English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    197    198    199    200    201    202    203    204    205    206    Next
5026.Plumulate, plumuloseAdjective
رُوئيں دار ۔
5027.PlumuleNoun
راس جنین ، اکھوا ۔ کلا ۔ کِسی پودے کے مُضغہ کا نمو پانے والا نُقطہ ۔
Noun
راس جَنِين ۔ کِلّا ۔ کِسی پَودے کا نَمُو پانے والا نُقطَہ ۔ کِسی پَودے کے آئندہ ڈنٹھَل کی جَڑ ۔ کونپَل ۔ ايک نِيچے کا پَر ۔ پَر زير رَواں ۔
5028.Plumyadj.
پر دار۔ پروں سے بھرا ہوا۔ کلغی دار
Adjective
جِس کے پاس شہیر پر ہوں ۔ پردار ۔ پروں سے آراستہ ۔
Adjective
جِس کے پاس پَر ہوں ۔ پَر دار ۔ پَروں سے آراستَہ ۔
5029.Plunderv. a.
1. زبردستی لینا یا چھیننا۔ غبن کرنا
2. تاخت و تاراج کرنا۔ لوٹنا۔ غارت گری کرنا۔ لوٹ مار کرنا
n.
لوٹ کا مال۔ لوٹ۔ مال غنیمت۔ لوٹ کھسوٹ۔ غارت گری۔ لوٹ مار
Verb
زبردَستی چھیننا ۔ غین کرنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ مال و اسباب کو زبردستی لوٹنا ۔
Verb
زَبَردَستی چھِيننا ۔ غَبَن کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ غارَت گری کرنا ۔
5030.Plunderable, plunderousAdjective
غارت گری ۔ لُوٹ ۔ غبن سے مُتَعلِّق ۔
Adjective
غارَت گری ۔ لُوٹ ۔ غَبَن سے مُتعَلَق ۔
5031.Plunderagen.
لوٹ۔ غبن۔ لوٹ یا غبن کا مال
Noun
لُوٹ کا مال ۔ لوٹنے کا عمل ۔ لُوٹ کھسُوٹ ۔ غارت گری ۔
Noun
لُوٹ يا غَبَن کا مال ۔ لُوٹنے کا عمَل ۔ لُوٹ کھَسُوٹ ۔ غارَت گری ۔ زَبَر دَستی چھِينا ہُوا مال ۔
5032.Plunderedv. a.
1. زبردستی لینا یا چھیننا۔ غبن کرنا
2. تاخت و تاراج کرنا۔ لوٹنا۔ غارت گری کرنا۔ لوٹ مار کرنا
n.
لوٹ کا مال۔ لوٹ۔ مال غنیمت۔ لوٹ کھسوٹ۔ غارت گری۔ لوٹ مار
Verb
زبردَستی چھیننا ۔ غین کرنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ مال و اسباب کو زبردستی لوٹنا ۔
Verb
زَبَردَستی چھِيننا ۔ غَبَن کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ غارَت گری کرنا ۔
5033.Plunderern.
لٹیرا۔ غارت گر۔ پنڈاری۔ قزاق۔ غبن کرنے والا
Noun
غارت گر ۔ لُٹیرا ۔ غبن کرنے والا وغیرہ ۔
Noun
غارَت گر ۔ لُٹيرا ۔ غَبَن کرنے والا ۔ فَراڈِيَہ ۔ چھِيننے والا ۔
5034.Plunderersn.
لٹیرا۔ غارت گر۔ پنڈاری۔ قزاق۔ غبن کرنے والا
Noun
غارت گر ۔ لُٹیرا ۔ غبن کرنے والا وغیرہ ۔
Noun
غارَت گر ۔ لُٹيرا ۔ غَبَن کرنے والا ۔ فَراڈِيَہ ۔ چھِيننے والا ۔
5035.Plunderingv. a.
1. زبردستی لینا یا چھیننا۔ غبن کرنا
2. تاخت و تاراج کرنا۔ لوٹنا۔ غارت گری کرنا۔ لوٹ مار کرنا
n.
لوٹ کا مال۔ لوٹ۔ مال غنیمت۔ لوٹ کھسوٹ۔ غارت گری۔ لوٹ مار
Verb
زبردَستی چھیننا ۔ غین کرنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ مال و اسباب کو زبردستی لوٹنا ۔
Verb
زَبَردَستی چھِيننا ۔ غَبَن کرنا ۔ لُوٹنا ۔ تاخت و تاج کرنا ۔ غارَت گری کرنا ۔
5036.Plundersv. a.

5037.Plungev. a.
1. غوطہ یا ڈبکی دینا۔ ڈبانا۔ گھسیڑنا۔ داخل کرنا
2. اصطباغ دینا
n.
ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی
v. n.
1. ڈبکی یا غوطہ مارنا
2. پلنا۔ جھک جانا۔ دوڑ پڑنا۔ کود پڑنا
Verb
اِصطباغ دینا ۔ ڈُبکی مارنا ۔ گھسیڑنا ۔ داخِل کرنا ۔ ڈبونا ۔
Verb
اِصطياغ ۔ ڈُبکی مارنا ۔ غوطَہ مارنا ۔ گھُسيڑنا ۔ داخِل کرنا ۔ ڈبونا ۔ گاڑنا ۔
5038.Plungedv. a.

