English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    196    197    198    199    200    201    202    203    204    205    Next
5001.Motor hotelNoun
موٹر ہوٹل ۔ تجارتی علاقے میں واقع موٹل جس میں ہوٹل کی سہولتوں کے علاوہ گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ بھی ہوتی ہے ۔
5002.Motor poolNoun
فوج ۔ کمپنی یا سرکاری ادارے کی ملکیت میں بہت سی گاڑیاں ۔ جو حسبِ طلب عملے کے استعمال کے لیے موجود رہتی ہیں ۔ سواری خانہ ۔
5003.Motor scooterNoun
موٹر اسکوٹر ۔ اسکوٹر جیسی گاڑی جس کے عموماً دو پہیے ہوتے ہیں ۔ اس میں موٹر لگی ہوتی ہے ۔
5004.Motor vehicleNoun
موٹر گاڑی ۔ کوئی گاڑی جس میں موٹر اور سڑک پر چلنے کے لیے ربڑ کے پہیے لگے ہوں ۔
5005.Motor-rikshawموٹر رکشا ۔
5006.MotorbikeNoun
موٹر سائیکل ۔ موٹر سے چلنے والی بائیسکل ۔ چھوٹی ۔ ہلکی موٹر سائیکل ۔
5007.Motorboat, power boatNoun
موٹر کشتی ۔ خود کار کشتی ۔ دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر سے چلنے والی کشتی ۔
5008.Motorbus, motor coachNoun
موٹر بس ۔ موٹر کوچ ۔ بس ۔ لاری ۔ عوامی مسافر گاڑی ۔
5009.MotorcadeNoun
موٹر گاڑیوں یا موٹر کاروں کا عوامی جلوس ۔
5010.MotorcycleNoun
موٹر سائیکل ۔ دو پہیوں والی گاڑی ۔ جو دروں احتراقی انجن سے چلتی ہے ۔ جس پر ایک یا دو افراد کے لیے نشست ہوتی ہے ۔
5011.MotorcyclistNoun
موٹر سائیکل چلانے والا ۔ موٹر سائیکل سوار ۔
5012.MotordromeNoun
گِھرا ہوا گول راستہ ۔ جہاں موٹر سائیکلوں یا موٹر گاڑیوں کی آزمایش کی جاتی ہے ۔ دوڑ لگائی جاتی ہے ۔
5013.Motoredn.
حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر)
Noun
حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا
Latin
موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ
5014.MotoringNoun
موٹر گاڑی چلانا ۔ اس کی سواری ۔ خاص طور پر تفریح کے لیے ۔
n.
حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر)
Noun
حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا
Latin
موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ
5015.Motoristn.
موٹر چلانے والا
Noun
موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔
5016.Motoristsn.
موٹر چلانے والا
Noun
موٹر گاڑی چلانے والا ۔ موٹر سوار ۔
5017.MotorizationNoun
موٹر مہیا کرنے کا عمل ۔
5018.MotorizeVerb
موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگانا ۔
5019.MotormanNoun
برقی موٹر سے چلنے والی گاڑی ۔ زیر زمین ریل گاڑی یا بجلی سے چلنے والی ریل گاڑی ۔ چلانے والا ۔
5020.Motorsn.
حرکت دینے والا۔ محرک۔ (موٹر)
Noun
حرکت دینے والا ۔ تحریک دینے والی چیز ۔ موٹر یا اس سے متعلق ۔ موٹر سے چلنے والی ۔ اس میں سواری کرنا یا سفر کرنا
Latin
موٹَر ۔ ایکشَن سے مُتَعلِق ۔ دُوسری اقسام کی تَوانائی کی مَیکانکی تَوانائی میں تَبدیل کَرنے کا آلَہ
5021.MottleVerb
رنگ برنگی بندکیاں یا دھبے لگا کر تنوع پیدا کرنا ۔ دھبا یا رنگ ۔ رنگوں کا نمونہ ۔
5022.MottledAdjective
رنگین بندکیوں یا دھبوں والا ۔
5023.Mottled enamelNoun
دندان سازی ۔ دانتوں کی چمک ۔ جو زیادہ فلورین ملے پانی کے استعمال سے داغ دار ہو گئی ہو ۔
5024.MottlerNoun
رنگین بندکیاں یا دھبے بنانے والا ۔
5025.MottlingNoun
رنگین بندکیاں یا دھبے لگانے کا عمل ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  Previous    196    197    198    199    200    201    202    203    204    205    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.