English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 Next | ||
5051. | Iron | v. a. 1. استری کرنا۔ لوہا پھیرنا۔ صاف کرنا 2. ہتکڑی یا پیکڑا ڈالنا۔ پا بجولاں کرنا n. 1. لوہا۔ آہن۔ حدید 2. استری۔ لوہا 3. زنجیر۔ بیڑی۔ پیکڑی۔ ہتکڑی adj. 1. لوہے کا۔ آہنی 2. لوہے کے رنگ کا۔ گھور 3 سخت۔ کڑا 4. مضبوط۔ تکڑا 5. جو نہ مڑ سکے۔ کڑا۔ سخت 6. کودن۔ جاہل آئرَن ۔ لوہا ۔ ايک سَخت دھات ۔ Noun لوہا ۔ آہن ۔ ایک دھاتی عنصر ۔ |
5052. | Iron gluconate | Noun لوہے کا ایک نامیاتی نَمَک |
5053. | Iron age | Noun لوہے کا زمانہ ۔ عہد آہن ۔ ثقافتی عہد جو کانسی کے زمانے کے بعد آتا ہے ۔ |
5054. | Iron bark, ironbark tree | Noun سخت چھال ۔ آسٹریلیا کے سُفیدے کی ایک قِسم جِس کی چھال اور لکڑی سخت ہوتی ہے ۔ |
5055. | Iron bound | Adjective آہَن بستہ ۔ جو چَٹانوں سے محصُور ہو ، جیسے ساحِل ۔ |
5056. | Iron ciad | Adjective آہَن پوش ۔ لوہے سے مُنڈھا ہُوا ۔ زِرہ پوش ۔ سخت ۔ |
5057. | Iron curtain | Noun آہنی پردہ ۔ فوجی ، نظریاتی اور سیاسی عقائد میں اِختلاف رکھنے والے مُمالِک کے درمیان اِطلاعات و روابط میں حائل ۔ |
5058. | Iron grey | Noun سیاہی مائل خاکستری رنگ جو نئے توڑے ہوۓ لوہے کا ہوتا ہے ۔ |
5059. | Iron horse | Noun اِنجَن ۔ اِنجَن جو گاڑیاں کھینچتا ہے ۔ |
5060. | Iron lung | Noun آہنی پھیپھڑا ۔ ایک بند خانہ جو مریض کی چھاتی کے اُوپر لگا دیا جاتا ہے ۔ |
5061. | Iron master | Noun آہَن ساز ۔ لوہے کے کارخانے کا مالِک ۔ |
5062. | Iron monger | Noun لوہار ۔ حدّاد ۔ آہن فروش ۔ آہنی آلات بیچنے والا ۔ |
5063. | Iron mongery | Noun آہن فروشی ۔ لوہے کا سامان ۔ دُکان ۔ کاروبار ۔ آہنی سامان کی دُکان ۔ |
5064. | Iron out | ہموار کرنا ۔ درُست کرنا ۔ نااِتفاقی دُور کرنا ۔ صاف کرنا ۔ |
5065. | Iron pyrites | Noun آہنی چقماق ۔ |
5066. | Iron smith | Noun حدّاد ۔ لوہار ۔ آہنگر ۔ |
5067. | Iron stone | Noun لوہ پتھر ۔ کچّا لوہا ۔ سنگ آہن ۔ کوئی معدنی چیز کا حامِل ہو ۔ |
5068. | Iron stone china | سخت اور غیر شفاف ظرُوف ۔ |
5069. | Iron ware | Noun آہنی ظرُوف ۔ لوہے کا سامان ۔ برتن ، اوزار اور ہلکے وزن کی دُوسری اشیا جو لوہے سے بنی ہوں ۔ |
5070. | Iron wood hophorn beam | Noun چوب آہن ۔ لوہا لکڑی ۔ چوب سخت ۔ |
5071. | Iron work | Noun آہن کاری ۔ لوہے کی چیز ۔ لوہے کا کام ۔ لوہے کی بنی ہوئی کوئی چیز ۔ |
5072. | Iron worker | Noun لوہے کی چیزیں بنانے والا ۔ آہنگر ۔ |
5073. | Iron- handed | Adjective سخت نِگراں ۔ مُستید ۔ سخت ۔ سخت گیر ۔ |
5074. | Iron- hearted | Adjective سخت دِل ۔ بے حِس ۔ بیدرد ۔ بے مہر ۔ |
5075. | Ironclad | adj. لوہے سے منڈھا ہوا۔ آہن پوش n. لوہےسےمنڈھا ہوا جہاز |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 198 199 200 201 202 203 204 205 206 207 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.