English to Urdu Translation
| ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
| 501. | Exoskeletal | Adjective ہَر کالبَدی ۔ |
| 502. | Exoskeleton | Noun برکالبد ۔ کالبد ظاہِری ۔ ہڈی یا کھال سے بنا ہوا بیرونی پرت کا ڈھانچہ ۔ Noun بَرکالبُد ۔ کالبُد ظاہری ۔ کھال کا بَيرُونی حِصّہ ۔ جِلد کا بَيرُونی حِصّہ ۔ بَيرُونی حِفاظَتی غَلاف ۔ |
| 503. | Exosmoses, exosmose | Noun بروں ۔ ولوج ۔ سکايت ۔ ولوج ميں مائع کا عمل ۔ |
| 504. | Exosmotic | Adjective بَرُوں وُلُوجی ۔ |
| 505. | Exosphere | Noun فضائے بالا ۔ فضا کا بالا ترين طبق ۔ طبق بالا ۔ ذمين سے بعيد ترين فضا ۔ کرہٴ ہوائی ۔ |
| 506. | Exosporal, exosporous | Adjective بروں بذری ۔ |
| 507. | Exospore | Noun تَخمَک کی بَيرونی پَرت ۔ برُوں بَذرَہ ۔ |
| 508. | Exostosis | Noun بروں تُعظّم ۔ دانت کا غير طَبعی اُبھار ۔ ہڈی کا بَڑھاوٴ ۔ Noun برون تعظم ۔ کِسی ہڈی کا باہِر کی طرف بڑھ جانا ۔ Noun اِستَخوانی ہَڈّی کا بَڑھاو ۔ جِس سے ناسُور بَن جاتا ہے |
| 509. | Exoteric | adj. بیرونی۔ باہری۔ پر گھٹ۔ عیاں۔ کھلا ہوا Adjective عاميانہ ۔ خارجی ۔ عوامی ۔ عامی عياں ۔ عام ۔ سادہ ۔ |
| 510. | Exoterical | adj. بیرونی۔ باہری۔ پر گھٹ۔ عیاں۔ کھلا ہوا Adjective عاميانہ ۔ خارجی ۔ عوامی ۔ عامی عياں ۔ عام ۔ سادہ ۔ |
| 511. | Exoterically | Adverb عوامی فہم کے مطابق ۔ عامی طور پر ۔ جہری طور پر ۔ |
| 512. | Exoterics, exoterica | Noun عام فہم عقائد ۔ تقريريں ۔ تحريريں ۔ عوامی عقائد ۔ تصانيف ۔ |
| 513. | Exothermic compound | Noun حرارت زا مُرکَّب ۔ ایسا مُرَکَّب جِس کی ساخت کے وقت حرارت باہِر نِکل جاۓ ۔ |
| 514. | Exothermic process | Noun حرارت زا عمل ۔ ایسا عمل جِس میں حرارت باہِر نِکلے ۔ |
| 515. | Exothermic, exothermal | Adjective حرارت زا ۔ حرارت اميز ۔ جاذب حرارت ۔ حرارت گير ۔ |
| 516. | Exotic | n. پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ adj. پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا Adjective بديسی ۔ بيگانہ ۔ پرديسی ۔ انجانا ۔ اجنبی ۔ نا واقف ۔ پر اسرار ۔ مختلف ۔ عجيب ۔ غير ملک سے لايا ہوا ۔ |
| 517. | Exotical | n. پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ adj. پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا Adjective بديسی ۔ بيگانہ ۔ پرديسی ۔ انجانا ۔ اجنبی ۔ نا واقف ۔ پر اسرار ۔ مختلف ۔ عجيب ۔ غير ملک سے لايا ہوا ۔ |
| 518. | Exotically | Adverb بديسی طور پر ۔ اجنبيانہ ۔ پر اسرار طور پر ۔ اجنبيت کے طور پر ۔ بيگانگی کے طور پر ۔ |
| 519. | Exoticism | Noun پرائے کو اپنانے کا رجحان ۔ بديسی خصوصيت ۔ اجنبيت ۔ کوئی بديسی چيز ۔ کوئی دخيل لفظ ۔ |
| 520. | Exoticness | Noun بديسی پن ۔ بيگانہ پن ۔ اجنبيانہ پن ۔ نا واقف پن ۔ انجانا پن ۔ |
| 521. | Exotics | n. پردیسی پودا۔ ڈھنگ، روا ج یا لفظ وغیرہ adj. پردیسی۔ بدیسی۔ اجنبی۔ غیرملکی۔ آنا دیسی۔ دوسرے دیس کا Adjective بديسی ۔ بيگانہ ۔ پرديسی ۔ انجانا ۔ اجنبی ۔ نا واقف ۔ پر اسرار ۔ مختلف ۔ عجيب ۔ غير ملک سے لايا ہوا ۔ |
| 522. | Exotosis | Noun ہَڈّی کی بافت پَر گوشت کا لوتھڑا جو رَسولی بَننے والا ہو |
| 523. | Exotoxin | Noun جَراثیم سے بَننے والا زہریلا مادّہ Noun سم خارجی ۔ برون سم ۔ Noun بروں سم ۔ سم خارجی ۔ کسی غير مسمم خورد ناميے کے اندر بننے والا حل پذير ذہر ۔ |
| 524. | Expand | v. a. 1. پھیلانا۔ کھول دینا۔ پھلانا۔ بچھانا۔ پسارنا۔ بکسانا 2. بڑھانا۔ چوڑانا۔ فراخ کرنا۔ کشادہ کرنا v.n. کھلنا۔ بکسنا۔ وسیع ہونا v.n. Verb پھيلانا ۔ کھولنا ۔ دکھانا ۔ سامنے لانا ۔ تشريح کرنا ۔ تفصيل بيان کرنا ۔ کھول کر بيان کرنا ۔ کشادہ کرنا ۔ وسعت دينا ۔ بڑھانا ۔ بڑا کرنا ۔ اضافہ کرنا ۔ ترقی پانا ۔ |
| 525. | Expandability | Noun وسعت پذيری ۔ وسعتيت ۔ حجم پذيری ۔ |
| ex found in 1,117 words & 45 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.