English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next
5051.Pluralismsn.
ایک سے زیادہ عہدوں پر قابض ہونا۔ کثرت وجود۔ کثرت جوہر
Noun
تَکثیریت ۔ جمع کے صیغہ میں ہونے کی کیفیت ۔
Noun
تَکثِيريَت ۔ جَمَع کے صِيغَہ ميں ہونے کی کيفِيَت ۔ کِسی مُعاشرے کی وہ نوعِيَت جِس کے اَندَر مُختَلِف لِسانی مُعاشَرتی اور ثَقافَتی مُفادات موجُود ہوں ۔ آپَس ميں مِل کر مَجمُوعی ترَقّی کر رہے ہوں ۔
5052.Pluralistn.
پادری جو ایک سے زیادہ وجہٴ معاش رکھتا ہے۔ فلسفہٴ کثرت وجود کا پیرو
Noun
کثرت وجودی ۔ حامی نظریہ تکثیریت ۔
Noun
کَثرَتِ وَجُودی ۔ حامی نظَرِيَہ تَکثِيريَت ۔ وہ جو دو يادو سے زيادہ عہدوں پر فائز ہو ۔ باالخَصُوص کليسائی جاگِيروں پَر بَيَک وَقت ۔ کَثرَتِ وَجُود کے مَسلَک کا ہِيرو ۔
5053.Pluralisticadj.
کثرت پسندانہ۔ کثرت وجود کے متعلق
5054.Pluralistsn.
پادری جو ایک سے زیادہ وجہٴ معاش رکھتا ہے۔ فلسفہٴ کثرت وجود کا پیرو
Noun
کثرت وجودی ۔ حامی نظریہ تکثیریت ۔
Noun
کَثرَتِ وَجُودی ۔ حامی نظَرِيَہ تَکثِيريَت ۔ وہ جو دو يادو سے زيادہ عہدوں پر فائز ہو ۔ باالخَصُوص کليسائی جاگِيروں پَر بَيَک وَقت ۔ کَثرَتِ وَجُود کے مَسلَک کا ہِيرو ۔
5055.Pluralitiesn.
تعداد۔ کثرت۔ جمعیت۔ بہتات۔ ادھکائی۔ حالت اسم در صیغہٴ جمع۔ اژدھام۔ اکثریت۔ تعدد
Noun
تکثیریت ۔ جمع میں ہونے کی کیفیت ۔ زیادہ بڑا شُمار ۔
Noun
تَکثِيريَت ۔ جَمَع ميں ہونے کی کيفِيت ۔ زيادہ بَڑا شُمار ۔ ايک ہَجُوم ۔ اَکثَرِيَت ۔
5056.Pluralityn.

5057.PluralizationNoun
جمع بنانے کی کیفیت ۔
Noun
جَمع بَنانے کی کيفِيَت ۔
5058.Pluralizev. a.
جمع بنانا
Verb
جمع بنانا ۔ جمع کی شکل میں ظاہِر کرنا ۔ جمع بنایا جانا ۔
Verb
جَمَع بَنانا ۔ جَمَع کی شَکل ميں ظاہر کرنا ۔ جَمَع بَنايا جانا ۔ جَمَع ہونا ۔
5059.Pluralizedv. a.
جمع بنانا
Verb
جمع بنانا ۔ جمع کی شکل میں ظاہِر کرنا ۔ جمع بنایا جانا ۔
Verb
جَمَع بَنانا ۔ جَمَع کی شَکل ميں ظاہر کرنا ۔ جَمَع بَنايا جانا ۔ جَمَع ہونا ۔
5060.Pluralizesv. a.
جمع بنانا
Verb
جمع بنانا ۔ جمع کی شکل میں ظاہِر کرنا ۔ جمع بنایا جانا ۔
Verb
جَمَع بَنانا ۔ جَمَع کی شَکل ميں ظاہر کرنا ۔ جَمَع بَنايا جانا ۔ جَمَع ہونا ۔
5061.Pluralizingv. a.
جمع بنانا
Verb
جمع بنانا ۔ جمع کی شکل میں ظاہِر کرنا ۔ جمع بنایا جانا ۔
Verb
جَمَع بَنانا ۔ جَمَع کی شَکل ميں ظاہر کرنا ۔ جَمَع بَنايا جانا ۔ جَمَع ہونا ۔
5062.PlurallyAdverb
جمع کے طَور پَر ۔
Adverb
جَمَع کے طَور پَر ۔
5063.Pluralsadj.