5039.Plungern.
غوطہ خور۔ غواص
Noun
غواص ۔ غوطہ خور ۔ غوطہ زَن ۔ ڈبکتی ۔ وہ جو غوطہ لگاتا ہے ۔
Noun
غَواص ۔ غَوطَہ خور ۔ غَوطَہ زَن ۔ ڈُبَکنی ۔ غَوطَہ لَگانے والا ۔ بے دھڑک قَمار باز ۔
5040.Plungersn.
غوطہ خور۔ غواص
Noun
غواص ۔ غوطہ خور ۔ غوطہ زَن ۔ ڈبکتی ۔ وہ جو غوطہ لگاتا ہے ۔
Noun
غَواص ۔ غَوطَہ خور ۔ غَوطَہ زَن ۔ ڈُبَکنی ۔ غَوطَہ لَگانے والا ۔ بے دھڑک قَمار باز ۔
n.
گولہ باری جو بلند مقام سے کی جائے
Noun
غوطہ فیر ۔ ایسا فائر جو ایک اُونچی سطح سے کیا جاۓ ۔
Noun
غَوطَہ فائر ۔ ايسا فائر جو اُونچی سَطَح سے ڈھلوان زاوِيے پَر لگے ۔
5041.Plungesv. a.
1. غوطہ یا ڈبکی دینا۔ ڈبانا۔ گھسیڑنا۔ داخل کرنا
2. اصطباغ دینا
n.
ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی
v. n.
1. ڈبکی یا غوطہ مارنا
2. پلنا۔ جھک جانا۔ دوڑ پڑنا۔ کود پڑنا
Verb
اِصطباغ دینا ۔ ڈُبکی مارنا ۔ گھسیڑنا ۔ داخِل کرنا ۔ ڈبونا ۔
Verb
اِصطياغ ۔ ڈُبکی مارنا ۔ غوطَہ مارنا ۔ گھُسيڑنا ۔ داخِل کرنا ۔ ڈبونا ۔ گاڑنا ۔
5042.Plungingv. a.

5043.Plunging firen.
گولہ باری جو بلند مقام سے کی جائے
Noun
غوطہ فیر ۔ ایسا فائر جو ایک اُونچی سطح سے کیا جاۓ ۔
Noun
غَوطَہ فائر ۔ ايسا فائر جو اُونچی سَطَح سے ڈھلوان زاوِيے پَر لگے ۔
5044.PlunkVerb
کِسی تاروں والے آلہ موسیقی کے تاروں پر اناڑی پَن سے ضرب لگانا ۔
Verb
کِسی آلَہ موسِيقی کے تاروں پَر اَناڑی پَن سے ضَرب لَگانا ۔ پھَينکنا ۔ دھکّا دينا ۔ تاروں کو چھيڑنے کی آواز کے ساتھ ۔
5045.PlunkerNoun
تاروں کو چھیڑنے والا ۔ تُن تَن کرنے والا۔
Noun
تاروں کو چھيڑنے والا ۔ تُن تُن کرنے والا ۔ بَجانے والا ۔
5046.Pluperfectn.
ماضی بعید۔ پورن بھوت کال
5047.Pluperfect, past perfectNoun, Adjective
ماضی مُطلَق ۔ کِسی فعل کے اُس صیغہ پر عائد ہوتا ہے جو یہ ظاہِر کرتا ہے کہ کوئی عمل ماضی میں ایک خاص وقت پر ختم ہو گیا تھا ۔
5048.Pluperfectsn.
ماضی بعید۔ پورن بھوت کال
5049.Pluraladj.
صیغہٴ جمع۔ بہو بچن۔ جامع مافوق الواحد۔ ایک سے زیادہ
Adjective
جمع کا صیغہ ۔ ایک سے زائد کا احاطہ کرنے والا ۔ جمع کا عدد ۔
Adjective
جَمَع کا صِيغَہ ۔ ايک سے زائد کا اِحاطَہ کرنے والا ۔ دو يا دو سے زائد پَر مُشتَمِل کو مُتعَلَق بَنانے والا ۔ يا اُن کا نام رَکھنے والا ۔ جَمَع کا عدَد ۔
5050.Pluralismn.
ایک سے زیادہ عہدوں پر قابض ہونا۔ کثرت وجود۔ کثرت جوہر
Noun
تَکثیریت ۔ جمع کے صیغہ میں ہونے کی کیفیت ۔
Noun
تَکثِيريَت ۔ جَمَع کے صِيغَہ ميں ہونے کی کيفِيَت ۔ کِسی مُعاشرے کی وہ نوعِيَت جِس کے اَندَر مُختَلِف لِسانی مُعاشَرتی اور ثَقافَتی مُفادات موجُود ہوں ۔ آپَس ميں مِل کر مَجمُوعی ترَقّی کر رہے ہوں ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    197    198    199    200    201    202    203    204    205    206    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.