English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Top bananaIdiom
اہَم مَزاحيَہ کِردار ۔ سَر کَردَہ ۔
502.Top bootNoun
لمبے بُوٹ ۔ جِن کے اُوپر کی پٹّی ہلکے رنگ کی یا چَمڑے کی مُختلِف نسیج کی ہوتی ہے ۔
503.Top crossNoun
اعلیٰ نسل کشی ۔ نسل کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گھٹیا قسم کی مادّہ کی کسی اعلیٰ نسل کے جانور سے جُفتی ۔ مذکورہ جُفتی سے پیدا ہونے والا بچّہ ۔
504.Top dogNoun
غالب فرد یا جماعت جو اپنے حریف پر فتح پاکر غالب آئی ہو ۔
505.Top drawerNoun
عُمدہ معیار ۔ سب سے اُونچا مرتبہ ۔ تقدّم ۔ اِختیار ۔
506.Top dressingNoun
لِپائی ۔ بِچھائی ۔کھاد کی تہ ۔
507.Top hatNoun
ٹاپ ہیٹ ۔ لمبی مخروطی شکل کا ریشمی ہیٹ ۔
508.Top kickNoun
اِس لفظ سے فرسٹ سارجنٹ مُراد ہوتا ہے ۔
509.Top notcherNoun
اعلیی درجے کا شخص ۔ بہترین چیز ۔ عُمدہ شے ۔
510.Top offVerb
مُکمّل کرنا ۔ جو کمی ہو اُسے پُورا کر دینا ۔
511.Top outVerb
سب سے اُوپر کی منزل کا ڈھانچہ مُکمل کر دینا ۔
512.Top sergeantNoun
امریکی فورس کا فرسٹ سارجنٹ ۔
513.Top spinNoun
کسی مطلوبہ چیز کا گھُماوٴ ۔ گیند کا گھُماوٴ ۔
514.Top-dressVerb
اوپر لگانا ۔ سطح کے اوپر بچھا دینا ۔ جیسے زمین پر کھاد بچھا دینا ۔
515.Top-heavilyAdverb
غیر متوازن طریقے سے ۔ غیر مُتناسَب طریقے سے ۔
516.Top-heavinessNoun
عدم توازن ۔ عدم تناسب ۔
517.Top-heavyAdjective
نِچلے حِصّے کی نِسبت جِس کا اُوپَر کا حِصّہ بھاری اور وزنی ہو ۔ سرگراں ۔ مَخمُور ۔ غیر مُتناسَب ۔
518.Top-holeAdjective
اعلیٰ ۔ بڑھیا درجے کا ۔ ٹھاٹھ کا ۔ شان دار ۔
519.Top-secretAdjective
انتہائی خفیہ ۔ بہت ہی خفیہ ۔ جس کی درجہ بندی بہت ہی خفیہ ہو ۔
520.Topazn.
پکھراج۔ زیرجد۔ یاقوت زرد
Noun
یاقُوتِ زَرد ۔ پُکھراج ۔ ایک معدن ؛ ایلومینم کا سلیکیٹ ۔
521.Topazesn.
پکھراج۔ زیرجد۔ یاقوت زرد
Noun
یاقُوتِ زَرد ۔ پُکھراج ۔ ایک معدن ؛ ایلومینم کا سلیکیٹ ۔
522.TopazineAdjective
پُکھراج والا ۔ زَرد یاقُوت والا ۔
523.Topazoliten.
یاقوت زرد
524.TopcoatNoun
ہلکے وزن کا ، کپڑوں کے اوپر پہننے والا کوٹ یا اور کوٹ ۔
525.Topev. n.
مے نوشی کرنا۔ حسرت سے شراب پینا۔ بلا نوشی کرنا
Verb
کثرت کے ساتھ الکحلی مشروبات استعمال کرنا ۔
Noun
ٹوبہ ۔ بُدھ مَت کے بانی کی گُنبد نُما یاد گار ۔ خانقاہ ۔
Noun
ٹوپ ۔ یورپ کی چھوٹی شارک مچھلی ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.