صیغہٴ جمع۔ بہو بچن۔ جامع مافوق الواحد۔ ایک سے زیادہ
Adjective
جمع کا صیغہ ۔ ایک سے زائد کا احاطہ کرنے والا ۔ جمع کا عدد ۔
Adjective
جَمَع کا صِيغَہ ۔ ايک سے زائد کا اِحاطَہ کرنے والا ۔ دو يا دو سے زائد پَر مُشتَمِل کو مُتعَلَق بَنانے والا ۔ يا اُن کا نام رَکھنے والا ۔ جَمَع کا عدَد ۔
5064.PluriaxialAdjective
چَند شاخَہ ۔ چَند مَحوَرہ ۔ جِس کے کَم سے کَم دو مَحوَر ہوں ۔ اُس پَودے سے مُتعَلِق جو اَپنی ضِمنی ڈالِيوں پَر پھُول ديتا ہے ۔
5065.PlurigiandularAdjective
کَئی غَدَہ ۔ مُختَلِف غَدُودوں کے مُتَعلِق
5066.Pluripresencen.
بیک وقت ایک سے زیادہ مقامات پر موجود ہونا
5067.PlurlaxialAdjective
چند شاخہ ۔ چند محورہ ۔ جِس کے کم سے کم دو مِحوَر ہوں ۔
5068.Plusn.
جمع کی علامت (+)۔ زائد مقدار۔ مثبت مقدار
Adjective
مُثبت برقی ۔ زیادہ ، ایک مَخصُوص تعداد میں ۔ اِضافے کو اپنے اندر رکھنے والا ۔
Adjective
مُثبَت بَرقی ۔ زيادہ ۔ ايک مَخصُوص تَعداد ۔ اِضافے کو اَپنے اَندَر رَکھنے والا ۔
5069.Plus foursNoun
پَرجِس ۔ مردوں کا تھیلے دار جانگیا ۔ گھٹنوں پر سمٹی ہوئی ڈھیلی پر جِس ۔
5070.Plus signNoun
ایک علامت جو ایک اِضافے کی علامت ہوتی ہے ۔ جمع کی علامت ۔
Noun
جَمَع کی عَلامَت ۔ اِضافے يا مُثبَت مِقدار کی عَلامَت ۔
5071.Plusesn.
جمع کی علامت (+)۔ زائد مقدار۔ مثبت مقدار
Adjective
مُثبت برقی ۔ زیادہ ، ایک مَخصُوص تعداد میں ۔ اِضافے کو اپنے اندر رکھنے والا ۔
Adjective
مُثبَت بَرقی ۔ زيادہ ۔ ايک مَخصُوص تَعداد ۔ اِضافے کو اَپنے اَندَر رَکھنے والا ۔
5072.PlusfoursNoun
بَرجِس ۔ مَردوں کا تھيلے دار جانگِيا ۔ گھٹنوں پَر سِمٹی ہُوئی ڈھيلی بَرجِس ۔
5073.Plushn.
ایک قسم کا روئیں دار کپڑا۔ پلش
Noun
ایک قِسم کا روئیں دار کپڑا ۔ پلش جِس کے روئیں مخمل سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔
Noun
ايک قِسَم کا رُوئيں دار کپڑا ۔ پلَش جِس کے رُوئيں مَخمَل سے زِيادہ لَمبے ہوتے ہيں ۔ پلَش کا بَنا ہُوا ۔ آرام دہ ۔
5074.Plushern.
کوکر مچھلی
n.
ایک قسم کا روئیں دار کپڑا۔ پلش
Noun
ایک قِسم کا روئیں دار کپڑا ۔ پلش جِس کے روئیں مخمل سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔
Noun
ايک قِسَم کا رُوئيں دار کپڑا ۔ پلَش جِس کے رُوئيں مَخمَل سے زِيادہ لَمبے ہوتے ہيں ۔ پلَش کا بَنا ہُوا ۔ آرام دہ ۔
5075.Plushesn.
ایک قسم کا روئیں دار کپڑا۔ پلش
Noun
ایک قِسم کا روئیں دار کپڑا ۔ پلش جِس کے روئیں مخمل سے زیادہ لمبے ہوتے ہیں ۔
Noun
ايک قِسَم کا رُوئيں دار کپڑا ۔ پلَش جِس کے رُوئيں مَخمَل سے زِيادہ لَمبے ہوتے ہيں ۔ پلَش کا بَنا ہُوا ۔ آرام دہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    198    199    200    201    202    203    204    205    206    207    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.