کے مَقلدّوں کے مُتعلّق ۔ |
| 523. | Confucianism | Noun کنفیوشیت ۔ کنفیوشی مذہب ۔ کنفیوشس کے اخلاقی نظریات ۔ |
| 524. | Confucianist | Noun معتقد کنفیوشس ۔ کنفیوشس کا ماننے والا ۔ پیرو کار ۔ |
| 525. | Confuse | v. a. 1. گھال میل کرنا ۔ اُلجھانا ۔ ابتر کرنا ۔ درہم برہم کرنا 2. ہوش بکھیرنا ۔ گھبرانا ۔ پریشان کرنا ۔ ہوش کھونا یا بھلا دینا Verb گُڈمُڈ کَرنا ۔ بے تَرتیب کَرنا ۔ درہم برہم کَرنا ۔ |
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.