English to Urdu Translation
pi found in 676 words & 28 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
501. | Pipings | adj. 1. کمزور۔ ضعیف 2. تتا۔ تیز۔ اونٹتا ہوا۔ گرم Noun پائپوں کی موسیقی ۔ وہ شَخَص یا نَلی جو مُرلی یا بانسُری یا سیٹی کی آواز پَیدا کرتا ہے ۔ ایک تیز اور باریک آواز |
502. | Pipit | Noun لَوا ۔ چَنڈول ۔ چَنڈول جِنس کا ایک پَرِندہ جو اپنی دُم ہِلاتا رہتا ہے |
503. | Pipkin | n. ہانڈی۔ ہنڈیا Noun ہانڈی ۔ مِٹّی کا سرپوش ۔ ایک چھوٹا مِٹّی کے پیالے جیسا چیز دان |
504. | Pipline | Noun پائپ لائن ۔ پائپ کی ایک نالی جِس کے ذریعے تیل یا پانی وغیرہ کو پَمپ کَرکے ریفائنری تک لے جایا جاتا ہے |
505. | Pipped | v. n. چوں چوں کرنا۔ چیخنا n. 1. گانٹھ۔ دمہ 2. بندکی۔ چتی Verb چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا Noun بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ |
506. | Pippin | n. ایک قسم کا سیب Noun سیب کی مُتعَدَد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ کوئی شَخَص یا شے جو غیر مَعمُولی اور قابلِ تحسین ہو |
507. | Pipping | v. n. چوں چوں کرنا۔ چیخنا n. 1. گانٹھ۔ دمہ 2. بندکی۔ چتی Verb چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا Noun بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ |
508. | Pippins | n. ایک قسم کا سیب Noun سیب کی مُتعَدَد اِقسام میں سے کوئی ایک ۔ کوئی شَخَص یا شے جو غیر مَعمُولی اور قابلِ تحسین ہو |
509. | Pips | v. n. چوں چوں کرنا۔ چیخنا n. 1. گانٹھ۔ دمہ 2. بندکی۔ چتی Verb چہچہانا ۔ چُوں چُوں کَرنا ۔ مُرغی کے بَچّے کی طَرَح ۔ ٹُوٹنا ۔ ٹوڑ کَر نِکَلنا Noun بُندکی ۔ بانسے ۔ تاش یا ڈومینو مُہروں پر نِشانات میں سے کوئی ایک میکانی طَور پَر یا بَرقیاتی طَریقے سے پَیدا کی ہُوئی تَصویر یا علامَت پَرِندوں کا ایک مَرض جِس میں مُنہ یا گَلے سے غلیظ بَلغَم نِکَلتا ہے ۔ کوئی بھی مَعمُولی اِنسانی مَرض کِسی رَس دار پھَل کا بیج ۔ جیسے مالٹا اور سَنگتَرہ وَغیرہ |
510. | Pipsissewa | Noun سَدا بَہار جَڑی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک جو شُمالی نِصف کُرّے میں پائی جاتی ہَیں ۔ اِن کو پیشاب آور اوصاف کے لیے اِستَعمال کِیا جاتا ہے |
511. | Piquancies | n. تیزی۔ ترشی۔ حدت۔ چرپراہٹ Noun تیکھا پن ۔ تیزی ۔ چرپراہَٹ |
512. | Piquancy | n. تیزی۔ ترشی۔ حدت۔ چرپراہٹ Noun تیکھا پن ۔ تیزی ۔ چرپراہَٹ |
513. | Piquant | adj. 1. چرپرا۔ تیز۔ تیتا 2. تیز۔ تند۔ براں۔ پینا۔ تیکھا Adjective تیکھا ۔ تیز ۔ تُند ۔ براں ۔ ذائقے میں تیز اور چَٹ پَٹا ۔ زِندہ دِل ۔ |
514. | Piquantly | adv. ترشی، تیزی یاچرپراہٹ سے Adverb تیکھے پن سے ۔ تیزی سے |
515. | Pique | n. 1. خفگی۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ آزردگی۔ کینہ۔ رنجش۔ برافروختگی۔ رنجیدگی۔ کینہ وری۔ عداوت۔ عناد 2. ابھلاکھا۔ آرزو 3. نکتہ۔ دقیقہ۔ رمز۔ کنایہ v. a. 1. ناراض کرنا۔ ناخوش کرنا۔ دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ خفا کرنا۔ برافروختہ کرنا 2. تحریک دینا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ برانگیختہ کرنا 3. فخر کرنا۔ گھمنڈ کرنا۔ مان کرنا۔ گمان کرنا Noun نا پَسَندیدگی کا اِظہار ۔ دِق کَرنا ۔ بیزار کرنا ۔ اُکسانا ۔ بَر افروختَگی رُوئی ۔ ریشم یا ریان کا کَپڑا جِس پر نَگَندَنے کا کام کیا گیا ہو |
