English to Urdu Translation
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Hand-schuller-christian-disease | Noun چھوٹی عُمَر کے بَچّوں کو ہونے والا مَرض ۔ اِس میں ہِسٹَیریا کی شَکَل کا دورَہ پَڑتا ہے اور سارے پَٹھے اور رَگَیں اکَڑ جاتے ہَیں |
502. | Hand-to-hand | Adjective نَزدیک ۔ دَست بَدَست جیسے لڑائی ۔ مُڈھ بھیڑ ۔ ہاتھا پائی ۔ مار پیٹ ۔ |
503. | Handbag | n. چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ Noun دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔ |
504. | Handbags | n. چھوٹا بیگ۔ دستی بیگ۔ ہینڈ بیگ Noun دَستی بیگ ۔ ہاتھ میں پکڑنے کے لیے چھوٹا بَٹوا ۔ عورتوں کے اِستعمال والا بیگ ۔ |
505. | Handball | Noun ہینڈ بال ۔ ایک کھیل جِس میں دو یا چار کھِلاڑی بَند احاطے میں ربَڑ کی چھوٹی گیند کو ہاتھوں سے دیوار پَر مارتے ہیں ۔ |
506. | Handbarrow | n. ہاتھ گاڑی |
507. | Handbarrows | n. ہاتھ گاڑی |
508. | Handbasket | n. ٹوکری |
509. | Handbell | n. دستی گھنٹالا۔ گھنٹی۔ زنگولہ |
510. | Handbill | n. اشتہار Noun دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔ |
511. | Handbills | n. اشتہار Noun دَستی اِشتہار ۔ ہینڈ بِل ۔ مَطبُوعہ کاغَذ جو عام اعلان کی غَرض سے مُشتَہَر کیا جاتا ہے ۔ |
512. | Handbook | n. دستی کتاب۔ گٹکا۔ بیاض Noun چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
513. | Handbooks | n. دستی کتاب۔ گٹکا۔ بیاض Noun چھوٹی کِتاب ۔ چھوٹا رسالہ ۔ مُختَصِر دَستُورُ العمَل ۔ بیاض ۔ |
514. | Handbreadth | n. چار انگل۔ مشت۔ ہتیلی بھر چوڑائی۔ چپا۔ چاؤ Noun ہتھیلی بھَر ۔ ہاتھ کی چوڑائی ۔ مُستَقیم پیمائش کی اکائی ۔ ہتھیلی ۔ |
515. | Handclasp | Noun تہنیّتی مُصافحہ ۔ دو اِنسانوں کا ہاتھ مِلانا مُبارک دینے کے لیے ۔ مُصافحہ ۔ |
516. | Handcraft | Noun دَستکاری ۔ صنّاعی ۔ اُستادی ۔ |
517. | Handcrafted | Adjective ہاتھ سے بنا ہُوا ۔ دَستی صنّاعی کا ۔ |
518. | Handcuff | n. ہتھکڑی Noun ہتھکڑیاں ۔ زَنجیر یا دھات کا کَنگَن مع قُفَل ۔ |
519. | Handcuffed | n. ہتھکڑی Noun ہتھکڑیاں ۔ زَنجیر یا دھات کا کَنگَن مع قُفَل ۔ |
520. | Handcuffing | n. ہتھکڑی Noun ہتھکڑیاں ۔ زَنجیر یا دھات کا کَنگَن مع قُفَل ۔ |
521. | Handcuffs | n. ہتھکڑی Noun ہتھکڑیاں ۔ زَنجیر یا دھات کا کَنگَن مع قُفَل ۔ |
522. | Handed | Adjective ایسے ہاتھ والا جو کِسی خاص صِفت سے مُتَّصِف ہو ۔ v. a. 1. دینا۔ پکڑنا۔ حوالے کرنا۔ عنایت کرنا 2. پہنچانا۔ لے جانا۔ ہاتھ پکڑ کے لے جانا۔ رہنمائی کرنا n. 1. ہاتھ۔ دست 2. جو چیز آدمی کے ہاتھ سے ملتی ہے یا اس کا سا کام دیتی ہے، جیسے گھنٹے کی سوئی، گھوڑے کی اگلی ٹانگ 3. چار انچ کی ماپ۔ چاؤ۔ مٹھی 4. طرف۔ جانب۔ ہاتھ۔ رخ۔ سمت 5. لیاقت۔ قابلیت۔ سگھڑاپا۔ چترائی۔ ہتوٹی۔ مہارت۔ دست رس 6. آدمی۔ نفر۔ ہاتھ۔ دست کار۔ کاری گر۔ کارندہ۔ مزدور 7. خوش نویسی۔ خوشخطی۔ خط۔ ہاتھ 8. قبضہ۔ اختیار۔ بس 9. بائع۔ بیچنے والا 10 کھونچ۔ مٹھی۔ دست۔ ہاتھ 2. تیار ہوتا ہے۔ ہاتھ میں ہے 2. شریک ہونا ہينڈ ۔ ہاتھ ۔ Noun ہاتھ ۔ دَست ۔ کَف ۔ بازُو کا اگلہ حِصّہ جو ہتھیلی اور پَنجے پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ Verb ہاتھوں سے گرِفت میں لے لینا ۔ قابُو میں لے لینا ۔ چھُونا ۔ کام کَرنا ۔ اِنتظام کَرنا ۔ |
523. | Handedness | Noun ایک ہاتھ کو دُوسرے ہاتھ کی نِسبَت زیادہ اِستعمال کَرنے کا رُجحان ۔ |
524. | Handful | n. 1. مٹھی۔ مٹھی بھر۔ بکٹا۔ کھونچ 2. تھوڑے۔جزوی۔ گنے منے۔ چند Noun ہاتھ بھَر مِقدار ۔ مُٹّھی بھَر ۔ قلیل مِقدار ۔ جِتنا کُچھ کوئی کَر سَکتا ہے ۔ |
525. | Handfuls | n. 1. مٹھی۔ مٹھی بھر۔ بکٹا۔ کھونچ 2. تھوڑے۔جزوی۔ گنے منے۔ چند Noun ہاتھ بھَر مِقدار ۔ مُٹّھی بھَر ۔ قلیل مِقدار ۔ جِتنا کُچھ کوئی کَر سَکتا ہے ۔ |
ha found in 1,161 words & 47 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.