English to Urdu Translation
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Incompassionate | adj. نردئی۔ بے رحم۔ بے درد۔ بے ترس |
502. | Incompatibilities | n. نامطابقت۔ اختلاف۔ ناموافقت۔ بے آہنگی Noun تَضاد ۔ تَناقَص ۔ ادویات کا آپَس میں تَضاد ۔ یہ اِصطلاح خُون دَیتے وَقت بھی اِستَعمال ہوتی ہے |
503. | Incompatibility | n. نامطابقت۔ اختلاف۔ ناموافقت۔ بے آہنگی Noun تَضاد ۔ تَناقَص ۔ ادویات کا آپَس میں تَضاد ۔ یہ اِصطلاح خُون دَیتے وَقت بھی اِستَعمال ہوتی ہے |
504. | Incompatibility, incompatibleness | Noun تضاد ۔ ناسازی ۔ تناقُض ۔ ناموافقت ۔ تباہن ۔ |
505. | Incompatible | adj. 1. بے میل۔ خلاف۔ نقیض۔ بالعکس۔ ناموافق۔ بے آہنگ۔ متضاد۔ مخالف 2. بے جوڑ 3. ناساز۔ ناموافق Adjective مُتضاد ۔ ناسازگار ۔ نا موافِق ۔ ہم آہنگی کے ساتھ اِکٹھا رہنے کے ناقابِل ۔ |
506. | Incompatibles | adj. 1. بے میل۔ خلاف۔ نقیض۔ بالعکس۔ ناموافق۔ بے آہنگ۔ متضاد۔ مخالف 2. بے جوڑ 3. ناساز۔ ناموافق Adjective مُتضاد ۔ ناسازگار ۔ نا موافِق ۔ ہم آہنگی کے ساتھ اِکٹھا رہنے کے ناقابِل ۔ n. 1. ناقابلیت۔ نالیاقتی۔ بے مقدوری۔ ناطاقت۔ نااہلی 2. عدم جوازی۔ نامعتبری Noun نا اہلی ۔ قُدرَتی عمَل کی ادائیگی کے لیے غَیر موزُونیت |
507. | Incompatibly | Adverb مُتناقض طور پر ۔ مُتبانیانہ ۔ مُتناقضانہ ۔ مُتضادانہ ۔ |
508. | Incompetence | n. 1. ناقابلیت۔ نالیاقتی۔ بے مقدوری۔ ناطاقت۔ نااہلی 2. عدم جوازی۔ نامعتبری Noun نا اہلی ۔ قُدرَتی عمَل کی ادائیگی کے لیے غَیر موزُونیت |
509. | Incompetence, incompetency | Noun نااہلیّت ۔ ناقابلیّت ۔ نااہلی ۔ ناقص فعلی ۔ |
510. | Incompetency | n. 1. ناقابلیت۔ نالیاقتی۔ بے مقدوری۔ ناطاقت۔ نااہلی 2. عدم جوازی۔ نامعتبری Noun نا اہلی ۔ قُدرَتی عمَل کی ادائیگی کے لیے غَیر موزُونیت |
511. | Incompetent | adj. 1. ناطاقت۔ بے مقدور۔ بے اختیار۔ ناکافی۔ ناقص۔ نالائق۔ ناقابل۔ بے استعداد 2. ناجائز Adjective نااہل ۔ ناقابِل ۔ غیر ماہِر ۔ غیر مجاز ۔ ضروری طاقت ۔ |
512. | Incompetently | Adverb غیر مجاز طور پر ۔ نااہلی سے ۔ ناقص فعلی سے ۔ ناقابلیت سے ۔ |
513. | Incompetents | adj. 1. ناطاقت۔ بے مقدور۔ بے اختیار۔ ناکافی۔ ناقص۔ نالائق۔ ناقابل۔ بے استعداد 2. ناجائز Adjective نااہل ۔ ناقابِل ۔ غیر ماہِر ۔ غیر مجاز ۔ ضروری طاقت ۔ |
514. | Incomplete | adj. 1. ادھورا۔ نامکمل۔ ناتمام۔ اپورن۔ اوچھا۔ ناقص 2. جس پھول کی پتی نہ نکلی ہو Adjective غیر مُکمل ۔ نامُکمل ۔ ناتمام ۔ ادھورا ۔ |
515. | Incomplete abortion | Noun نا مکمل بچے کا کوئی حصہ رحم ميں رہ جانا ۔ |
516. | Incompletely | adv. نامکمل طور سے |
517. | Incompleteness | n. ادھورا پن۔ نقص۔ ناتمامی Noun عدم تکمیل ۔ ناتمامی ۔ نامُکملیَّت ۔ غیر مُکمل پَن ۔ ادُھورا پَن ۔ |
518. | Incompletenesses | n. ادھورا پن۔ نقص۔ ناتمامی Noun عدم تکمیل ۔ ناتمامی ۔ نامُکملیَّت ۔ غیر مُکمل پَن ۔ ادُھورا پَن ۔ |
519. | Incompletion | Noun نامُکملی ۔ عدم تکمیل ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔ |
520. | Incompletly | Adverb نامُکمل طور پر ۔ ادھُورے پَن سے ۔ اوجھے انداز میں ۔ |
521. | Incomplex | adj. مفرد۔ سادہ۔ بے پیچ۔ بلا دقت |
522. | Incompliance | n. نامنظوری۔ ناپذیرائی۔ نامقبولی۔ بے التفاتی |
523. | Incompliance, incompliancy | Noun بے مَروَتی ۔ نامنظُوری ۔ عدم تعمیل ۔ عدم قبُول ۔ |
524. | Incompliant | adj. ناملتفت۔ ناشنوا۔ نامنظور کرنے والا Adjective نامُلتِفت ۔ ناموافِق ۔ قبُول نہ کرنے والا ۔ تعمیل نُکُنندہ ۔ |
525. | Incompliantly | Adverb تعمیل نہ کرتے ہوۓ ۔ ناپذیرانہ ۔ نامَقبُولی سے ۔ |
in found in 3,645 words & 146 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.