English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 Next | ||
5001. | Anthems | n. بھجن ۔ استوتی ۔ مدح ۔ مناجات ۔ ترانہ Noun قَومی تَرانَہ ۔ تَرانَہ ۔ حَمدِيَہ گيت ۔ مَناجات ۔ حُبُ الوَطنی کا کوئی نَغمَہ ۔ |
5002. | Anther | n. زیرہ ۔ زر گل Noun زیرہ دان ۔ پھُول کا وہ حِصّہ جو زیرہ گُل پیدا کرتا ہے ۔ Noun زيرَہ دان ۔ زَر دان ۔ پودے کے زَر کِيسے کا وہ حِصَّہ جِس ميں زيرَہ يا زَر دانے ہوتے ہيں ۔ |
5003. | Antherdust | n. زیرے کی دھول |
5004. | Antheridium, antherid | Noun (نَباتِيات) نَر جُفتَہ دان ۔ فَرن کائی وَغيرَہ ميں نَر عضُو تَوليد ۔ |
5005. | Antheriferous | adj. زیرے دار ۔ زردار (پھول) |
5006. | Antheroid | adj. زیرے دار ۔ زردار (پھول) |
5007. | Anthers | n. زیرہ ۔ زر گل Noun زیرہ دان ۔ پھُول کا وہ حِصّہ جو زیرہ گُل پیدا کرتا ہے ۔ Noun زيرَہ دان ۔ زَر دان ۔ پودے کے زَر کِيسے کا وہ حِصَّہ جِس ميں زيرَہ يا زَر دانے ہوتے ہيں ۔ |
5008. | Anthesis | کھلنتا ۔ شگفتگی Noun شَگُفتَگی ۔ گُل کُشائی ۔ پھُولوں کے کھِلنے کے لِيے ضَرُوری عرصَہ ۔ |
5009. | Anthill | n. چینٹی کا ٹیلا |
5010. | Anthills | n. چینٹی کا ٹیلا |
5011. | Antho | Noun پھُول ۔ کیمیائی مادّے جو پھُولوں میں رنگ پیدا کرتے ہیں ۔ |
5012. | Anthocyanin | Noun گُلِ لُوئی ۔ پودوں کا پانی ميں حَل پَذير صيغَہ ۔ رَنگين مادَّہِ گُل ۔ |
5013. | Anthodium | Noun گُل ڈوڈی ۔ لَفافِ گُل ۔ قَرقِ گُل ۔ مُرَکَّبِ گُل ۔ |
5014. | Anthologies | n. گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول n. سرخ بادہ ۔ بمب |
5015. | Anthologist | بياض/انتھالوجی تاليف کَرنے والا ۔ |
5016. | Anthology | n. گلدستہٴ نظم ۔ بیاض ۔ کلام منتخب ۔ مجموعہ الاشعار ۔ ادبی کشکول |
5017. | Anthony's fire, | n. سرخ بادہ ۔ بمب |
5018. | Anthophore | Noun گُل بَردار ۔ گُل بَر ۔ وہ عمُودی اُٹھان جو پھُول کَٹوری سے تَرکيب پاتی ہے ۔ |
5019. | Anthotaxy | Noun (نَباتِيات) تَرتیبِ گُل ۔ مَرکَزی ڈَنڈی پَر پھُولوں کی تَرتيب ۔شَگُفت کاری ۔ گُل آرائی ۔ |
5020. | Anthozoan | Noun, Adjective مونگے ۔ آبی کَثيرپا ، بحری مَرجان کی ايک نُوع ۔ |
5021. | Anthrac | Noun کوئلہ ۔ ایک مادہ جو تارکول سے نِکلتا ہے اور جِس سے محیٹھی رنگ کے کیمیائی رنگ تیار کیے جاتے ہیں ۔ |
5022. | Anthracene | Noun اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔ |
5023. | Anthracite | n. جھوٹا کوئلہ Adjective آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔ Noun چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔ |
5024. | Anthracites | n. جھوٹا کوئلہ Adjective آہِستہ آہِستہ چلنے والا سخت کوئلہ جِس سے بہت کم راکھ بنتی ہے ۔ Noun چھوٹا کوئلَہ ۔ پَتھری کوئلَہ ۔ کَچا کوئلَہ ۔ مَعدنی کوئلَہ ۔ |
5025. | Anthracitio | Adjective جھُوٹے کوئلے کا ۔ مَعدنی کوئلے سے مُتعلِق ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 196 197 198 199 200 201 202 203 204 205 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.