English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    196    197    198    199    200    201    202    203    204    205    Next
5001.IrasciblyAdverb
تُند مزاجی سے ۔ غضب ناک طَور پَر ۔
5002.IrateAdjective
ناراض ۔ برہم ۔ خشم گیں ۔ پُر غضب ۔ غُصہ سے پیدا شُدہ ۔
5003.Iren.
see anger کوپ
Noun
غُصّہ ۔ غضب ۔ غیظ ۔ گہرا رنج ۔ خفگی ۔
5004.Irefuladj.
Adjective
غُصَّہ ور ۔ غَضب ناک ۔ خفا ۔ غُصیل ۔ برہم ۔
5005.IrefullyAdverb
غُصّہ سے ۔ غضب سے ۔ خفگی سے ۔ برہمی سے ۔ طیش سے ۔
5006.IrefulnessNoun
غُصّہ وری ۔ غَضب ناکی ۔ برہمی ۔ خفگی ۔ طیش ۔
5007.Irenicadj.
امن خواہ۔ صلح خواہ۔ صلح جو
5008.Irenic, irenicalAdjective
پُرامن ۔ پُر سکُون ۔ صُلح جو ۔ امن خواہ ۔ صُلح خواہ ۔ صُلح پسند ۔
5009.Irenicaladj.
امن خواہ۔ صلح خواہ۔ صلح جو
5010.IrenicallyAdverb
صُلح جوئی سے ۔ امن پسندی سے وغیرہ ۔
5011.Iresn.
see anger کوپ
Noun
غُصّہ ۔ غضب ۔ غیظ ۔ گہرا رنج ۔ خفگی ۔
adj.
Adjective
غُصَّہ ور ۔ غَضب ناک ۔ خفا ۔ غُصیل ۔ برہم ۔
adj.
امن خواہ۔ صلح خواہ۔ صلح جو
5012.IrfanAdjective
عرفان
5013.IridaceousAdjective
سوستی ۔ زنبقی ۔ پودوں کی سوستی خاندان سے مُتَعلِّق جِس میں جِنس سوسن ۔
5014.IridencleisisNoun
ایک فِلٹرَن آپرَیشَن
5015.Iridesn.
1. دھنک۔ قوس قزح
2. آنکھ کی پتلی۔ مردم چشم
3. ایک قسم کا پھول
4. قوس۔ دھن
Noun
قزحیہ ۔ عینیہ ۔ قوس ۔ سُکڑنے والا گول پردہ ۔
Noun
قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی ۔
5016.Iridescencen.
رنگینی۔ قزح رنگی
Noun
رنگینی ۔ ست رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ رنگارنگی ۔ قزح رنگی ۔
5017.Iridescencesn.
رنگینی۔ قزح رنگی
Noun
رنگینی ۔ ست رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ رنگارنگی ۔ قزح رنگی ۔
5018.IridescentAdjective
قزحی ۔ ست رنگا ۔ قوس قزحی ۔ رنگ برنگ ۔ جیسے سیبی ۔ صدف ۔
5019.IridescentlyAdverb
رنگا رنگی سے ۔ رنگ برنگ طَور پَر ۔ ست رنگی سے ۔ قزح رنگی سے ۔
5020.IridicAdjective
قزحی ۔ اریڈیم سے مُتَعلِّق ۔
5021.IridiumNoun
ایک ساخت لیکِن پھوٹک نقرئی دھاتی عنصر ۔
5022.IridoceleNoun
فَتَق قَزحیَہ ۔ کورنیا کے زَخَم میں سے آئرَس کے ایک حِصّے کا باہَر نِکَلنا
5023.IridocyclitisNoun
آئرَس کے اپنے ہَدبی جِسَم کی سوزِش
5024.IridodiallysisNoun
تَخلیص قَزحیہ ۔ آئرَس کی اپنے ہَدبی الحاق سے علیحدَگی
5025.IridoplegiaNoun
شَلَل قَزحیَہ ۔ آنکھ کی پُتلی کی قُوَّتِ حِس کا زَوال
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    196    197    198    199    200    201    202    203    204    205    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.