English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next
5051.BrewageNoun
کِسی بھی طَريقے سے کَشيد کی گَئی شَراب ۔
5052.Brewedv.n.
1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
n.
کشید ۔ مصالحہ کی شراب
v. a.
1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا
2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا
Verb
کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔
5053.Brewern.
بیئر کھینچنے یا بنانے والا ۔ بوزہ کش
Noun
کَشيد کار ۔ شَراب ساز ۔
5054.Brewer's yeastNoun
خَميرِ کَشيد ۔
5055.Brewersn.
بیئر کھینچنے یا بنانے والا ۔ بوزہ کش
Noun
کَشيد کار ۔ شَراب ساز ۔
n.
بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ
Noun
شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔
5056.Breweryn.
بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ
Noun
شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔
5057.Brewhousen.
بوزہ خانہ ۔ بیئر کا کارخانہ
Noun
شَراب کی بھَٹی ۔ کَشيد گاہ ۔
5058.BrewingNoun
شَراب سازی ۔
v.n.
1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
n.
کشید ۔ مصالحہ کی شراب
v. a.
1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا
2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا
Verb
کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔
5059.Brewsv.n.
1. بیئر کھنچنا یا بننا ۔ بوزہ کشی ہونا
2. اُمنڈنا ۔ گھمنڈنا ۔ رمنڈنا ۔ چھانا
n.
کشید ۔ مصالحہ کی شراب
v. a.
1. شراب کھینچنا یا کشید کرنا
2. متھنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ برپا کرنا
Verb
کَشيد کَرنا ۔ شَراب تَيار کَرنا ۔
5060.Brewsters bandNoun
وہ دھاریاں جو روشنی کے تداخُل سے اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب روشنی مُختَلِف موٹائیوں کے شیشے کے دو چپٹے اور متوازی ٹُکڑوں میں سے گُزرتی ہے ۔
5061.BriarNoun
سَفيد جھاڑی ۔ ايک کانٹے دار پودا ۔
5062.BriardNoun
رَکھوالے کُتّوں کی نَسَل ۔
5063.BriaryAdjective
سَفيد جھاڑی کا ۔
5064.Bribabilityn.
رشوت پذیری
5065.Bribableadj.
جسے رشوت دی جاسکے
Adjective
مُرتَشی ۔ رِشوَت لينے والا ۔
5066.Briben.
رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی
v. a.
رشوت دینا یا کھلانا ۔ کوڑ دینا ۔ گھوس دینا ۔ منہ بھرنا ۔ چٹانا ۔ مٹھی گرم کرنا
Verb
رشوت دینا ۔ کھلانا ۔
Noun
رِشوَت ۔ گھُونس ۔ نَذرانَہ ۔
5067.Bribe.Verb
رِشوت دینا ۔ ناجائز ترغیب سے کام لینا۔ حمایت حاصل کرنا
5068.Bribedn.
رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی
v. a.
رشوت دینا یا کھلانا ۔ کوڑ دینا ۔ گھوس دینا ۔ منہ بھرنا ۔ چٹانا ۔ مٹھی گرم کرنا
Verb
رشوت دینا ۔ کھلانا ۔
Noun
رِشوَت ۔ گھُونس ۔ نَذرانَہ ۔
5069.Bribeen.
رشوت لینے والا
5070.Bribern.
رشوت دینے والا
Noun
رشوت دینے والا ۔ رشوت کی پیش کش کرنے والا ۔
Noun
راشی ۔ رِشوَت دينے والا ۔
5071.Briberiesn.
رشوت خوری ۔ رشوت ستانی
Noun
رشوت ۔
Noun
رِشوَت خوری ۔
5072.Bribersn.
رشوت دینے والا
Noun
رشوت دینے والا ۔ رشوت کی پیش کش کرنے والا ۔
Noun
راشی ۔ رِشوَت دينے والا ۔
5073.Briberyn.
رشوت خوری ۔ رشوت ستانی
Noun
رشوت ۔
Noun
رِشوَت خوری ۔
5074.Bribesn.
رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی
v. a.
رشوت دینا یا کھلانا ۔ کوڑ دینا ۔ گھوس دینا ۔ منہ بھرنا ۔ چٹانا ۔ مٹھی گرم کرنا
Verb
رشوت دینا ۔ کھلانا ۔
Noun
رِشوَت ۔ گھُونس ۔ نَذرانَہ ۔
5075.Bribingn.
رشوت ۔ گھونس ۔ گھونس پچر ۔ منہ بھرائی
v. a.
رشوت دینا یا کھلانا ۔ کوڑ دینا ۔ گھوس دینا ۔ منہ بھرنا ۔ چٹانا ۔ مٹھی گرم کرنا
Verb
رشوت دینا ۔ کھلانا ۔
Noun
رِشوَت ۔ گھُونس ۔ نَذرانَہ ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.