516. | Piqued | n. 1. خفگی۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ آزردگی۔ کینہ۔ رنجش۔ برافروختگی۔ رنجیدگی۔ کینہ وری۔ عداوت۔ عناد 2. ابھلاکھا۔ آرزو 3. نکتہ۔ دقیقہ۔ رمز۔ کنایہ v. a. 1. ناراض کرنا۔ ناخوش کرنا۔ دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ خفا کرنا۔ برافروختہ کرنا 2. تحریک دینا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ برانگیختہ کرنا 3. فخر کرنا۔ گھمنڈ کرنا۔ مان کرنا۔ گمان کرنا Noun نا پَسَندیدگی کا اِظہار ۔ دِق کَرنا ۔ بیزار کرنا ۔ اُکسانا ۔ بَر افروختَگی رُوئی ۔ ریشم یا ریان کا کَپڑا جِس پر نَگَندَنے کا کام کیا گیا ہو |
517. | Piques | n. 1. خفگی۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ آزردگی۔ کینہ۔ رنجش۔ برافروختگی۔ رنجیدگی۔ کینہ وری۔ عداوت۔ عناد 2. ابھلاکھا۔ آرزو 3. نکتہ۔ دقیقہ۔ رمز۔ کنایہ v. a. 1. ناراض کرنا۔ ناخوش کرنا۔ دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ خفا کرنا۔ برافروختہ کرنا 2. تحریک دینا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ برانگیختہ کرنا 3. فخر کرنا۔ گھمنڈ کرنا۔ مان کرنا۔ گمان کرنا Noun نا پَسَندیدگی کا اِظہار ۔ دِق کَرنا ۔ بیزار کرنا ۔ اُکسانا ۔ بَر افروختَگی رُوئی ۔ ریشم یا ریان کا کَپڑا جِس پر نَگَندَنے کا کام کیا گیا ہو |
518. | Piquet | n. تاش کا ایک کھیل Noun تاش کا ایک کھیل جِس میں سات سے کم سارے پَتے نِکال دیتے ہَیں |
519. | Piquing | n. 1. خفگی۔ بیزاری۔ ناراضگی۔ آزردگی۔ کینہ۔ رنجش۔ برافروختگی۔ رنجیدگی۔ کینہ وری۔ عداوت۔ عناد 2. ابھلاکھا۔ آرزو 3. نکتہ۔ دقیقہ۔ رمز۔ کنایہ v. a. 1. ناراض کرنا۔ ناخوش کرنا۔ دق کرنا۔ بیزار کرنا۔ خفا کرنا۔ برافروختہ کرنا 2. تحریک دینا۔ اکسانا۔ ابھارنا۔ برانگیختہ کرنا 3. فخر کرنا۔ گھمنڈ کرنا۔ مان کرنا۔ گمان کرنا Noun نا پَسَندیدگی کا اِظہار ۔ دِق کَرنا ۔ بیزار کرنا ۔ اُکسانا ۔ بَر افروختَگی رُوئی ۔ ریشم یا ریان کا کَپڑا جِس پر نَگَندَنے کا کام کیا گیا ہو |
520. | Piracies | n. 1. دریائی ڈکیتی 2. غصب حق تصنیف۔ سرقہ۔ حق مصنی کی چوری Noun قَذّاقی ۔ سَمُندَری قَذّاقی کا عمَل ۔ دَریائی ڈکیتی ۔ سَمُندَری قَذّاق کا پیشہ |
521. | Piracy | n. 1. دریائی ڈکیتی 2. غصب حق تصنیف۔ سرقہ۔ حق مصنی کی چوری Noun قَذّاقی ۔ سَمُندَری قَذّاقی کا عمَل ۔ دَریائی ڈکیتی ۔ سَمُندَری قَذّاق کا پیشہ |
522. | Piranha | Noun پرینہا مَچھلی ۔ کوئی بھی چھوٹی بسیار خور جَنُوبی امریکی مَچھلی جو کِسی بھی جاندار پر حَملہ کر سَکتی ہے |
523. | Pirate | v. تصنیف کی چوری کرنا۔ سمندر میں ڈکیتی کرنا۔ حق تصنیف و تالیف کی خلاف ورزی کرنا n. 1. سمندری چور۔ دریائی ڈاکو۔ ڈکیت۔ بحری لٹیرا۔ قزاق 2. حق مصنفی کا غاصب۔ سارق Noun قَذّاق ۔ بحری ڈاکُو ۔ دَریائی لُٹیرا ۔ |
524. | Pirated | v. تصنیف کی چوری کرنا۔ سمندر میں ڈکیتی کرنا۔ حق تصنیف و تالیف کی خلاف ورزی کرنا n. 1. سمندری چور۔ دریائی ڈاکو۔ ڈکیت۔ بحری لٹیرا۔ قزاق 2. حق مصنفی کا غاصب۔ سارق Noun قَذّاق ۔ بحری ڈاکُو ۔ دَریائی لُٹیرا ۔ |
525. | Pirates | v. تصنیف کی چوری کرنا۔ سمندر میں ڈکیتی کرنا۔ حق تصنیف و تالیف کی خلاف ورزی کرنا n. 1. سمندری چور۔ دریائی ڈاکو۔ ڈکیت۔ بحری لٹیرا۔ قزاق 2. حق مصنفی کا غاصب۔ سارق Noun قَذّاق ۔ بحری ڈاکُو ۔ دَریائی لُٹیرا ۔ |
pi found in 676 words & 28 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.