English to Urdu Translation

ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Veryadj.
راست۔ سچا۔ حقیقی۔ صادق۔ وہی۔ عین
adv.
بہت ہی۔ نہایت۔ غایت۔ زیادہ۔ نپٹ
ويری ۔ بہت ۔ وافر ۔ انتہائی
Adverb
اعلٰی درجے کا ۔ انتہائی ۔ بہت زیادہ ۔
502.Very high frequencyNoun
بہت اعلیٰ تعدد ۔ ریڈیائی تعدد کا بینڈ جِس میں ۳۰ سے ۳۰۰ میگا سائیکل فی سیکنڈ تک کا موجی تعدد شامِل ہے ۔
503.Very lightNoun
اِشارہ روشنی ۔ پستول سے چلاتی ہوئی شُعلہ گیر ہوائی جو خصوصیت سے اِشارے کے کام آتی ہے ۔
504.Very low frequencyNoun
بہت کم تعدد ۔ ۳۰ کِلو سائیکل سے کم ریڈیائی تعدد ۔
505.Very pistolNoun
اِشارہ پستول ۔ نِسبتاً چھوٹی نال کا روشنی کرنے والا پستول جو خاص طور سے اِشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
506.Very reverendNoun
تقدّس مآب پادری ۔ مُقدَّس پادری ۔ اعلیٰ کلیسائی عہدیداروں کا لقب ۔
507.Vesican.
مثانہ۔ پیشاب کا پھکنا
Noun
کیسہ ۔ پھکنا ۔ تھیلی ۔ مثانہ ۔
508.VesicalAdjective
مَثانی ۔ کیسوی ۔ پُھکنے کا ۔ مثانے کا ۔
509.Vesicantn.
پھپھولے ڈالنے کا مرہم۔ اپاڑ کرنے والی دوا
Noun
آبلے ڈالنے والا مادہ ۔ آبلہ انگیز مادہ ۔ وہ جِس سے آبلے پڑ جائیں ۔
Noun
آبلَہ ۔ چھالا ۔ ایک چھوٹا بَلیڈَر ۔ خُلیَہ یا کھوکھلی ساخت ۔ ایک جِلدی چھالا
510.Vesicatev. a.
چھالا یا پھپھولا ڈالنے کا عمل۔ اپاڑ
Verb
آبلے ڈالنا ۔ چھالے پیدا کرنا ۔ پھپھولا ڈالنا ۔ اُباڑ کرنا ۔
511.VesicationNoun
آبلہ انگیزی ۔ اُباڑ ۔ چھالے ڈالنے کا عمل ۔
512.Vesiclen.
1. چھالا۔ پھپھولا۔ آبلہ۔ پھلکا
2. پھکنا
Noun
آبلہ ۔ چھالا ۔ مثانے کی طرح کی چھوٹی ساخت ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ چھوٹا مثانہ ۔
513.Vesiclesn.
1. چھالا۔ پھپھولا۔ آبلہ۔ پھلکا
2. پھکنا
Noun
آبلہ ۔ چھالا ۔ مثانے کی طرح کی چھوٹی ساخت ۔ چھوٹی سی تھیلی ۔ چھوٹا مثانہ ۔
adj.
پھپھولے دار۔ چھالے دار
Adjective
بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔
514.VesicostomyNoun
مَثَانَہ شَگافی ۔ سِسٹو سَٹومی
515.VesicouretericNoun
بَولی بَلیڈَر اور یُوریٹَر کے مُتَعلِق
516.VesicovaginalNoun
مَثَانی مہبَلی ۔ بَولی بَلیڈَر اور ویجائنا کے مُتَعلِق
517.Vesicularadj.
پھپھولے دار۔ چھالے دار
Adjective
بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔
518.VesicularlyAdverb
آبلہ نُمائی کے طریقے سے ۔
519.VesiculateAdjective
آبلوں سے بھرا ہوا ۔ آبلے نُما ۔ آبلے کی طرح کا ۔ آبلے ڈالنا ۔
520.VesiculationNoun
آبلہ داری ۔ بُلبلوں کا سِلسلہ ۔
521.VesiculitisNoun
وَرمِ کیَہ مَنی ۔ خَصُوصاً سیمینَل ویزیکَل کی سوزِش
522.VesiculopapularNoun
ویزیکَلز اور پَپیُولز سے مُتَعلِق
523.Vesiculousadj.
پھپھولے دار۔ چھالے دار
Adjective
بُلبلے سے مُتعلِّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ بُلبلے کی شکل کا ۔
524.Vespern.
1. شکر۔ زہرہ۔ ناہید
2. شام۔ سنجھا
adj.
شام کے متعلق
Noun
ناقوس شام ۔ شام کی گھنٹی ، خصوصاً وہ جو شام کی عبادت کے لیے بجاتی ہے ۔
525.VesperalNoun
وہ کِتاب کا وہ حِصّہ جِس میں شام کی عبادت کے گیت اور دعائیں شامِل ہیں ۔
ve found in 607 words & 25 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.