English to Urdu Translation
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
| 501. | Undercover | Adjective بھیدی ۔ جاسُوس ۔ تَفتیش کُنِندَہ ۔ خُفیہ کام کَرنے والا ۔ خُفیہ ۔ |
| 502. | Undercroft | Noun زیر زَمین کَمرَہ ۔ تہ خانَہ ۔ کِسی گِرجے کا پوشیدَہ تہ خانَہ ۔ کِسی عمارَت کا زیر زَمین کَمرہ ۔ |
| 503. | Undercurrent | n. 1. زیر سطحی رو 2. غیر محسوس مخالف جذبہ یا رو Noun زیر رَو ۔ زیرِ آب رَو ۔ دھارا ۔ وہ رَو جو سَطَح آب کی رَو کے نیچے ہو ۔ زیریں دھارا ۔ خُفیہ چال ۔ |
| 504. | Undercurrents | n. 1. زیر سطحی رو 2. غیر محسوس مخالف جذبہ یا رو Noun زیر رَو ۔ زیرِ آب رَو ۔ دھارا ۔ وہ رَو جو سَطَح آب کی رَو کے نیچے ہو ۔ زیریں دھارا ۔ خُفیہ چال ۔ |
| 505. | Undercut | Verb نیچے سے کاٹنا ۔ اِس طَرح کاٹنا کے اُس کا اُوپَر کا حِصّہ لَٹَکتا رہے جَیسے سَنگِ تَراشی میں یا بُت تَراشی میں ۔ کَم قیمَت پَر کِسی چیز کا فَروخت کَرنا ۔ |
| 506. | Underdealing | n. دغابازی |
| 507. | Underdevelop | v. a. تصویر اچھی طرح نہ دھونا Verb کَم تَرَقّی کَرنا ۔ ناکافی طَور پَر تَرَقی کَرنا ۔ مَسالے سے ناکافی طَور پَر دھونا {مَنفی تَصویر کو } کَم اُجاگَر کَرنا ۔ |
| 508. | Underdeveloped | Adjective تَرَقّی پَذیر ۔ پَسماندَہ ۔ ناکافی ۔ کَم تَرَقّی یافتَہ ۔ کَم صَنعتی ۔ مُناسَب تَقابَل سے عاری ۔ کَم آشکار ۔ کَم اُجاگَر ۔ |
| 509. | Underdo | v. n. 1. کوئی کام اپنی لیاقت یا مقدور سے کم کرنا 2. گھٹی کرنا۔ کمی کرنا v. a. کم پکانا۔ کچا رکھنا Verb کَچّا رَکھنا ۔ کَم پَکانا ۔ کَم پَکنا ۔ ناکافی طَور پَر پَکانا ۔ اَدھ گَلا رَکھنا ۔ مَعمُول سے کَم کَرنا ۔ |
| 510. | Underdog | Noun مَغلُوب ۔ کَمزور شَخص ۔ گِرا پَڑا شَخص ۔ دَبا ہُوا ۔ تھَکا ماندَہ شَخص ۔ پامال شَخص ۔ |
| 511. | Underdone | Adjective نیم پُخت ۔ ناکافی طَور پَر پَکا ہُوا ۔ اَدھ پَکا ۔ کَم پَکا ہُوا ۔ مَعمُول سے کَم ۔ |
| 512. | Underdrain | n. پٹی موری۔ بدر رو |
| 513. | Underdrawers | Noun زیر جامَہ ۔ جانگیہ ۔ کَپڑوں کے نیچے پہننے والا چھوٹا کَپڑا ۔ انڈَر ویر ۔ بَنیان ۔ |
| 514. | Underestimate | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
| 515. | Underestimated | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
| 516. | Underestimates | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
| 517. | Underestimating | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
| 518. | Underestimation | Noun ناکافی اندازہ ۔ بُہَت کَم اندازہ ۔ فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ مَعمُول سے کَم اندازہ لَگانا ۔ |
| 519. | Underexpose | Verb فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ زیر تَعریہ کَرنا ۔ |
| 520. | Underexposure | Noun زیر تَعریہ ۔ ناکافی روشنی ۔ کَم روشنی ۔ |
| 521. | Underfarmer | n. کاشت کار شکمی |
| 522. | Underfeed | Verb کَم غَذا کھِلانا ۔ کَم غَذا دینا ۔ بھَٹّی کو نیچے سے ایندَھن دینا ۔ کَم تَغذیہ کَرنا ۔ |
| 523. | Underfellow | n. کمینہ۔ پاجی |
| 524. | Underfoot | adj. کمینہ۔ پاجی۔ ادنیٰ۔ ذلیل adv. تلے۔ نیچے Adjective, Adverb پاوں تَلے ۔ پاوں کے نیچے ۔ زَمین پَر ۔ نیچے ۔ تَلے ۔ راستے میں حائل ۔ رَذیل ۔ ذَلیل ۔ اَدنیٰ ۔ |
| 525. | Underfur | Noun سَمُور ۔ سَنجاب ۔ بَعض جانوروں کے کھُردرے اور بیرونی بالوں کے نیچے تاریک اور نَرَم بالوں کی تہ جَیسے سیل ، اُودبلاو ، سَنجاب کی ۔ |
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.