English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    197    198    199    200    201    202    203    204    205    206    Next
5026.Breezinessesn.
خوشی طبعی ۔ تازگی
Noun
فَراخی ۔ خُوشگَوار کيفِيَت ۔
5027.Breezingn.
1. مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
2. کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
3. راکھ ۔ بھوبل
بريز ۔ بادِ صبا ۔ تازہ ہوا ۔
Noun
پتھر کے کوئلے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے ، راکھ یا بھوبل۔
Noun, Verb, Interjection
بادِ صَبا ۔ ہَوا کی لہَر ۔ ہَوا کا چَلنا ۔
5028.Breezyadj.
ہوا دار
Adjective
ہَوا دار ۔ تَرو تازَہ ۔ زِندَہ دِل ۔
5029.BregmaAdjective, Greek
سیما ۔ نَمغَہ ۔ اگلا فونٹا نیلا ۔ سَر کا سامنے والا حِصّہ
Noun
سَر کا اگلا حِصَہ ۔
5030.Bregmatic, bregmateAdjective
سَر کے اگلے حِصّے سے مُتَعلِق ۔
5031.Breguest springNoun
بال کمانی کی ایک خاص قِسم جو گھڑیوں میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
5032.BreiVerb
جِسم کی کِسی بافت کا قیمہ بنانا تا کہ اِس کی کیمیائی ماہیت اور افعال کا مُطالعہ کیا جا سکے ۔
5033.Brek federبریسٹ پَمپ ۔ کَمزور بَچّوں کو دُودھ پِلانے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک شیشے کی نَلی جِس پر ایک طَرَف نِپَّل اور دُوسری طَرَف ایک رَبَڑ کا پَمپ لَگا ہوتا ہے
5034.BremsstrainlungNoun
شُعاعوں کو توڑنا ۔ جب کوئی چارج شُدہ ذرہ کِسی ایٹمی مرکزے کے قریب سے گُزرتا ہے تو وہ اپنے راستہ سے ہٹ جاتا ہے اور شُعاعیں خارِج کرنے لگتا ہے ۔
5035.BrentNoun
چھوٹی قِسَم کا ہَنس ۔
5036.Bressumern.
شہتیر (سہارے کے لئے)
5037.BressummerNoun
سہارے کا شہتیر
5038.Brethrenpl.n.
بھائی ۔ بھائی بند ۔ برادران
Noun
برادران ۔ بھائی کی جَمَع ۔ ذات برادری ۔
n.
1. بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
2. سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
برَدَر ۔ برادَر ۔ بھائی ۔ ماں جايا ۔ بھَيّا ۔
Noun
بھائی ۔ سگے بھائی ۔
Noun
بھائی ۔ ماں جايا ۔
5039.BretonNoun, Adjective
برِٹنی شُمال مَغرَبی فرانس کا رہنے والا ۔
5040.Breton woods conferenceNoun
وہ کانفَرَنس جو روز ويلَٹ نے (جولائی ۱۹٤٤) ميں بريٹَن وُڈز کے مُقام پَر کَروائی تھی ۔
5041.BreveNoun
بريف ۔ عدالَت کا جاری کَردَہ حُکَمنامَہ ۔
5042.BrevetVerb
بَغير تَنخُواہ بَڑھائے کِسی اعلٰی عُہدے پَر تَرَقّی دينا ۔
5043.BreviNoun
چھوٹے پروں والا ۔
5044.BreviaryNoun
خُلاصَہ ۔ لُبِ لُباب ۔
5045.BrevierNoun
آٹھ پوائنٹ چھاپے کے حَروف ۔
5046.BrevipennateAdjective
چھوٹے پَروں والا ۔
5047.BrevirostrateAdjective
چھوٹی چُونچ والا ۔
5048.Brevitiesn.
اختصار ۔ سنکشیپ ۔ بہت معانی تھوڑے الفاظ
Noun
ايجاز ۔ اِختَصار (دَريا کوکُوزے ميں بَند کَرنا )
5049.Brevityn.
اختصار ۔ سنکشیپ ۔ بہت معانی تھوڑے الفاظ
Noun
ايجاز ۔ اِختَصار (دَريا کوکُوزے ميں بَند کَرنا )
5050.Brewv.n.
1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
n.
کشید ۔ مصالحہ کی شراب
v. a.
1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا
2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا
Verb
کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    197    198    199    200    201    202    203    204    205    206    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.