English to Urdu Translation
li found in 935 words & 38 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Limulus | Noun شاہ سَرطان ۔ نَعلی سَرطان ۔ بَڑا کيکڑا ۔ جو اِسی نام کی جِنس سے مُتعلِّق ہے ۔ |
502. | Limy | adj. 1. چونا ملا ہوا 2. لسلسا Adjective کِلسی ۔ چُونے والا ۔ چُونا مِلا ہُوا ۔ لِسلِسا ۔ شيلمی ۔ |
503. | Linable, lineable | Adjective قابِلِ صَف بَندی ۔ |
504. | Linage, lineage | Noun سَطرانَہ ۔ ايک صَفحے ميں مَطبُوعہ سَطُور کی تَعداد ۔ |
505. | Linalool | Noun ايک تارپينی ناسير شُدَہ الکحَل ۔ |
506. | Linch pin | Noun ميخِ محوَر ۔ وہ کيل جو پَہيے کو دھُرے سے باہِر نِکَلنے سے روکتی ہے ۔ |
507. | Linchpin | n. دھرے کی وہ کیل جس سے پہیا باہر کو نہ جاسکے |
508. | Linchpins | n. دھرے کی وہ کیل جس سے پہیا باہر کو نہ جاسکے |
509. | Lincolnesque | Adjective ابراہيم لِنکَن سے مَخصُوص يا اُس جيسا ۔ |
510. | Lincolnian | Adjective اِبراہيم لِنکَن کے رَوَيّے ، انداز و اطوار اور مَسلَک سے مُتعلِّق ۔ |
511. | Lincture | n. جو دوا چاٹ کر کھائی جائے۔ چٹنی۔ لعوق |
512. | Linctus | Latin لَعُوق ۔ ایک شیریں شَربَتی مائع |
513. | Linden | n. ایک قسم کا درخت Noun شَجَرِ لائم ۔ لِنڈَن ۔ کھَٹّا ۔ ٹيلِيا جِنس کا کوئی دَرَخت ۔ |
514. | Lindens | n. ایک قسم کا درخت Noun شَجَرِ لائم ۔ لِنڈَن ۔ کھَٹّا ۔ ٹيلِيا جِنس کا کوئی دَرَخت ۔ |
515. | Line | n. 1. رسی۔ ڈور۔ دھاگا 2. لکیر۔ خط۔ دھاری۔ ڈنڈیر۔ ریکھا۔ جدول۔ کشش 3. خط۔ لکیر۔ ریکھا 4. حد۔ مینڈ۔ سوانا 5. ریکھا۔ جھری۔ شکن۔ خط و خال۔ مکھ ریکھا 6. قطار۔ صف۔ پنکتی۔ آولی۔ باڑ۔ لنگ 7. سطر۔ پنکتی۔ ڈنڈیر 8. رقعہ۔ پرچہ 9. مصرع۔ سطر۔ پد 10 ڈھنگ۔ طور۔ طریقہ۔ راستہ۔ پیشہ 11 نسل۔ سلسلہ۔ بنساولی۔ خاندان۔ گھرانا۔ (شجرہ۔ سلسلہٴ نسب) 12 خطوط عرضی مثل خط استوا وغیرہ 13 جریب 14 پیدل 15 کھائی۔ خندق۔ مورچہ 16 انچ کا بارھواں حصہ۔ سوت 17 پردہ 18 لوہے کی پٹری۔ لیک۔ سڑک۔ (لائن) 19 نقشہ 20 سیدھ۔ درست 21 ڈاک۔ سلسلہ ۔ ڈھنگ 22 طریقہٴ کارروائی۔ طریق کار۔ طرز عمل۔ طرز خیال 23 سمت۔ رخ۔ راستہ۔ راہ v. a. 1. لکیر، خط، نشان یا جھری ڈالنا۔ (شکن ڈالنا) 2. استر لگانا۔ استر دینا 3. قطار لگانا۔ برابر رکھنا۔ پشتی یا مدد کرنا 4. منڈھانا۔ خول چڑھانا۔ ڈھکنا 5. گیابھن کرنا۔ بھرنا Noun خَط ۔ لَکير ۔ سَطَر ۔ وہ نِشان جو چوڑائی کے مُقابلے ميں لَمبا ہو ۔ |
516. | Line cut, line block | Noun خَطِ کُندَہ کاری ۔ |
517. | Line drawing | Noun لَکيری تَصوير کَشی ۔ وہ تَصوير جو لَکيروں اور ٹھوس بے سايَہ حِصّوں پَر مُشتَمِل ہو ۔ |
518. | Line drive, liner | Noun بيس بال جِس کو لائن کے اندَر ميدان کے مَتوازی زور سے بَلّا مارا گَيا ہو ۔ |
519. | Line engraver | Noun خَطی کُندَہ کار ۔ |
520. | Line engraving | Noun خَطی کُندَہ کاری کی ايک قِسم جو دھات کی پَتری سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
521. | Line gauge | Noun جِسامَتِ طَباعت کے نَقاط ظاہِر کَرنے والا پيمانہ ۔ |
522. | Line haul | Noun سامان کے دو گوداموں کے دَرميان نَقَل و حَرکَت جو لادنے يا اُتارنے سے مُختَلِف ہو ۔ |
523. | Line of force | Noun طَبيعيات ۔ خَطِ قُوَت ۔ بَرقی يا مَقناطيسی ميدان ميں ايک نَظَرِياتی خَط ۔ |
524. | Line of scrimmage | Noun فُٹبال۔ خَطِ کَشمَکَش ۔ايک فَرضی خَط جو فُٹبال کے ميدان ميں گُزَرتا ہے ۔ |
525. | Line of sight, line of vision | Noun خَطِ نَظَر ۔ سَمتُ النَظَر ۔ سيدھاراستَہ ۔ |
li found in 935 words & 38 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.