English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
| 501. | Vectored | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 502. | Vectorial | Adjective سمتی ۔ حاملی ۔ خط حامل سے متعلق ۔ |
| 503. | Vectoring | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 504. | Vectors | n. فرضی خط جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو۔ خط حامل Noun سمتبہ ۔ خط حامِل ۔ ویکٹر ۔ وہ قرضی خط جِس کا طول اور سمت معین ہو ۔ Noun حَامَل مَرض ۔ مَرض لے کَر جانے والا |
| 505. | Veda | Noun وید ۔ مُقدس ہندو تحریروں کا مُکمل مجموعہ ، جو چار الگ الگ حِصّوں پر مُنقسم ہے ۔ رگ وید ۔ |
| 506. | Vedaism | Noun ویدی اصُول ۔ ویدی فلسَفہ ۔ |
| 507. | Vedalia | Noun ایک سیاہ چتی دار بھنورا ۔ جِس کا اصل وطن آسٹریلیا ہے اور جو پودوں کو چوسنے والے کیڑوں پر قابو پانے کے لیے کِتنے ہی دوسروں مُلکوں میں در آمد کیا جا چُکا ہے ۔ |
| 508. | Vedanta | Noun ویدانت ۔ ویدی فلسفہ ۔ ہِندو فلسفے کا ایک نِظام جو بُنیادی طور پر اِنسان کی انفرادی رُوح یعنی آتما اور برہما یعنی پُرماتما کے وحدانی تعلّق کے ابنشدی اُصول پر قائم ہے ۔ |
| 509. | Vedantic | Adjective ویدانتی ۔ ویدانت سے مُتعلِّق ۔ |
| 510. | Vedantism | Noun ویدانَت ۔ ویدانَت پَسَندی ۔ |
| 511. | Vedantist | Noun ویدانتی ۔ ویدانت پسند ۔ |
| 512. | Vedette | n. سوار جو لشکر کی چوکی پر متعین ہو Noun جاسُوسی کے لیے کام کَرنے والی ایک کشتی ۔ پہلے گھڑ سوار سنتری کو کہتے تھے ۔ |
| 513. | Vediac | Adjective وید سے مُتعلِّق ۔ ویدی ۔ |
| 514. | Vedic | Adjective ویدی ۔ وید ۔ ویدوں کی زُبان کا ۔ |
| 515. | Veemency | n. 1. تیزی۔ شدت۔ زور۔ سختی۔ غلبہ۔ حدت۔ تندی۔ پرچنڈتا 2. سرگرمی۔ جذبہ۔ دھن۔ جھانجھ Noun شِدَّت ۔ شدید کی صِفت ۔ زور ۔ سختی ۔ سرگرمی ۔ تندی ۔ غلبہ ۔ |
| 516. | Veep | Noun کوئی نائب صَدَر ۔ امریکی نائب صَدَر ۔ |
| 517. | Veer | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
| 518. | Veered | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
| 519. | Veering | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
| 520. | Veeringly | Adverb رُخ بَدلتے ہوۓ ۔ راستہ بدلتے ہوۓ ۔ |
| 521. | Veers | v. a. گھمانا۔ پھیرنا۔ بدلنا v.n. مڑنا۔ پھرنا۔ طرف بدلنا۔ Verb ہَٹنا ۔ سَمت بدلنا ۔ جیسے ہوا ۔ گھُوم کر اپنے راستے کی سمت بدل دینا ۔ پھِر جانا ۔ |
| 522. | Veery | Noun مَشرقی امریکا کی ایک بھوری الائچی کے رَنگ کی طوطی جِس کے سینے پر ہَلکی سی چِتیاں پڑی ہوتی ہیں ۔ |
| 523. | Vegal | Adjective تانبوی ۔ عصب تانی ۔ کھوپڑی کے نیچے جانے والے عصبے سے مُتعلِق ۔ |
| 524. | Vegan | Noun نبات خور جو دُودھ اور دُودھ سے بَنی ہوئی اشیا نہیں کھاتا ۔ |
| 525. | Veganism | Noun نَبات خوری ۔ نَبات پسندی ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.