English to Urdu Translation
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
| 501. | Hand to hand | دَست بَدَست لڑائی ۔ قریب سے جَنگ ۔ رُو برُو لڑائی ۔ Adverb دَست بَدَست ۔ نَزدیک سے ۔ بہت قَریب کے فاصلہ سے ۔ |
| 502. | Hand to mouth | Adjective تَنگ دَست ۔ عسیر ۔ محدُود وسائل والا ۔ مالی طور پَر کَمزور ۔ |
| 503. | Hand-kerchief | ہينڈ کرچيف ۔ رومال ۔ |
| 504. | Hand-me-down | Noun, Adjective اُترَن ۔ پُرانے کَپڑے ۔ اِستعمال شُدہ مَلبُوسات ۔ |
| 505. | Hand-off | Noun کھِلاڑی کا گیند کو آگے دینا ۔ عام طور پَر ، کوارٹَر بیک کو ۔ |
| 506. | Hand-pick | Verb ہاتھ سے اُٹھانا ۔ احتیاط سے مُنتَخِب کَرنا ۔ چُننا۔ |
| 507. | Hand-saw | ہينڈ سا ۔ آری ۔ لکڑی کاٹنے کا دستی اوزار |
| 508. | Hand-schuller | Noun خواتین کی نِسبَت مَردوں پر زیادہ اثَرانداز ہوتا ہے |
| 509. | Hand-schuller-christian-disease | Noun چھوٹی عُمَر کے بَچّوں کو ہونے والا مَرض ۔ اِس میں ہِسٹَیریا کی شَکَل کا دورَہ پَڑتا ہے اور سارے پَٹھے اور رَگَیں اکَڑ جاتے ہَیں |
| 510. | Hand-to-hand | Adjective نَزدیک ۔ دَست بَدَست جیسے لڑائی ۔ مُڈھ بھیڑ ۔ ہاتھا پائی ۔ مار پیٹ ۔ |
| 511. | Handbag | n. چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ Noun دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔ |
| 512. | Handbags | n. چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ Noun دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔ |
| 513. | Handball | Noun ہینڈ بال ۔ ایک کھیل جِس میں دو یا چار کھِلاڑی بَند احاطے میں ربَڑ کی چھوٹی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پَر مارتے ہیں ۔ |
| 514. | Handbarrow | n. ہاتھ گاڑی |
| 515. | Handbarrows | n. ہاتھ گاڑی |
| 516. | Handbasket | n. ٹوکری |
| 517. | Handbell | n. دستی گھنٹالا۔ گھنٹی۔ زنگولہ |
| 518. | Handbill | n. اشتہار Noun دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔ |
| 519. | Handbills | n. اشتہار Noun دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔ |
| 520. | Handbook | n. دستی کتاب۔ گٹکا۔ بیاض Noun چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
| 521. | Handbooks | n. دستی کتاب۔ گٹکا۔ بیاض Noun چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
| 522. | Handbreadth | n. چار انگل۔ مشت۔ ہتیلی بھر چوڑائی۔ چپا۔ چاؤ Noun ہتھیلی بھَر ۔ ہاتھ کی چوڑائی ۔ مُستَقیم پیمائش کی اکائی ۔ ہتھیلی ۔ |
| 523. | Handclasp | Noun تہنیّتی مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا مُبارک دینے کے لیے ۔ مُصافحہ ۔ |
| 524. | Handcraft | Noun دَستکاری ۔ صنّاعی ۔ اُستادی ۔ |
| 525. | Handcrafted | Adjective ہاتھ سے بنا ہُوا ۔ دَستی صنّاعی کا ۔ |
| h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.