English to Urdu Translation

ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.MakkiName
مَکّی ﷺ ۔ مکہ کے رہنے والے ۔ حضرت کعب احبارؓ کہتے ہيں کہ تورات ميں آپ ﷺ کا ذکر مبارک يوں ہے ؛ محمد بن عبداللہ ﷺ جن کی ولادت مکہ مکرمہ ميں ہوگی اور ان کی ہجرت مدينہ کی طرف ہوگی اور ان کی امت اللہ تعالیٰ کی حمد بيان کرنے والی ہوگی ۔ (الخصائص الکبری )
502.MalNoun
مَرض ۔ عارضَہ ۔ بیماری
503.MalabsorptionNoun
کَم انجزاب ۔ کَم جَزَب ہونا
504.Malacca caneNoun
مَلا کا بید ۔ شَرقُ الہِند کے کلامَس جِنس کے بید کے بھُورے ، اکثَر خاکَستری تَنے سے بَنائی ہُوئی چھَڑی ۔
505.MalaceousAdjective
سیبی ۔ گُلابیہ ۔ گُلابیہ کے ذیلی خاندان سے تَعلُّق رَکھنے والا جِس میں سیب ، ناشپاتی ، لوکاٹ ۔ خُفچَہ کے دَرَخت شامِل ہیں ۔
506.MalachiteNoun
{معدنیات} مَرمَرِ سَبز ۔ تانبے کا بُنیادی سَبز کاربونیٹ جو آرائشی اشیا بَنانے کے کام آتا ہے ۔ تانبے کی کَچ دھات ۔ مَلاکیت ۔
507.Malacostracan, malacostracousAdjective
نَرَم قِشرہ ۔ نَرَم خول والے جانور سے مُتعلِّق ۔ نَرَم قِشرداروں سے مُتعلِّق ۔
508.MaladaptedAdjective
ناموزُوں ۔ نامُناسَب ۔ جو کِسی خاص حالَت کے لیے موزُوں نہ ہو ۔
509.Maladiesn.
1. بیماری
2. نقص طبع۔ فساد فکر۔ کھٹائی۔ برائی
Noun
عارضَہ ۔ روگ ۔ علالَت ۔ بیماری ۔ آزار ۔ مَرض ۔
510.MaladjustedAdjective
بے آہَنگ ۔ ناساز ۔ بے تَرتیب ۔ ابتَر ۔
511.Maladjustmentn.
بے ترتیبی۔ ابتری۔ بےآہنگی۔ ناسازی۔ عدم مطابقت
Noun
عدَم مُطابقَت ۔ بے آہَنگی ۔ ناسازگاری ۔ بے تَرتیبی ۔ ابتری ۔
512.Maladjustmentsn.
بے ترتیبی۔ ابتری۔ بےآہنگی۔ ناسازی۔ عدم مطابقت
Noun
عدَم مُطابقَت ۔ بے آہَنگی ۔ ناسازگاری ۔ بے تَرتیبی ۔ ابتری ۔
513.MaladministerVerb
بَد اِنتظامی کَرنا ۔ نالائقی سے اِنتظام کَرنا ۔ بَددیانتی سے اِنتظام کَرنا ۔
514.Maladministrationn.
بد عملی۔ بدانتظامی۔ برا راج۔ دُشاسن۔ (بدنظمی)
Noun
بَداِنتظامی ۔ بَدعملی ۔ بَدنَظمی ۔ بُری حَکُومَت ۔
515.MaladroitAdjective
اناڑی ۔ بھَدّا ۔ پھوہَڑ ۔ بَدسَلیقَہ ۔ غَیر ماہِر ۔
516.MaladroitenessNoun
بَدسَلیقگی ۔ اناڑی پَن ۔ بھَدّا پَن ۔
517.MaladroitlyAdverb
بَدسَلیقگی سے ۔ اناڑی پَن سے ۔ بھونڈے طَریقے سے ۔
518.Maladyn.
1. بیماری
2. نقص طبع۔ فساد فکر۔ کھٹائی۔ برائی
Noun
عارضَہ ۔ روگ ۔ علالَت ۔ بیماری ۔ آزار ۔ مَرض ۔
519.Malafideadv.
بےایمانی سے۔ بدنیتی سے
520.MalagaNoun
مَلاگا {ہَسپانیہ} سے دَرآمد کَردہ میٹھی سَفید شَراب ۔ مَلاگا کی شَراب ۔
521.MalagasyAdjective
مَڈغاسکَری ۔ مَڈغاسکَر کے لوگوں سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان سے مُتعلِّق ۔
522.MalaiseNoun
{طِب} بے چینی ۔ بے قَراری ۔ بَدمَزگی ۔ بے اِطمینانی ۔
523.Malak al shoaraa nusratiNoun, Name, Literary, Poetical
محمد نصرت نام اور نصرتی تخلص کرتے تھے۔ نصرتی نے بیجا پور دکن کے تین بادشاہوں کا زمانہ دیکھا ۔ علی عادل شاہ کے زمانے میں وہ شہید ہوئے ۔ اب تک ان کی چار کتابوں کا پتہ چلا ہے۔ یعنی ”گلشن عشق“ ”علی نامہ “ ”تاریخ اسکندری“ اور کلیات نصرتی
524.Malak khushnudNoun, Name, Literary, Poetical, Historical
ملک خوشنود ،گولکنڈہ کی قطب شاہی سلطنت کا غلام تھا جب سلطان کی پھوپھی خدیجہ سلطان کی شادی محمد عادل شاہ سے ہوئی تو ملک خوشنود بھی خدیجہ سلطان کے سامان کی حفاظت کے لیے روانہ کیا گیا۔ راستے میں اس نے اس عمدگی سے کام کیا کہ خدیجہ سلطان نے اسے ایک اعلیٰ عہدے پر مامور کیا۔ ملک خوشنود نے متعدد غزلیں اور قصیدے لکھے ہیں۔ اور امیر خسرو کی فارسی مثنویوں کا اردو ترجمہ بھی کیا جن میں ”یوسف زلیخا“،”بازار حسن “ اور ”ہشت بہشت “شامل ہیں۔
525.MalalignmentLatin
ناقَص صَف بَندی ۔ جَیسے دانتوں یا فرَیکچَر کی
ma found in 1,714 words & 69 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.