English to Urdu Translation
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Gasolene | Noun پٹرول ۔ موٹر سپرٹ ۔ |
502. | Gasoline | Noun پٹرول ۔ گیسولین ۔ ایک قِسم کا اُڑ جانے والا آتِش گیر رقیق مادّہ جو حرارت اور روشنی پیدا کَرتا ہے ۔ |
503. | Gasoline engine | Noun گیسولین اِنجَن ۔ گیسولین موٹَر ۔ ایک اندرونی احتراقی اِنجَن جِس میں گیسو لین بطور ایندھن اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
504. | Gasometer | n. Noun گیس پیما ۔ گیس دان ۔ گیس رکھنے کا بَرتن ۔ گیس ناپنے کا آلہ ۔ |
505. | Gasp | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
506. | Gasped | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
507. | Gasper | Noun گھَٹیا سگریٹ ۔ |
508. | Gasping | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
509. | Gaspingly | Adverb ہانپتے ہوۓ ۔ ہچکی لیتے ہوۓ ۔ |
510. | Gasps | v.n. ہانپنا۔ سانس بھرنا۔ دم لینا۔ سانس کھینچنا v. a. ہپانا۔ دم بھرانا n. سانس۔ دم واپسیں۔ دم مرگ۔ دم اخیر Verb ہانپنا ۔ سانس پھُولنا ۔ اینٹھن سے سانس لینا ۔ ہانپ کَر سانس لینا ۔ |
511. | Gasscrubber | Noun کوئلے کی گیس سے کثافتیں دھو کر صاف کرنے کا آلہ ۔ |
512. | Gassed | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
513. | Gasser | Noun گیس کُنواں ۔ وہ جو ہَوا خارِج کَرے ۔ کُنواں جِس سے قدرتی گیس نِکلے ۔ ہوائی جہاز کا گیس دان ۔ {عوامی} خالی خولی باتیں کَرنے والا ۔ |
514. | Gasserectomy | Noun گَیسرین کو اُبھار کَر آپرَیشَن کے ذَریعے کاٹنا |
515. | Gasserian ganglion | Noun گیسری عقدہ ۔ عصب پنجم کا اِس مقام پر بڑھ جانا جہاں وہ دماغ کے زیریں حِصّے کے اندر داخِل ہوتا ہے ۔ |
516. | Gasses | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
517. | Gassiness | Noun لفّاظی ۔ زبانی جمع خَرچ ۔ |
518. | Gassing | n. 1. ہوائے بسیط۔ گیس 2. ایک دھواں جس کی روشنی ہوتی ہے Noun گیس ۔ مادّے کی مائع حالت ۔ گیس کی حالت میں کوئی شے ۔ ہَوا کے علاوہ گیسوں کا کوئی آمیزہ ۔ Noun گیس ۔ کِسی مادّے کی وہ حالت جب اِس کی نہ تو کوئی واضِح شکل ہو نہ واضح حُجم ہو ۔ Noun مادّے کی تین حالتوں میں سے کوئی ایک ۔ اِس کی کوئی شَکَل نَہیں ہوتی |
519. | Gassy | Adjective گیس کا ۔ گیس سے بھَرا ہُوا ۔ گیس کی مانِند ۔ {عوامی} خالی خولی لفّاظی کَرنے والا ۔ گَپّی ۔ |
520. | Gasterentrology | Noun مِعدہ اور آنتوں کی بیماریوں کا مُطالِعہ |
521. | Gastero | Noun سابقہ بمعنی پیٹ کا ۔ شِکمی ۔ |
522. | Gastight | Adjective گیس بَند ۔ گیس کا داخلہ روکنے والا ۔ گیس کا اِخراج روکنے والا ۔ |
523. | Gastractomy | Noun سارا مِعدہ یا اِس کا ایک حِصّہ خَتَم کَرنا |
524. | Gastral | Adjective معدی ۔ شِکمی ۔ معدے کی نالی سے مُتعلّق ۔ ہاضمے سے مُتعلّق ۔ |
525. | Gastralgia | n. درد شکم۔ پیٹ پیڑا Noun دردِ معدہ ۔ خصوصاً عصبی درد ۔ Noun مِعدہ میں دَرد |
ga found in 685 words & 28 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.